بےتیغ لڑ رہا ہے جواں میرا عدو سے
آ دیکھ عزم انکا دیکھ انکا تو یقین
حق کا علم اُٹھائے ڈٹے ہیں وہ نوجواں
باطل کے آگے انکی بھلا کب جُھکی جبین
بےبال و پر ہیں پھر بھی اُڑاں دیکھ تو انکی
طُوفانی ہواؤں سے لڑ رہے ہیں جو شاہین
دنیا کو سُنا انکی داستاں اے حجازی
کہ جنکی داستانِ عزیمت ہے دلنشین
🤗👑
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ*
یہ انسانی تاریخ کا ایک حیرت انگیز واقعہ بلکہ معجزہ ہے کہ آٹھ برس کی مختصر سی مدت میں ایک قصبے کی چھوٹی سی ریاست، جو چند مربع میل اور چند ہزار انسانوں پر مشتمل تھی، پورے عرب پر چھا گئی۔ *صرف آٹھ برس کے اندر۱۰، ۱۲ لاکھ مربع میل کا پورا ملک مسخر ہوگیا* ، اور مسخر بھی اس طرح ہواکہ لوگ محض ایک سیاسی نظام ہی کے تابع نہیں ہوگئےبلکہ ان کے نظریات تبدیل ہوگئے، ان کی قدریں بدل گئیں، ان کے اخلاق بدل گئے، ان کے معاشرتی طورطریقوں میں عظیم الشان اصولی تغیر رُونما ہوگیا۔ ان کی تہذیب اور ان کے تمدن کی روح اور شکل دونوں میں ایک ایسی انقلابی تبدیلی واقع ہوئی، جس نے عرب ہی کی نہیں بلکہ دُنیا کی تاریخ کا رُخ بدل ڈالا۔ ان کے افرادنے فرداً فرداً اور ان کی قوم نے بحیثیت مجموعی سوچنے کا ایک نیا انداز، برتائو کا ایک نیا طریقہ اور زندگ
"پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے🩷
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
وہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
ایک در پہ سر کو اگر جھکالیا تو در در جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ذرا سمجھیں 🤍🖤🥀
ہمیں ایسی بیٹیوں کی ضرورت ہے جو بعد کی نسلوں کا خیال رکھنے والی ہوں ۔
وہ بیٹیاں ۔۔۔۔
جو اسلام سے محبت کرتی ہوں ۔
اور ان کی رول ماڈل امہات المومنین اور صحابیات ہوں ، ناکہ اداکارہ اور گلوکارہ۔۔ ۔
کیونکہ!
اسلام سے محبت کرنے والی عورت قرآن و سنت کا علم سیکھتی ہے اور اپنے بچوں میں صحیح نظریہ ڈالتی ہے۔اور نسلوں کے ایمان کی بقا کی فکر کرتی ہے ۔۔۔
اسے فیشن، بازار، شادیوں اور گپ شپ سے کوئی سروکار نہیں۔
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*غزہ کے آخری فعال ہسپتال، انڈونیشیا ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ* ۔۔۔۔۔۔۔۔لعنت
صُبح کہتے ہیں کہ جنگ بندی کی شرائط منظور ہیں اور دوپہر کو آخری فعال ہسپتال پر حملہ کرتے ہیں۔
یا اللہ اِن صیہونیوں کو برباد کر۔ فقط تُو ہی کرسکتا ہے کیونکہ مُسلمان لیڈر تو سو رہے ہیں
بوجھل قدموں سے چلتے ایک دم وہ اس مبارک زمین پہ بیٹھ گئ جو اس کو اپنے جان و مال سے بڑھ کر عزیز تھی اور اس کی مٹی لے کر تھیلی میں بھرنے لگی ۔۔۔۔ أمیرۃ یہ مٹی نہیں یہ خوشبو ہے یہ عطر ہے ۔ یہ تو "خاک حیات" ہے جسے ہم ہجر کے ایام میں سونگھ کر زندگی محسوس کریں گے ۔
أمیرۃ یہ انبیاء کرام علیہم السلام کی زمین ہے اور ان کے وارث ہم ہیں ۔۔
أمیرۃ! ہم ان شاءاللہ جلد اپنی زمین پر واپس لوٹیں گے ۔۔۔۔ بھیگتے ہوئے پر امید لہجے میں اس نے کہا ۔۔
اور اس بھیگتے لہجے میں امید و یقین کا ایسا عجیب امتزاج تھا کہ وہ بیک وقت کسی بکھرتے ہوئے انسان کو جوڑنے کا حوصلہ اور کسی پتھر دل انسان کو رلا دینے کی طاقت رکھتا تھا۔۔۔🥀
"عزم الحیاۃ
عشقی القدس"
🪶
نیتن یاہو کا بایاں بازو بھی کٹ گیا
پچھلی رات کی طرح آج رات بھی تل ابیب تلملا اٹھا۔ پرسوں نیتن یاہو کا دست راست سمجھا جانے والا افسر خصوصی ٹاسک بریگیڈ کا کمانڈر جنرل ایرون باران ہلاک ہوگیا تھا اور کل سرچ اینڈ ریسکیو کور کا کمانڈر جنرل کمیل بارم بھی داغ مفارقت دے گیا۔ آج دجالی ذرائع ابلاغ نے فوج میں اس کی قدر وقیمت اور اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اسے اســـرائــیــل کی زمینی افواج کے ستونوں میں سے ایک اہم ستون قرار دیا جا رہا ہے۔ جنرل باران نیتن یاہو کا رائٹ تو یہ اس کا لیفٹ ہینڈ تھا۔ اسے دجالی وزیر اعظم کا مہلک ہتھیار بھی کہا جاتا تھا۔ اس مہلک ہتھیار کو جانبازوں نے بڑے سلیقے سے کفن پہنا دیا۔ دوسری تصویر 👇🏻جنرل کمیل کے بیٹے اور بیٹی (دالیا اور تمر) کی ہے۔ جو اپنے والد کے جہنم پہنچنے کی خبر سن کر گریہ و زاری کر رہے ہیں۔
📖*
🌷 *اپنے بچوں کو -◄ بہترین نصیحت کیجیۓ جیسا کہ حضرت لقمان عليه السلام نےاپنے پیارے بیٹےکو نصیحتیں کی تھی*
————————————-
♥️ *سورۃ لقمان |◄ اور یاد کریں جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا تھا جبکہ وہ اس نصیحت کر رہےتھے، کہ میرے پیارے بیٹے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بیشک شرک بڑا بھاری ﻇلم ہے(13)*
♥️ *اے میرے پیارے بیٹے! تو نماز قائم رکھنا، اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا، برے کاموں سے منع کیا کرنا اور جو مصیبت تم پر آجائے صبر کرنا (یقین مانو) کہ یہ بڑے تاکیدی کاموں میں سے ہے۔سورۃ لقمان(17)*
♥️ *لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ پھلا اور زمین پر اترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتا(18)*
♥️ *اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر، اور اپنی آواز پست کر یقیناً آوازوں میں سب سے بدتر آواز گدھوں کی آواز ہے(
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain