Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

ملکہ سمجھ رہی تھی۔ اسے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ ہم نے اس طویل دورانئے میں سوائے محبت، شفقت اور نرمی کے کچھ نہیں دیکھا۔ میں ہمیشہ کے لیے تمہارے شکر کی اسیر ہوں۔ اس لئے کہ ہم یہاں سے کوئی ذہنی تکلیف سہہ کر نہیں جا رہے۔ میں تمہارے حسن سلوک کا خاص طور پر اس لئے بھی ذکر کروں گی کہ یہ کوئی نارمل حالات نہیں تھے، بلکہ تم خود انتہائی مشکل حالات سے دوچار تھے۔ تمہیں روزانہ شدید جانی نقصانات کا سامنا تھا۔ مگر اس کے باوجود ہمارے ساتھ ایسا سلوک! کاش! یہ ممکن ہوتا کہ ہم سب دنیا میں اچھے دوست بن کر رہتے۔ میری خواہش ہے کہ تم سب اچھی صحت اور عافیت کے ساتھ رہو۔ میری طرف سے تمہیں، تمہارے بچوں اور سارے گھر والوں کو بہت بہت پیار! بہت بہت شکریہ!"
(دنیال اور امیلیا)
عبرانی زبان میں یہ خط رہائی سے قبل دنیال نے جانبازوں کے نام لکھا

mayaali33
 

رہائی پانے والی اســرائـیلی خاتون کا خط!!
"ان جرنیلوں کے نام، جن کے ساتھ چند ہفتے مجھے رہنا پڑا۔
لگتا ہے کہ کل ہم ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں گے۔ لیکن میں دل کی گہرائیوں سے تمہارا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ تمہارے اعلیٰ انسانی سلوک پر، خاص کرکے تم میری بیٹی امیلیا کے ساتھ جس طرح پیش آئے۔ تم اس کے لیے ماں باپ کی طرح تھے۔ وہ تمہارے پاس جب چاہتی، کمرے میں آتی جاتی رہتی۔ وہ تمہیں اپنا گہرا دوست سمجھتی تھی۔ تم صرف دوست نہیں تھے، بلکہ حقیقی اور بہترین دوست تھے۔ تمہارے ساتھ بیتی گھڑیوں پر تمہارا شکریہ شکریہ شکریہ، تم نے امیلیا کا ایسا خیال رکھا گویا کہ تم اس کی آیا ہو۔ تم نے ہر وقت اسے چاکلیٹ، پھل اور ہر وہ چیز مہیا کی، حتیٰ کہ تمہارے پاس موجود نہ بھی ہو۔ بچوں کو قید میں نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن تم جیسے اچھے لوگوں کی صحبت میں میری بیٹی اپنے آپ کو غـــزہ میں

mayaali33
 

إن الإهداء الذي قدمته لك شركة جو بن عطا هو خالقك الذي لم يقم بإلقاء الضوء على عطا وعمر هذا العالم كله.
🕋🤍
کبھی ان عطاوؤں کی لسٹ بناںٔیں جو بن مانگے عطا کردی گںٔیں تو لگے گا اس خالق نے تو ہمیشہ عطاہی کیا ہے اور وہ ہمارے اس دنیا سے جانے تک عطاؤوں کے دروازے کھولے رکھتا ہے
❤❤

mayaali33
 

لیکن ہمیں کہا گیا کہ بس تم اپنا کام کرو۔ اس طرح کی شہریوں کو قتل کرنے کا ہمیں باقاعدہ حکم دیا گیا۔ ٹینک سے گولہ باری کرتے ہوئے ہم نے کہا بھی کہ یہاں تو ہمارے اپنے شہری ہیں۔ لیکن ہمیں کہا گیا کہ بس تم اپنا کام کرو۔ اس طرح کی کارروائیوں کیلئے خصوصی ٹریننگ ہوتی ہے۔ مگر ہم میں سے کسی نے بھی ایسی ٹریننگ نہیں کی تھی۔ ہم ہی کمپلکس کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے (جہاں فنکشن ہو رہا تھا اور درجنوں لوگ مارے گئے) ہم وہاں موجود فوجی کے اشاروں پر چلتے رہے۔ پھر اس نے کہا کہ ٹینک سے گولہ باری کرو۔ ہم نے کہا کہ یہاں تو شہری ہیں؟ اس نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ، بس تم گولہ باری کرو۔ لیکن ہم نے فیصلہ کرلیا تھا کہ اپنے ہی اســـرائـیـلی شہریوں پر گولہ باری نہیں کرنی۔ لیکن۔۔
بہت سے اســرائـــیــلی حلقے اس تمام تر واردات کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دیتے ہیں۔ ان ک

mayaali33
 

اسـرائـیـلی شہریوں کے قتل کا اسکینڈل
۔۔۔
7 اکتوبر کو اســـرائــیـلی شہریوں کا قتل ایک بڑا اسکینڈل بن گیا ہے۔جانبازوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ہم نے خواتین اور بچوں کو نشانہ نہیں بنایا۔ بعد میں انکشاف ہوا کہ یہ کام خود دجالی فوج نے کیا تھا۔ تحقیقات کی گئی تو یکے بعد دیگرے انکشافات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شیلنک کرنے والے پولیس ہیلی کاپٹر کا پائلٹ پہلے ہی زیر تفتیش ہے۔ جن فوجی خواتین سپاہیوں کے کارناموں کا چرچا تھا، اب وہی قتل عام کی ذمہ دار ٹھہرائی جا رہی ہیں۔ مگر انہوں نے "اوپر" کے آرڈر کا بتا کر بھانڈا پھوڑ دیا ہے کہ دراصل عام شہریوں کو خود دجالی ریاست نے قتل کرایا تھا۔ ان مونث سپاہیوں کا کہنا ہے کہ عام شہریوں کو قتل کرنے کا ہمیں باقاعدہ حکم دیا گیا۔ ٹینک سے گولہ باری کرتے ہوئے ہم نے کہا بھی کہ یہاں تو ہمارے اپنے شہری ہیں۔ لیکن ہمیں کہا گیا

Sahi he
m  : Sahi he - 
mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

دو باتوں پر عمل کر لیں
زندگی میں کبھی پریشان نہیں ہوں گے
پہلی یہ کہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہونا چھوڑ دیں
دوسری یہ کہ جان لیں دنیا کی ساری پریشانیاں چھوٹی ہیں
m  : دو باتوں پر عمل کر لیں زندگی میں کبھی پریشان نہیں ہوں گے پہلی یہ کہ زندگی - 
Social media post
m  : زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے.. بس کوئی ایسا ورق سامنے آ - 
ڈپریشن کی ایک بنیادی وجہ اپنی محرومیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے۔ میسر نعمتوں کو شمار کریں تو ذہن متوازن اور دل سُکون میں رہے گا❤🩹🤌🏻🙂
m  : ڈپریشن کی ایک بنیادی وجہ اپنی محرومیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے۔ میسر - 
قیدیوں کے تبادلے میں یہ چھوٹی اسرائیلی بچی ایملی اپنے باپ کی شفیق بانہوں میں۔ 
یہ لڑکی بھوکے پیاسے مستضعفین کی تحویل  میں 50 دن رہی، لیکن چہرے کی بشاشت بتارہی ہے کہ فاقہ زدوں نے اس بچی کو بھوکا نہیں رکھا۔ یہ فرق ہے مجاہدین اور دہشت گردوں میں۔ رہا ہونے والے ساری یرغمالی جانبازوں کے حسن سلوک کی گواہی دے رہے ہیں۔ جبکہ دجالیوں کی قید سے چھوٹنے والے انسانیت سوز مظالم کی جیتی جاگتی تصویر بن کر آرہے ہیں۔
m  : قیدیوں کے تبادلے میں یہ چھوٹی اسرائیلی بچی ایملی اپنے باپ کی شفیق بانہوں - 
هناك وقت لكل شيء 
ھر چیز کیلئے وقت مقرر ھے
⏰🖤
m  : هناك وقت لكل شيء ھر چیز کیلئے وقت مقرر ھے ⏰🖤 - 
mayaali33
 

لو رأى الحب عيباً لما
نظر الله إلينا..
محبت اگر عیب دیکھتی تو
اللہ کبھی ھماری طرف نہ دیکھتا..
🩵🌸

Social media post
m  : #فلسطین نے میرے دل کو آباد کیا حالانکہ میں اس میں نہیں رہتی ♥ 🖇 '' عشقی - 
سُبحان مَن أعزَّنَا بِـ صَنِيعكُم 
وَ أذَلَّ "إسرَائِيل" بِكُم ..🫡
پاک ہے وہ ذات جس نے آپ کو عزت بخشی۔
اور آپ کے ساتھ (ہاتھوں) "اسرائیل" کو ذلیل کیا..
m  : سُبحان مَن أعزَّنَا بِـ صَنِيعكُم وَ أذَلَّ "إسرَائِيل" بِكُم ..🫡 پاک ہے - 
mayaali33
 

غصہ کے متعلق ایک مفید تجربہ
*تہذیب: یہ تجربہ کرکے دیکھا گیا ہے کہ غصہ روکنا ہمیشہ اچھا ہوا ہے اور جب اس کو جاری کیا گیا ہے تو اس کا انجام ہمیشہ برا ہوا اور دل کو قلق(پریشانی) ہمیشہ ہوا۔*
📚انفاس عیسیٰ
افادات حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالی

mayaali33
 

رہائی پانے والی ایک اســرائــیــلی لڑکی کے بارے میں مشہور ہو گیا ہے کہ اس کا دل غـــزہ میں رہ گیا ہے!! سرزمینِ یوسف علیہ السلام کے ایک جانباز کی محبت میں گرفتار۔
ہونڑ تےاسرائیل دے لوگ وی
جانبازوں پہ فدا اب کیا بنے
گا تیرا نیتن یاہو 😃🫢
اب تو پکا مٹ کے رہےگا اسرائیل 😁

mayaali33
 

کیا ایسا بھی ہوتا ہے۔۔؟؟
شدت سے مانگی گئی دعا
تڑپتا دل آنسو سے بھیگی آنکھیں
کانپتے ہونٹ امید سے بھرا قلب ،
آسمان کی طرف خالی نگاہ،
ایک التجا ایک فریاد رساں ،
سوال کرے اور اسے خالی لوٹا
دیا جائے اس کے پھیلے ہوئے ہاتھوں
کو رد کر دیا جائے کیا،
کیا ایسا ہوتا ہے ؟؟
نہیں ایسا نہیں ہوتا کبھی نہیں ہوتا
وہ دیتا ہے اور بار بار دیتا ہے،
مانگتے رہو وہ دے گا
وہی تو دے سکتا ہے،
اس کے علاوہ کون قادر ہے۔
وہ بہت قدردان ہے وہ نوازے گا
ان شاءاللہ ...!!🌹♥️🌹

Social media post
m  : جب حجاب کی آیتیں نازل ھوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے -