ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے جب کوہی ہاتھ اٹھا کر اللہ سے دعا مانگتا ہے بے شک
اگر تم اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا
میری دادی جان کا انتقال یو گیا اللہ میری دادی جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماہیں امین الہی امین
دنیا میں ہزاروں رشتے بناو لیکن ایک اسیا رشتہ ضرور بناو جب ہزاروں اپ کے خالاف یوں تو وہ ایک اپ کے ساتھ ہو
اپنوں کے ہی کرم ہیں غیروں کی کیا مجال ہیں
" میرا رب فرماتا یے" سب کچھ چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر یقین کرو میں اپنے وعدے کا بڑا سچا ہوں بے شک❤❤
زندگی میں رونق ماں باپ سےبوتی ہے ان کے بعد چاہیے جتنی بھی اساہشیں ہو چہرے پہ یتمیی اہا ہی جاتی ہے
کسی کو قران میں رحمن نیں ملا کسی کو گتیا میں بھگوان نیں ملا أس انسان کو خدا کیا ملے گا جسے اپنے اندر انسان نیں ملا
مجھے اہنے رب سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ مجھے بڑے غور سے سنتا ہے
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا یااللہ ساری زندگی ہمیں کسی کا ن
محتاج نہ بنانا امین ثم امین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain