اتنے کہاں مصررف ہو گے تم
,دل دکھانے بھی اب نھہیں اتے😥
💕
اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے
💕
ایسا لگتا ہے تُم پکارتے ہو ...
واقعی ... تُم پکارتے ہو کیا ؟ ...
💕
کوئ وعدہ ، نہ دلاسہ،نہ تسلی ، نہ دعا
اس بار تو جاتے ہوئے اس نے قیامت کر دی
baloch__💕
چپ چاپ بکھرنا ہے٫
تماشا نہیں کرنا😥
اگر خدانخواستہ کروناوائرس پاکستان میں آگیا تو ھم سب سے پہلےماسک مہنگا کریں گے پھر دوائیاں اور پھر کفن
🙏🙏
Tum bh mere ho jaoo na 💕
Hum to kab se bss tere han 💕
Song..💓
چلو مانا تمہاری عادت ہے تڑپانا...؟؟
ذرا سوچو کوئی مرگیا تو.....؟؟
💕
ﮨﻢ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﺵ ﮐﮩﺎ ﺳﮯ ﻻﺅ ﮔﮯ
💕
Tum bhe mere ho jaoo na..💕
Hum tu kab se bs tere hen..💕
دانش تو غیرتمند تھا ایک ھی ھارٹ اٹیک سے مر گیا
مگر ایک بیغیرت نواز شریف ھے
جو 50 ہارٹ اٹیک کے بعد بھی نہیں مرتا
😅😁
قوم کو رولانے پر ”میرے پاس تم ھوں" ڈرامے کے ڈاریکٹر کی لاش ڈی چوک پر تین دن لٹکایا جاۓ،
جج وقار سٹھ
😆😀
اب تو فرشتے بھی دانش کو کہیں گے
ہمارے پاس تم ہو 🤩 😏😜
تم کوشش تو کرو 😜😍
صاحبہ!!
یوں چٹکی میں پھس جاتاہوں میں 😁
💕
Jumaaa mubarak bhai log 💕
عمران خان 15مہینے میں تبدیلی نا لاسکا
اسلیئے نواز یا زرداری کو چوتھی بار حکومت دے دو تاکہ وہ تبدیلی لائیں
جدید جاہلوں کا مطالبہ
PATWARII..
😂😁😊
سخت فیصلے کیے جائیں تو تنقید کا سامنا بهی کرنا پڑتا ہے
👇گریٹ لیڈر👇
(وزیراعظم عمران خان)💕
کپتان ڈٹ گئے ایک ڈیمانڈ شاہد خاقان کی شلوار واپس کرو پھر افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں مدد کرو گا پٹواریوں میں خوشی کی لہر
😁
ہم اتنے انا پرست ہیں کے ہار کر بھی کہتے ہیں۔
وہ منزل ہی بد نصییب تھی جو ہمیں پا نا سکی۔
😍
❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر.. ❤
❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain