Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

في الدفاع عن الدين والأرض والعرض لا تُحسب التضحيات على أنها خسائر، وإنما هي تقرُّب إلى الله تعالى ومنارات بطولة ورجولة تنير الطريق للأجيال القادمة.
دین، سرزمین اور عزت کے دفاع میں قربانیوں کو نقصانات میں شمار نہیں کیا جاتا، بلکہ یہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب لاتی ہیں اور یہ بہادری اور مردانگی کے ایسے مینار ہیں جو آنے والی نسلوں کے لیے راہیں روشن کرتی ہیں۔
دکتور عبدالکریم بکار
m  : في الدفاع عن الدين والأرض والعرض لا تُحسب التضحيات على أنها خسائر، وإنما هي - 
Funny joke
m  : صدی کا بہترین لطیفہ حوادثات کے غمگین ماحول میں ایک "بڑا" لطیفہ سن لیں!  - 
mayaali33
 

🛑 *قیدیوں کے تبادلہ کا معاملہ طے پا گیا | حمـ ـاس کی حکمتِ عملی کی کامیابی*
📌 حمـ ـاس نے *اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے* (شمالی غزہ میں امدادی ٹرکوں کو آنے سے روکنے اور شہریوں کو نشانہ بنانے) پر *تبادلہ مؤخر کر دیا* تھا۔
📌 *وجہ:* تبادلے کا مقصد صرف فلسطینی قیدیوں کی آزادی نہیں ہے۔ بلکہ اس کا ایک اہم ہدف محاصرہ توڑنا ہے۔ امدادی ٹرکوں کا شمالی غزہ میں آنا امداد کے ساتھ ساتھ اس لیے بھی اہم ہے کہ *ٹرکوں کی آمد غزہ کے محاصرے کو مستقل طور پر توڑنے کے لیے فضا تیار کرے گی*۔ (رضوان الأخرس کا تجزیہ)
📌 *امریکی صدر کی کال:* حمـ ـاس کے تبادلہ مؤخر کرنے سے اسرائیل اور امریکا پر اتنا دباؤ بڑھا کہ امریکی صدر نے امیرِ قطر کو کال کی کہ یہ مسئلہ حل کروائیں۔
📌 اسرائیل میں *ہزاروں لوگ حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے نکل آئے*۔
📌 قطر

ام عبیدہ
کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور ریڈکراس کی گاڑیوں میں بٹھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ جس پہ بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا تھا کہ اجنبی عورتوں کو ہاتھ لگانا تو ناجائز ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دراصل ق،س،امی مجاہدات تھیں۔ یہ سیدہ ام عطیہؓ کی روحانی اولاد ہیں جو صحابیات کی طرح غازیوں کی خدمت کے ساتھ بوقت ضرورت میدان کار زار میں بھی اترتی ہیں۔ مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ خواتین یرغمالیوں کے ساتھ انہی قسامیات کی ڈیوٹی لگی ہے۔ ان گمنام شیرنیوں کو آپ ام عبیدہ بھی کہہ سکتے ہیں۔😘🫠
m  : ام عبیدہ کل جانبازوں کی اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ہاتھ سے پکڑ کر لانے اور - 
Funny joke
m  : صدی کا بہترین لطیفہ حوادثات کے غمگین ماحول میں ایک "بڑا" لطیفہ سن لیں!  - 
دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی "اسراء جعابیص" کو 8 سال بعد رہا کر دیا گیا۔ ایک تصویر گرفتاری سے پہلے کی ہے، جب ان کا بیٹا "معتصم" چھوٹا بچہ تھا اور اب کڑیل جوان ہے۔ اسراء کو دجالی فوج نے زندہ جلایا، جس سے اس کا چہرہ بالکل مسخ ہوگیا۔ دونوں ہاتھوں سے وہ معذور ہوگئی۔ یہ خاتون دجالی درندگی کی چلتی پھرتی تصویر بن گئی۔ قیدیوں کے تبادلے کے دوران جانبازوں نے انہیں رہا کر وا دیا۔😥
m  : دونوں تصویروں میں دکھوں کی ایک پوری داستان موجود ہے۔ بیت المقدس سے تعلق - 
mayaali33
 

کیا ایسا بھی ہوتا ہے۔۔؟؟
شدت سے مانگی گئی دعا
تڑپتا دل آنسو سے بھیگی آنکھیں
کانپتے ہونٹ امید سے بھرا قلب ،
آسمان کی طرف خالی نگاہ،
ایک التجا ایک فریاد رساں ،
سوال کرے اور اسے خالی لوٹا
دیا جائے اس کے پھیلے ہوئے ہاتھوں
کو رد کر دیا جائے کیا،
کیا ایسا ہوتا ہے ؟؟
نہیں ایسا نہیں ہوتا کبھی نہیں ہوتا
وہ دیتا ہے اور بار بار دیتا ہے،
مانگتے رہو وہ دے گا
وہی تو دے سکتا ہے،
اس کے علاوہ کون قادر ہے۔
وہ بہت قدردان ہے وہ نوازے گا
ان شاءاللہ ...!!🌹♥️🌹

mayaali33
 

*_آپ سب ممبرز سے میری گزارش ہے کہ جب آپ اپنے گرم کپڑے سوئیٹر وغیرہ نکالیں تو جو آپ نے نہیں پہننے وہ غریب اور مستحق لوگوں کو دے دیں۔۔۔۔_*
*_آپ کی سوئیٹر یا ایک جوڑے کپڑے سے اگر کوئی سردی سے بچ جاتا ہے تو یہ آپ کیلئے بہترین صدقہ ہوگا۔۔۔_*
*_امید ہے آپ سب ایسا ضرور کریں گے۔۔۔۔_*
*_جزاکم اللہ خیرا کثیرا🌹_*

mayaali33
 

🪷🌿کیا آپ کی زندگی میں کوئی ایسا حادثہ ھوا ھے جسے آپ بھول نہیں پا رھے؟ تو یاد رکھئے، یہی رب کی حکمت تھی... تو کیوں نہ آپ اپنے غم کے لیے یہ دعا پڑھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غم اور دکھ کے موقع پہ سکھائی، یقین کریں آپ جب اس کو مسلسل پڑھیں گے، تو ان شاء اللہ، اللہ آپ کے لیے بہترین راہ نکالے گا....
**جسے مصیبت پہنچے اس کی دعا**
**إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا**
❞یقینا ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں، اے اللہ مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما، اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما۔❝
صحیح مسلم:918🪷🌿

mayaali33
 

*Reminder*
راتیں لمبی ہوگئی ہیں اپنے رب کو راضی کر لو یقین مانو یہ موقع ہر بار نہیں ملا کرتا۔۔۔۔۔

mayaali33
 

"لفظوں کا زخم ایک ایسا زخم ہے جسے ماہر ڈاکٹر نہیں بھر سکتے، ایک لفظ دل میں اثر ڈال سکتا ہے، اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں، جیسا کہ آپ نہیں جانتے، وہ ایسے دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو" !

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۱۳۳)
*وَرَبُّكَ ٱلْغَنِىُّ ذُو ٱلرَّحْمَةِ ۚ إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِفْ مِنۢ بَعْدِكُم مَّا يَشَآءُ كَمَآ أَنشَأَكُم مِّن ذُرِّيَّةِ قَوْمٍ ءَاخَرِينَ*
*اور تمہارا پروردگار بےپروا (اور) صاحب رحمت ہے اگر چاہے (تو اے بندوں) تمہیں نابود کر دے اور تمہارے بعد جن لوگوں کو چاہے تمہارا جانشین بنا دے جیسا تم کو بھی دوسرے لوگوں کی نسل سے پیدا کیا ہے*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۱۳۵)
*قُلْ يَٰقَوْمِ ٱعْمَلُوا۟ عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّى عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن تَكُونُ لَهُۥ عَٰقِبَةُ ٱلدَّارِ ۗ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلظَّٰلِمُونَ*
*کہہ دو کہ لوگو تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا کہ آخرت میں (بہشت) کس کا گھر ہوگا کچھ شک نہیں کہ مشرک نجات نہیں پانے کے*

