اسلام علیکم صبح بخیر 🌷🌷
کوئی آیت اہسی مل💔 جائے کہ میں ورد کرو تو مل جائے💔
انسانیت قضا کر کے لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں
عید مبارک
مجھے اللہ کی ذات پر اتنا یقین ہے اگر وہ مجھے کانٹوں سے گزار رہا ہے تو یقیناً گلاب تک پہنچنے کے لیے
جس چھاوں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاوں سے دھوپ بہتر ہے
جن کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی یے بے شک
میرے ماموں جان کا انتقال ہو گیا پلیز ان کی مغفرت کے لیے دعا کر دیں
چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے خوابوں کا سفر آنکھ کھلتی ہے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ہے 🌹🌹اسلام علیکم صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain