Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

وہ حالت جنگ میں بھی خدا کو نہیں بھولتے اور ہم حالت امن میں بھی خدا کو یاد نہیں کرتے
سَلَامٌ عَلَىَ غَـزَةَ ، واھل غزہ وبِمَاَ فِيِهَاَ ، بِمَن فِيِهَاَ ، بِكُلِّ مَاَ فِيِهَاَ.

mayaali33
 

اسرائیلی مصنوعات خرید کر اپنے بھائیوں کے خلاف مال سے یہودیوں کی مدد نہ کرو۔

mayaali33
 

کوئی ایسا قلم بتائیں جس
میں درد فلسطين لکھنے
کی وسعت ہو
میرا قلم کی نوک ٹوٹ جاتی
ہے درد غزه لکھتے ہوئے
💔😫😥💔

وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ  ہسپتال پر بمباری میں اب تک 300 سے زائد شہید ہوچکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ "ہم ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ یہ قتل عام بہت بڑا ہے۔"
m  : وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ہسپتال پر بمباری میں اب تک 300 سے زائد شہید - 
کئی دکانوں پر پھرنے کے بعد اس نے یہ جوتے خریدے تھے۔۔۔۔
ایک نمبر بڑے لیے تھے کہ اگلے سال تک چل جائیں گے۔۔۔ کہنے لگی کیا ہوا جو تھوڑے بڑے ہیں آگے کپڑا رکھ دوں گی۔۔۔۔۔
اچانک۔۔۔۔ ایک زور دار آواز آئی۔۔۔۔ ایسا لگا قیامت آگئی۔۔۔۔۔ آنکھ کھلی تو دیکھا۔۔۔۔ 
جوتے تو ہیں مگر پہننے والا چلا گیا۔۔۔۔ اس نے کہا روکو۔۔۔ میرے بچے جوتے تو پہنتے جاؤ ۔۔۔۔ بڑے لاڈ سے لائی تھی۔۔۔۔ وہ بولا۔۔۔۔ 
امی جان میں اب ننگے پاؤں جنت کے باغوں میں دوڑوں گا۔۔۔۔۔
ایسے جوتے ہمارے گھروں میں بھی ہوتے ہیں نا؟ 
اتنے ہی چھوٹے اور پیارے۔۔۔۔ فلسطین ، غزہ لہو لہو😭😭
m  : کئی دکانوں پر پھرنے کے بعد اس نے یہ جوتے خریدے تھے۔۔۔۔ ایک نمبر بڑے لیے تھے - 
خدا سے میں یہ کہوں گا 
کہ رحم کر مالک..
میں تیرے ماننے والوں کو 
جھیل آیا ہوں..
🥺❤🩹
m  : خدا سے میں یہ کہوں گا کہ رحم کر مالک.. میں تیرے ماننے والوں کو جھیل آیا - 
mayaali33
 

*دس روز سے جاری ظالمانہ کاروائیوں کا سب سے ظالمانہ اور دردناک حملہ*
گزشتہ رات اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ کر کے ایک ہزار کے قریب بچوں ، عورتوں ، مریضوں ، زخمیوں ، ڈاکٹروں اور نرسوں کو شہید کر دیا ہے۔ آہ فلسطینی مسلمانوں کی مظلومیت ، بے بسی و تنہائی ۔۔ اور پونے دو ارب مسلمانوں کی بے حسی

mayaali33
 

جنت کی راہیں کہاں آسان ہوتی ہیں۔
بڑا صبر اور بڑی قربانیاں اس سفر کے لیے شرط اول ہیں۔ بہت کچھ کھونا پڑتا ہے۔ اپنے لیے جینا چھوڑ کر بس رب کے نام زندگی لگانی ہوتی ہے۔ میں کو مار کر اس کی الوہیت کے قائل رہنا ہوتاہے۔ہاں لیکن اس کے لیے جو ڈٹا رہے اور نفس کی اصلاح کا سلسلہ جاری رکھے۔ وہ اس جنت کی نعمتوں کو پا لیتا ہے۔
♥️🌻
اللھم جعلنا منھم

mayaali33
 

اپنے تعلق کو پاکیزہ رکھیں
نہیں تو بری نسبتیں اپنے اثر چھوڑ جاتی ہیں🍂

mayaali33
 

تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے،
اللّٰه وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے👌
پتہ ہے وہ کیا ہے؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس دُعا کی توفیق دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین اور صبر یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللّٰہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

Joining Relations
" حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا:
رحم شاخ ہے جو شخص اس سے ملے میں اس سے ملتا ہوں اور جو اس سے قطع تعلق کرے میں اس سے قطع تعلق کرتا ہوں۔"
رواہ البخاری،کتاب الادب:5989
"سیدنا عبداللّٰه بن عمروؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:
کہ کسی کام کا بدلہ دینا صلہ رحمی نہیں ہے بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اسکے ساتھ قطع رحمی کی جا رہی ہو تب بھی وہ صلہ رحمی کرے۔"
رواہ البخاری،کتاب الادب:5991
🌹🍃 *کیا ہم مادی چیزوں اور اپنے مزاج اور ناراضگیوں کو رشتوں پر فوقیت تو نہیں دیتے؟* زمینیں، رشتوں کے لین دین اور گھریلو معاملات کے جھگڑے ایسی چیزیں نہیں کہ رشتے کو ہی کاٹ دیا جائے۔
👈🏻اگر زیادہ میل جول فساد کا باعث بنتا ہے تو یہ ٹھیک ہے کہ ہم اسکو محدود کردیں۔ *دوسروں کے شر سے

mayaali33
 

4۔ Describe your expert میں فیس بک کی اسرائیل نواز پالیسی پر تنقید لکھیں۔*
*5۔ tell us more کے سارے آپشنز پر بھی ایک سٹار دیتے جائیں۔*
*6۔ اوپر دائیں طرف Post کے بٹن پر کلک کر دیں۔ اور کام تمام۔*
*یقین کریں ریٹنگ گرنے سے فیس بک کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔*
*اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں"*
*اور فیس بک کو استعمال کے ساتھ ساتھ لگام دے کر رکھیں۔*🖐🏿

mayaali33
 

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔*
*آپ سب سے گزارش ہے کہ فیس بک کی ریٹنگ گرانا شروع کریں..!*
*یہ کام رکنا نہیں چاہیے۔۔۔!*
*اور یہ طریقہ انسٹا گرام اور دیگر ایپس کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔۔۔*
*معیشت کو جھٹکے لگیں ڈنگر برگر جو بھی حرام خور ہیں ان کی نیندیں حرام ہوں۔*
*آؤ جوانوں فیس بک سے دو ہاتھ کریں..!*💪🏻
*بن اسرائیل کے خلاف پوسٹ کرنے پر اور فلسطین🇵🇸 کو سپورٹ کرنے پر Facebook والے پوسٹ بھی ڈیلیٹ کر رہے ہیں اور اکاؤنٹ بھی سسپنڈ کر رہے ہیں۔*
*تو ہمیں بھی اسکے خلاف قدم اٹھانا ہوگا۔*
*آ جائیں میدان میں،*⬇️
*گوگل پلے سٹور پر فیس بک ایپلیکیشن کے بخیے ادھیڑتے ہیں۔*
*1۔ پلے سٹور پر جائیں۔*
*2۔ فیس بک ایپ سرچ کریں...*
*3۔ Rate this App پر ایک سٹار دیں۔*
*4۔ Describe your expert میں فیس بک کی اسرائیل نواز پالیسی پر تنقید لکھیں۔*
*5۔

mayaali33
 

اللّه استغفار کرنے والوں کو عذاب نہیں دیتا۔۔
آپ بھی
استغفار کی تسبیح کر لیجیے بہنوں
*أستغفر اللہ وأتوب إلیہ*🍂🍂

mayaali33
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے،*
*اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*
«سنــن ابــو داٶد-3643»

mayaali33
 

*فلسطین عربیہ*
اس سمندر سے لے کر اس دریا تک
شمال سے لے کر جنوب تک
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔۔
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔۔✌️🇵🇸

mayaali33
 

اسرائیلی ایک صحافی نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس کا سیاق و سباق کچھ یوں ہیں: امریکہ اور مغربی ممالک ہتھیاروں اور پیسوں سے ہماری مدد کر رہے ہیں جبکہ عرب اور دیگر ممالک دعاؤں اور ٹویٹس کے ذریعے فلسطینیوں کی مدد کررہے ہیں ... یہ سب کتنے مزے کا ہے

Boycott all israeeli products 🚨❌🚫
m  : Boycott all israeeli products 🚨❌🚫 - 
mayaali33
 

*بائکاٹ مہم کی طاقت!!!!*
میکڈونلڈ اسرائیل برانچ نے اسرائیلی افواج کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں میکڈونلڈ بائیکاٹ کی مہم چلی۔اس مضبوط سوشل میڈیا مہم کے نتائج درج ذیل ہیں۔
•سعودیہ، اردن ،مصر ،کویت ،ترکی ،لبنان دیگر میکڈونلڈ برانچز نے وضاحتی بیانات جاری کیے اور اسر ائیلی برانچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور اپنے مقامی ہونے پر زور دیا۔
•میکڈونلڈ ترکی نے غزہ کے محصور عوام کے لیے ایک ملین ڈالر اور میکڈونلڈ کویت نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔اسی طرح میکڈونلڈ اردن نے بھی غزہ کے لیے امداد کا اعلان کیا۔
•اسٹاک مارکیٹ میں میکڈونلڈ کے شیئرز کی قدر نسبتاً گر گئی۔
یہ ہے سوشل میڈیا بائیکاٹ مہم کے مثبت نتائج ۔۔۔ یہ ان کے لیے جو کہتے ہیں کہ بائیکاٹ سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بائیکاٹ مہم ایک مؤثر ہتھیار ہے جو عام عوام بھی