*اللہ اکبر* 
ہالینڈ کے Joram Van Klavern نے اکنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا
“میں انتہائی متعصب فریڈم پارٹی کا منٹخب نمائندہ تھا۔ میں مسلم عقیدے کے خلاف کتاب لکھنا چاہتا تھا۔
جب مواد جمع کرنے کیلئے انجیل کا مطالعہ شروع کیا تو اندازہ ہواکہ حضرت عیسی علیہ السلام نے ہمیشہ *ایک اللہ کی دعوت دی تھی* 
اسی کےساتھ میں نے حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ کا مطالعہ شروع جو میرے خیال میں نعوذباللہ نبوت کے جھوٹے دعوے دار تھے لیکن حیات طیبہﷺ  کے مطالعے سے *جہالت کے پردے چھٹتے گئے* 
اس دوران ایک عجیب واقعہ ہوا۔ 
میرے گھر میں کتابوں کا شیلف ٹوٹ گیا جس پر قرآن کا نسخہ بھی تھا۔ جب میں اسے اٹھانے کیلئے جھکاتو میرا ہاتھ قرآن کے نسخے پر اس طرح پڑا کہ سورہ حج کی وہ  آیت  میرے سامنے آگئی جس میں لکھا تھا
“ *آنکھیں  آندھی نہیں ہوتیں  دل اندھے ہو
m  : *اللہ اکبر* ہالینڈ کے Joram Van Klavern نے اکنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے - 
mayaali33
 

*امام ابن القیم کہتے ہیں* :
" *دین تو تمام کا تمام اخلاق کا نام ہے۔*
*جو تم سے اخلاق میں آگے بڑھ گیا،*
*وہ تم سے دین میں بھی آگے بڑھ گیا۔"*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*تعلقات میں نرمی، محبت، خلوص، خیر خواہی،درگزر* ۔۔۔
*معاملات میں راست گوئی،* *ایمانداری، اصول پسندی* ۔۔۔۔
*دعوت و شہادت حق میں جرات، بہادری، حکیمانہ انداز،صبر، علم و عقل کا استعمال۔۔۔۔*
*اخلاق کو محدود نہ کریں۔۔۔۔۔*
*ہر شعبے کے بہترین اخلاق جاننے کے لیے سنت نبوی صلی اللہ* *علیہ وسلم کی طرف* *دیکھیں* ۔۔۔
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*

Digital Art image
m  : أغلقِي البَاب على 🦋 🥀🌸 قلبكِ جيدًا فإنَّها تُمطر فِتنًا فِي الخارِج '__  - 
mayaali33
 

عمرہ پہ جانے کا دل چاہتا ہے
💦🙏
دعا کریں 🤲🤲
الله میرےلیے اور آپ کیلئے مکہ و مدینہ کا راستہ کھول دے
آمین 🤲🏻

mayaali33
 

🛑 *یہ میسج فارورڈ کرتے جائیں*
۔ 🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫
*یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پہ آپ کوئی بھی برانڈ (Brand) کا نام ٹائپ کریں گے تو یہ ایپ آپ کو بتائے گی کہ کیا وہ برانڈ اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہے؟؟؟ اور اگر کرتی ہے تو کیسے؟؟؟*
*اپنے ساتھ ساتھ اپنے عزیز و اقارب کو بھی آگاہ کریں*
۔ 🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫🇮🇱🚫
۔ https://boycott.thewitness.news

*غزہ کے مسلمان اپنی جان تک کی قربانیاں دے رہے ہیں* 
کیا آپ اتنا بھی نہیں کر سکتیں *ان دشمنوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں۔* 
کیا اللہ کی خاطر آپ کوالٹی پر *کمپرومائز نہیں کر سکتیں ۔* 
یہ مت سوچیں کہ میرے بائیکاٹ سے کیا ہو گا یاد رکھیں *اللہ کا وعدہ ہے کہ ذرہ برابر نیکی ہو یا شر دونوں کو ہی تولا جائے گا*
m  : *غزہ کے مسلمان اپنی جان تک کی قربانیاں دے رہے ہیں* کیا آپ اتنا بھی نہیں کر - 
Social media post
m  : أن يوقظك الله فيبعثك من مرقدك للوقوف بين يديه في صلاة الفجر فهذه علامة محبته -