Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

#Boycott
m  : #Boycott - 
آج کی صبح خان یونس میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں میں ہوئے قتل عام میں درجنوں فلسطینی شہید ہوئے۔ 17.10.23
m  : آج کی صبح خان یونس میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں میں ہوئے قتل عام میں - 
mayaali33
 

میں اکثر سوچتی ہوں__کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں چاہئیں_کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے_وہ بس دِل دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے.____
اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے_جتنا بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو__
میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں_نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے_دِلوں کو الہام دیتا ہے__رو لو تو مضبوطی عطا کرتا ہے___سہارا دیتا ہے ، مزاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے_
میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے__اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے "
اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"
اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "

mayaali33
 

تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے،
اللّٰه وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے👌
پتہ ہے وہ کیا ہے؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس دُعا کی توفیق دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین اور صبر یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللّٰہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو

mayaali33
 

موسیقی ، بد زائقہ چائے ، مسلسل بولتی عورت اور دل پھینک قسم کے مرد ناقابل برداشت ہوتے ہیں☕💚🌹💯

mayaali33
 

امیدوں کو لمبا مت سمجھو اور قیامت کو دور نہ سمجھو، کیونکہ جو مرگیا اس کی قیامت قائم ہوگئی

mayaali33
 

مضبوط بنو ________________✨💗 دنیا بزدلوں کو قبول نہیں کرتی_____ 🍂

mayaali33
 

اپنے تعلق کو پاکیزہ رکھیں
نہیں تو بری نسبتیں اپنے اثر چھوڑ جاتی ہیں🍂

mayaali33
 

مجھے لگتا ہے میں نے اپنے گروپ میں
"صُمٌّ بُک٘مٌ عُم٘یٌ"
ایڈ کر لیے ہیں🤭
😏ᥬ🙂᭄ ᥬ🙃᭄

انسانی تاریخ شاید پہلی بار یہ تکلیف دہ ترین منظر دیکھ رہی ہے کہ ⁧‫فلسطين‬⁩ کے بچے اور نوجوان اپنی ہتھیلیوں پر اپنا نام لکھ رہے ہیں تاکہ اگر ⁧‫اسرائیل‬⁩ کی بمباری سے شہید ہو جائیں تو ان کے والدین کو ان کی لاش پہچاننے میں مشکل نہ ہو 😭😭
m  : انسانی تاریخ شاید پہلی بار یہ تکلیف دہ ترین منظر دیکھ رہی ہے کہ ⁧‫فلسطين‬⁩ - 
*میکڈونلڈ نے اب دھوکے سے کام چلانا شروع کردیا ہے،*  یہ پوسٹ تمام مسلمانوں کو شیئر کریں تاکہ کوئی انکی باتوں میں نہ آجائے، *چند دنوں کے بائیکاٹ سے انکی یہ حالت ہوگئی کہ اب یہ صفائیاں دینے پر آگئے ہیں، تو سوچو جب مکمل ہی بائیکاٹ کردیا جائے گا تب انکی کیا حالت ہوگی* ذرا نہیں پورا سوچئے! ایک برگر یا چپس کیلئے اپنے مسلمانوں کے خون کو نہ بھولنا۔ بائیکاٹ جاری رکھیں۔ *#BoycottMcdonalds*
m  : *میکڈونلڈ نے اب دھوکے سے کام چلانا شروع کردیا ہے،* یہ پوسٹ تمام مسلمانوں کو - 
mayaali33
 

*میکڈونلڈ نے اب دھوکے سے کام چلانا شروع کردیا ہے،* یہ پوسٹ تمام مسلمانوں کو شیئر کریں تاکہ کوئی انکی باتوں میں نہ آجائے، *چند دنوں کے بائیکاٹ سے انکی یہ حالت ہوگئی کہ اب یہ صفائیاں دینے پر آگئے ہیں، تو سوچو جب مکمل ہی بائیکاٹ کردیا جائے گا تب انکی کیا حالت ہوگی* ذرا نہیں پورا سوچئے! ایک برگر یا چپس کیلئے اپنے مسلمانوں کے خون کو نہ بھولنا۔ بائیکاٹ جاری رکھیں۔ *#BoycottMcdonalds*

mayaali33
 

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*
«صحیح بخاری -15»

mayaali33
 

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*
«صحیح بخاری -15»

mayaali33
 

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نشانے بازی میں مہارت کا یہ عالم تھا کہ اہل فارس کے ساتھ ایک معرکے میں انھوں نے دشمن کی آنکھوں کو ہدف بنایا اور یوں تاک تاک کر نشانے لگائے کہ ایک ہزار سے زاید آنکھیں پھوڑ دیں۔ اس لیے اس جنگ کا نام ہی ذات العیون پڑ گیا یعنی آنکھوں والی جنگ۔ یہ معرکہ 12 ہجری میں لڑا گیا تھا۔
‬⁩
(البداية والنهاية لابن كثير، ٦ / ٣٨٤)

mayaali33
 

🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹
*🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹*
*میں تیرا مال اور خزانہ ہوں*
•┄┅••>❂❀{﷽}❀❂<••┅┈•
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا۔ اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں۔
*صحیح بخاری 1403*
*_595_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹

mayaali33
 

*القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة*
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آپ (ان سے) کہیے کہ : اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر تمام انسانوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے (جیسا کہ تمہارا کہنا ہے) تو موت کی تمنا تو کر کے دکھاؤ، اگر واقعی سچے ہو۔ ۞ اور (ہم بتائے دیتے ہیں کہ) انہوں نے اپنے جو کرتوت آگے بھیج رکھے ہیں، ان کی وجہ سے یہ کبھی ایسی تمنا نہیں کریں گے۔ اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔ ۞
آیت نمبر 94-95

mayaali33
 

*نصیحت*
عطاء بن یساررحمہ اللہ سے مروی ہے كہ نبی ﷺ نے معاذؓ كو یمن كی طرف بھیجا تو معاذؓ نے كہا: اے اللہ كے رسول ﷺ! مجھےنصیحت كیجئے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اپنی استطاعت کے مطابق تقویٰ كو لازم كر لو، ہر پتھر اور درخت كے پاس اللہ كو یاد كرو، اور جب كوئی برا عمل كر لو تو اس كی جگہ توبہ كرو، پوشیدہ كے ساتھ پوشیدہ اعلانیہ كے ساتھ اعلانیہ ۔
السلسلة الصحيحة: 3661

mayaali33
 

*بائکاٹ مہم کی طاقت!!!!*
میکڈونلڈ اسرائیل برانچ نے اسرائیلی افواج کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں میکڈونلڈ بائیکاٹ کی مہم چلی۔اس مضبوط سوشل میڈیا مہم کے نتائج درج ذیل ہیں۔
•سعودیہ، اردن ،مصر ،کویت ،ترکی ،لبنان دیگر میکڈونلڈ برانچز نے وضاحتی بیانات جاری کیے اور اسر ائیلی برانچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور اپنے مقامی ہونے پر زور دیا۔
•میکڈونلڈ ترکی نے غزہ کے محصور عوام کے لیے ایک ملین ڈالر اور میکڈونلڈ کویت نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔اسی طرح میکڈونلڈ اردن نے بھی غزہ کے لیے امداد کا اعلان کیا۔
•اسٹاک مارکیٹ میں میکڈونلڈ کے شیئرز کی قدر نسبتاً گر گئی۔
یہ ہے سوشل میڈیا بائیکاٹ مہم کے مثبت نتائج ۔۔۔ یہ ان کے لیے جو کہتے ہیں کہ بائیکاٹ سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بائیکاٹ مہم ایک مؤثر ہتھیار ہے جو عام عوام بھی

mayaali33
 

"اپنے بچوں کو سکھائیں کہ نماز نیند سے بہتر ہے پیارسے اپنی صحبت سے ، ، پیار سے بات کرنےسے پیسہ دیکر ، ہنسی مزاق میں ، کھانا کھلا کر کام سے روک کر سفر کے دوران آپ کی کمزوری اور آپ کی طاقت میں ۔ انہیں سکھاؤ کہ نماز دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے۔
👆🏻🤲💐