سورة ٱلمائدة , آیات: ( ۱۱۹)
*قَالَ ٱللَّهُ هَٰذَا يَوْمُ يَنفَعُ ٱلصَّٰدِقِينَ صِدْقُهُمْ ۚ لَهُمْ جَنَّٰتٌ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۚ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ*
*الله فرمائے گا کہ آج وہ دن ہے کہ راست بازوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالآباد ان میں بستے رہیں گے الله ان سے خوش ہے اور وہ الله سے خوش ہیں یہ بڑی کامیابی ہے*
سورة ٱلمائدة , آیات: ( ۱۲۰)
*لِلَّهِ مُلْكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ ۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌۢ*
*آسمان اور زمین اور جو کچھ ان (دونوں) میں ہے سب پر الله ہی کی بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
*جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے،*
*اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*
«سنــن ابــو داٶد-3643»
*القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة*
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(بلکہ) یقینا تم ان لوگوں کو پاؤ گے کہ انہیں زندہ رہنے کی حرص دوسرے تمام انسانوں سے زیادہ ہے، یہاں تک کہ مشرکین سے بھی زیادہ۔ ان میں کا ایک ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ ایک ہزار سال عمر پائے، حالانکہ کسی کا بڑی عمر پالینا اسے عذاب سے دور نہیں کرسکتا۔ اور یہ جو عمل بھی کرتے ہیں اللہ اسے اچھی طرح دیکھ رہا ہے۔۞ ؏ (اے پیغمبر) کہہ دو کہ اگر کوئی شخص جبرئیل کا دشمن ہے تو (ہوا کرے) انہوں نے تو یہ کلام اللہ کی اجازت سے تمہارے دل پر اتارا ہے جو اپنے سے پہلے کی کتابوں کی تصدیق کر رہا ہے، اور ایمان والوں کے لیے مجسم ہدایت اور خوشخبری ہے۔ ۞
آیت نمبر 96-97
جنت کی راہیں کہاں آسان ہوتی ہیں۔
بڑا صبر اور بڑی قربانیاں اس سفر کے لیے شرط اول ہیں۔ بہت کچھ کھونا پڑتا ہے۔ اپنے لیے جینا چھوڑ کر بس رب کے نام زندگی لگانی ہوتی ہے۔ میں کو مار کر اس کی الوہیت کے قائل رہنا ہوتاہے۔ہاں لیکن اس کے لیے جو ڈٹا رہے اور نفس کی اصلاح کا سلسلہ جاری رکھے۔ وہ اس جنت کی نعمتوں کو پا لیتا ہے۔
♥️🌻
اللھم جعلنا منھم
بندہ جب عمل میں کوتاہی کرتا ہے تو اللہ اسکو فکر میں مبتلا کردیتا ہے، اہل و عیال کی فکر میں، بیوی بچوں کی تکلیف میں، معیشت کے اندر منافع کی کمی میں، اولاد کے نافرمان بن جانے میں، بیوی کے ساتھ باہم نفرت ہوجانے میں، وہ جدھر بھی جاتا ہے ٹھوکر کھاتا ہے
(شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ )
*جان لیں کے دل اداس اور بے چین ہوتے*💦
▪️اللہ کے حق میں کمی کرنے سے،
▪️نمازیں چھوڑنے سے،
▪️جھوٹ بولنے سے
▪️قرآن کو نہ پڑھنے سے،
▪️والدین کی نافرمانی کرنے سے،
▪️خیانت کرنے سے،
▪️یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.....!!!!
*اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے*✨♥️
*اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ* *اِلَيْهِ* ✨🖤
🍂 *اصلاح معاشرہ کیلئے بہترین اعمال !*
🔹 *رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ”جس نے کسی مومن سے دنیا کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی اللہ اس کے آخرت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی تو اللہ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا، اللہ بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا ہے“۔*🔹
📗«جامع ترمذی -1425»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷


قدسی فاصلے طویل سہی
مگر ملت ہم ایک ہیں
ہائے تیرا ہر دکھ میری
روح و آنکھ سے لپٹا ہے
❤🩹🥺
ں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے helpdesk@nr3c.gov.pk پر ای-میل کریں۔
یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہ
اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،
ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی.
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اکاؤنٹ فا لو ضرور کریں
2nd method
بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔
اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں
بلیک_میلنگ
خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے،
آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں،
ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے.
تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،
ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات
سوشل میڈیا پر اب
کچھ اچھا نہیں لگ
رہا نہ فنی پوسٹ پر
ہنسنے کا دل کرتا ہے❤🩹
ناہی کوئی معلومات
افزاء پوسٹ پڑھنے کو
دل چاہ رہا ہے
بس دل اداس ہے بہت..
یااللہ میرے مسلمان بہن
بھائیوں کی مدد فرما ۔
غیب سے نصرت عطا فرما
آمین ثم آمین
🇵🇸❤🩹

*فلسطین عربیہ*
اس سمندر سے لے کر اس دریا تک
شمال سے لے کر جنوب تک
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔۔
فلسطین عربوں کا ہے ۔۔۔✌️🇵🇸
یہ باعث تکلیف ہے.. اس دور میں ہم نے آنکھیں کھولی ہیں جہاں مسلمانوں کو غفلت کی نیند محبوب ہے۔ اور مردوں کی تلواریں صرف زینت اور رقص کیلئے ہیں. شکوہ کریں کیا غیر سے رہزن اپنے ہی رکھوالے ہیں..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain