🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
وہ کہاں چھوڑتا ہے..
ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے..
اور پھر ہر جگہ سے مایوس
ہوکر واپس اسی کی طرف
پناہ لینے آ جاتے ہیں..🥹
اور وہ بغیر کسی سوال یا
شکوے کے ہمیں پھر سے
تھام لیتا ہے...
*میرا اور آپکا پیارا رب..💗*
🔴 غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملبے تلے 7000 سے زائد لاشیں موجود ہیں۔💔💔
ہم آج تک نہیں روئے،
نہ ہم روئیں گے۔
مگر جب اسرائیلی جارحیت ختم ہوگی
تو ہم اس وقت تک روئیں گے
جب تک ہمارے آنسو خشک نہ ہوجائیں😭
ایک فلسطینی ڈاکٹر
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
🪶 - *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|*
♥️ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں :
*❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘*
"ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجنے کو لازم پکڑو، کیونکہ جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی زبان پر محمد صلى الله عليه وسلم پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔"
📜 - *¦[ بُستان الوَاعظين : 300/1 ]|*
جب سلطان صلاح الدین ایوبی نے یہودی کمانڈر کو جنگ میں گرفتار کیا تب اس نے کہا..
اے صلاح الدین ایوبی آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو وہ پھر سے صلاح الدین ایوبی جیسے مرد مجاہد پیدا کریں
ہائے افسوس امت مسلمہ آج کہاں پہنچ گئی ہیں 💔
غــــزہ: جنگ بندی کی مدت ختم ہوتے ہی شہریوں پہ بمباری شروع۔ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 6 شہری شہید اور درجنوں زخمی۔ شہدا و زخمیوں میں زیادہ تر بچے۔۔۔💔
کتنا پیارا احساس ہےناں جب آپ ایک ٹھنڈے پانی سے وضو کر کہ نماز پڑھتے ہیں...
پھر پورے دل اور خلوص سے اللّٰہ سے ڈھیروں دعائیں کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن یہ دعائیں ضرور قبول ہوں گی...
یقیناً تمہاری دعائیں بے کار نہیں جائیں گی...
تمہاری تڑپ ضائع نہیں جائے گی..
تمہارا انتظار ، تمہارا صبر، تمہارے آنسو ہر چیز کا اجر تمہیں دے دیا جائے گا...
بس یقین رکھنا اس رب العالمین پر جو مالکِ کائنات ہے...
وہ تمہاری دعائیں ضرور قبول کرے گا
ان شاء اللّٰہ الکریم
*مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !*
*"مرد کی فطرت مرد کی فطرت"*
کہہ کر ان کی توہین نہ *کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں....!!*
قدرت کا عجیب معجزہ
بے شک اللہ جسے چاہے زندہ رکھے۔ اب سے کچھ دیر قبل غــزہ میں بمباری کے ایک ماہ بعد شیر خوار بچی کو ملبے سے زندہ نکالا گیا۔ یہ دودھ پیتی بچی ناصرف زندہ سلامت ہے، بلکہ اچھی حالت میں بھی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain