! میں ہی کیوں
تم کہتے ہو کہ یا اللہ میں ہی کیوں؟ وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں -اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے ا ان کو ہی آزماہش میں ڈالتا ہے
اللہ کو منانا
پتہ ہے اللہ کو منانا بہت آسان
یے اہک سجدہ اور چند آنسو اور بس وہ دو جہانوں کا بادشاہ راضی ہو جاتا یے💓
رجوع اور عروج میں چاروں حروف اہک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو وۃ تمیں عروج عطا فرماے گا
صبر کرنے سے اللہ وی بھی دیتا ہے جسکی امید نہیں ہوتی اور مانگنے سے وہ بھی مل جاتا جس کی امید ختم یو جاتی ہے
حوصلہ بہت ہے مجھ میں مگر اب اسیا بھی تو نہیں ہر بار اخری حد تک ازمایا جاوں
اپنے سے کمزور کے ساتھ کیا جانے والا سلوک ہی انسان کا اصل اخالاق ہوتا یے
اچھی بات
اکیلے ہونے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جب اپ پرشیان یوں اپ اداس یوں اپ کو سنیے والا صرف اپ کا اللہ ہوتا یے
کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا یے کہ صرف اپنے رب سے بات کرنا چاہتا ہے
جو رات کے بعد صبح دیتا یے جو گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے بےشک وہی اللہ پریشانی کے بعد خوشیاں بھی دہے گا انشاءاللہ
نزدیک سے انے والی آوازوں میں سے قرہب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بیت کم لوگوں کو سناہی دیتی ہے
اللہ میری دادی جی کو لمبی زندگی اور صحت دیں امین پلیز سب دعا کر دیں ہوسکتا کسی کی دعا لگ جاہے