Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

اے اللہ تیرے سپرد کیا میں نے اپنی فکر◇
اپنی الجھنیں♡ اپنے غم ☆ اپنی راحت اور اپنی عافیت کو○♤✨🪸
"ويُزهرك الله ولو طال خَريفك."✨♥️
"اللہ آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپکی خزاں طویل ہوجائے."✨🖤

mayaali33
 

_اگر کوئی پوچھے زندگی میں_
_کیا کھویا کیا پایا؟_
*تو کہنا بیشک !*
_جو کھویا میری نادانی تھی🙂🍂_
*اور*
_جو کچھ پایا میرے رب کی مہربانی ہے🤲🍃_
*_خوبصورت رشتہ ھے میرا♥️ اورمیرے رب🫀 کے بیچ میں🫶_*
*زیادہ مانگتی نہیں*
_اور_
*کم وہ دیتا نہیں💯🥹*
*الحَمْدُ ِلله علی کل حال❣️☺*

mayaali33
 

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں جو گزر گیا اسے بھول جائیں۔. جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں۔. جس کو معاف نہیں کر پارہے اس کا معاملہ اللّٰہ پہ چھوڑ دیں۔ یوں آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔۔ 💐💞🌹
ان شاء اللہ

mayaali33
 

میں نے اپنی قسمت کو اللّه پر چھوڑ دیا ہے الحمدللہ
,اس لیے نہیں کے اللّٰه بہتر کرے گا بلکہ اس لیے کہ اللّه سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا😌...!🌹💯🥰🫀

mayaali33
 

قرآن ایک ایسا ساتھی ہے جو سکون کے خزانے دیتا ہے، عزتیں اِنسان کا مقدر بن جاتی ہیں، اِنسان سے ایسا گناہ چھڑوا دیتا ہے جو اُس کے لیے چھوڑنا بہت مُشکل ہوتا ہے، دِل اتنا نرم ہو جاتا ہے کہ حق بات قبول کرنے والا دِل بن جاتا ہے، انسان کے اعمال، افکار سب لفظ اللہ سے شروع ہوتے ہیں اور لفظ اللّٰہ پر ہی آخر ہونے لگتے ہیں، صرف یہاں تک ہی نہیں اِنسان کو ماضی کا متضاد بنا دیتا ہے۔✨☘️✨☘️

mayaali33
 

اگر آپ عین جوانی کے دور میں ہیں؛
اور
پابندی سے نماز پڑھتی ہیں،اپنے نفس سے لڑ کر خود کو حرام سے بچا رہی ہیں، آپکی تنہائی پاک ہے،موبائل کا صرف اچھا استعمال کرتی ہیں۔۔میوزک نہیں سنتی۔۔پردہ کرتی ہیں ۔۔ نیک لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتی ہیں،۔۔۔۔۔
تو یقین جانیں آپ اللہ پاک کے بہت قریب ہیں۔ کیونکہ جوانی میں گناہ اپنی طرف زیادہ کھینچتے ہیں اور آپ ان گناہوں سے خود کو بچا رہی ہیں۔ ایسے ہی چلتی رہیں۔ اللہ پاک آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنوار دے گا۔
🤲🏻✨♥️

mayaali33
 

نفس کے پیچھے چلنا ہلاکت کے اسباب میں سے سب سے بڑا سبب ہے.

mayaali33
 

انسان کہنے کو تو کتابوں کی طرح ہوتے ہیں
اچھے ۔۔برے ۔۔۔اعلی۔۔۔۔گھٹیا۔۔
مگر یہ کتابوں سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں کیونکہ اکثر ان کے مضامین وہ نہیں ہوتے جو یہ اپنے بارے میں بتاتے ہیں !!!!🪄✨♥️

mayaali33
 

مان لیجۓ جمی چہروں پہ دھول ھے
الزام آئینوں کو____ دینا فضول هے.....🩶

mayaali33
 

لوگ سمجھتے ہیں کہ بت صرف پتھر کی مورتی کا نام ہے،ہر وہ چیز جو آپ کے دل میں اللہ سے زیادہ اہمیت اختیار کر جائے وہی آپ کا بت ہے۔♥️🪄✨

mayaali33
 

“ᴍᴏᴛʜᴇʀ ɪꜱ ᴛʜᴇ ʜᴇᴀʀᴛʙᴇᴀᴛ ɪɴ ᴛʜᴇ ʜᴏᴍᴇ;
ᴀɴᴅ ᴡɪᴛʜᴏᴜᴛ ʜᴇʀ, ᴛʜᴇʀᴇ ꜱᴇᴇᴍꜱ ᴛᴏ ʙᴇ ɴᴏ ʜᴇᴀʀᴛ ᴛʜʀᴏʙ..” — ♥️

mayaali33
 

انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے جو اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے ♥️🪄✨

mayaali33
 

ان سب لوگوں کو سنبھال کر رکھو جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کیا تو انہوں نے دل پیش کر دیا۔🤍🪄✨

mayaali33
 

"
جنگ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔
جنگ سے ملک تباہ ہو جاتے ہیں۔
یہ باتیں بظاہر کافی وزنی لگتی ہیں۔
لیکن
گزشتہ دو سو سال میں امریکہ اور اسرائیل نے کبھی جنگ بند نہیں کی۔
گزشتہ صدی میں سب سے طویل جنگیں جاپان ، جرمنی اور کوریا نے لڑی اور یہی ممالک ترقی میں سب سے آگے نکل گئے ہیں۔
(منقول)

mayaali33
 

انسان کہنے کو تو کتابوں کی طرح ہوتے ہیں
اچھے ۔۔برے ۔۔۔اعلی۔۔۔۔گھٹیا۔۔
مگر یہ کتابوں سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں کیونکہ اکثر ان کے مضامین وہ نہیں ہوتے جو یہ اپنے بارے میں بتاتے ہیں !!!!🪄✨♥️

mayaali33
 

مان لیجۓ جمی چہروں پہ دھول ھے
الزام آئینوں کو____ دینا فضول هے.....🩶

mayaali33
 

ہمارا کردار ہماری عادات کا مجموعہ ہوتا ہے ۔ ۔ آپ ایک سوچ کا بیج بوئیں گے تو عمل کی فصل اُگے گی۔ ایک عمل کا بیج بوئیں گے تو عادات کی فصل اُگے گی ۔ ۔ اگر عادات کا بیج بوئیں گے تو کردار کی فصل کا ٹیں گی اور اگر کردار کا بیج بوئیں گے
تو تقدیر کی فصل اُٹھے گی۔♥️✨🪄

mayaali33
 

جو آپ کے ساتھ کوئی بٌرا کرے - یا آپ کے لئے بٌرا سوچے -
تو اٌسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں -
آپ کو یقین ہونا چاہیئے -
کہ آپ کے ربّ کو نہ نیند آتی ہے - نہ اونگھ❤️
کن فیکون♥️✨🪄
❤️🍃

mayaali33
 

*بدگمانی جوتے میں پڑا ہوا کنکر ہوتی ہے۔۔*
*اور کنکر کی موجودگی میں آپ چلتے ہوئے اپنے ہی پیر زخمی کرتے ہیں✨*✨🪄♥️

mayaali33
 

*ضروری تو نہیں کہ زندگی کے سبھی خانے بھر جائیں کوئی خالی بھی رہنا چاہئیے۔۔۔اگر سارے بھر جائیں تو کہیں دنیا میں ہی جنت کا گمان نہ ہونے لگے۔۔۔۔! اگر جنت یہیں بنا لی تو آخرت کی جنت ملنی مشکل ہو جائے گی۔۔♥️✨🪄