Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*📌Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 69*
وَ مَا عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ مِنۡ حِسَابِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ وَّ لٰکِنۡ ذِکۡرٰی لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۶۹﴾
*💕اور* *جو لوگ پرہیزگار ہیں ان پر ان کی باز پرس کا کوئی اثر نہ پہنچے گا اور لیکن ان کے ذمہ نصیحت کر دینا ہے شاید وہ بھی تقویٰ اختیار کریں ۔*

Funny joke
m  : کرنل ابیل بیرون۔۔۔ جو "آ بیل مجھے مار" کہتا ہوا غزہ پہنچا اور قسام اسنائپر - 
mayaali33
 

اسی دوران قـــســام اسنائپر اس کی کھوپڑی اڑا دیتا ہے۔ اس لئے اســـرائـــیــل نے اس جانباز اسنائپر کے سر کی قیمت 100 ملین ڈالر مقرر کردی ہے اور کہا ہے کہ اسے قتل کرنے یا اس کی معلومات دینے والے کو یہ انعام دیا جائے گا۔ جانبازوں نے کہا کہ لوجی، یہ رہا ہمارا اسنائپر!!! کرنل ابیل کی کھوپڑی اڑی ہوئی تصویر نیچے ۔۔۔👇🏻

mayaali33
 

100 ملین ڈالر
جانبازوں نے پوری عسکری تاریخ کے اس سب سے خطرناک اسنائپر (نشانچی) کی تصویر👆🏻 جاری فرما دی۔ جس نے اسرائیلی فوج کے سب سے خطرناک اسنائپر کرنل ابیل بیرون کو ہلاک کر دیا گیا تھا، کرنل صیب یامام کے اسنائپر یونٹ کا سربراہ تھا۔ جسے خصوصی طور پر بھیجا گیا تھا، لیکن اسے ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا کہ قـــســـام اسنائپر نے سیدھا پیشانی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کے علاوہ جنرل افچائی شالوم، کرنل براہام پرویز اور کیپٹن فاہد شمعون سمیت 7 فوجیوں کو نشانہ بھی نشانہ بنایا۔ ان میں سے 4 کو صرف 3 سیکنڈ میں اڑا دیا۔ عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پوری عسکری تاریخ کا پہلا ریکارڈ ہے۔ اس کا ایک اور حیران کن کارنامہ جس کی ویڈیو بھی جاری ہے، اس میں میرکاوا ٹینک کے اندر بیٹھا دجالی فوجی تین سیکنڈ کے لیے سر باہر نکالتا ہے، اسی دوران قـــســام اسنائپ

mayaali33
 

8:دشمن نہتے لوگوں کی لاشوں پر بچوں عورتوں مریضوں ڈاکٹروں کی لاشوں پر جھنڈے لگا کر کامیابی ثابت کررہا ہے
9:ہمارے مجاہدین کی کامیابیاں دشمن کی فوجوں کو ان کے ٹینکوں جہازوں کو تباہ کرنے کی ہیں
10:ہم نے اپنے دفاع کے لیے لمبے عرصے تک کی پلاننگ کررکھی ہے ہم ان شاءاللہ دشمن کا مقابلہ کرتے رہیں گے
11:ہم نے دشمن کو ان کے قیدیوں کی رہائی کی آفر کی تھی اب دشمن خود بمباری کرکے اپنے قیدیوں کو ہلاک کر رہا ہے
12:ہم دشمن کی عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ تمہارے حکمران تمہارے لوگوں کو قتل کررہے ہیں اور تمہارا وقت برباد کررہے ہیں
13:تمام شہدا کو سلام تمام نہتے معصوم بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی روحیں ایک دن ضرور آزاد فلسطین میں پروازیں کریں گی
14:یہ جہاد ہے کامیابی کے لیے یا شہادت کے لیے
18 نومبر 2023

mayaali33
 

🎙️ *حماس ترجمان ابوعبیدہ کا تازہ خطاب*
1:ہمارے مجاہدین 42 دنوں سے جنگ لڑ رہے ہیں اور دشمن کو شکست دے رہے ہیں
2:گزشتہ 4 دنوں میں ہم نے دشمن فوج کے 62 ٹینک فوجی گاڑیاں تباہ کی ہیں
3:ہمارے مجاہدین نے 9 یہودی فوجیوں کو جدید اسلحے سے بھون ڈالا ہے
4:گزشتہ روز ہمارے مجاہدین نے ایک عمارت کو مکمل طور پر تباہ کیا جس میں دشمن کی فوجیں پناہ لیے ہوئے تھیں - تمام یہودی اس عمارت میں ہلاک ہوگئے
5:ہمارے مجاہدین غزہ سے تل ابیب عسقلان دیگر یہودی شہروں پر میزائلوں کے حملے کرکے دشمن کو نقصان پہنچا رہے ہیں
6:دشمن ہمارے نہتے لوگوں کو قتل کرکے بہادری جتلا رہا ہے جب کہ ہمارے مجاہدین صرف دشمن کی فوج کو قتل کر رہے ہیں
7:دشمن دنیا میں جھوٹ بول کر جنگی جرائم چھپا رہا ہے اور اپنی قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے
8:دشمن نہتے لوگوں کی لاشوں

mayaali33
 

لوگ چاہے جتنا بھی برا چاہے
ہوگا وہی جو اللہ چاہتا ہے
اللہ کے علاوہ کسی پر بھی بھروسہ کرنا تمہیں کمزور کر دے گا
سب کچھ ہو سکتا ہے بس تم اس کے کن پر یقین رکھو

mayaali33
 

اور انسان نہیں جانتا
"اللّٰه تعالیٰ" کب کب
کہاں کہاں ، کس کس
طرح اپنے بندے کواپنے
بندوں کے شر سے بچاتا ہے
ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتےہیں ،
مگر اس سے جُڑا شر
اسے دیکھنے والی آنکھ
انسان کے پاس نہیں ہے ...
مگر وہ "رب" خوب جانتا ہے ،
وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں
کے اندر چھپے رازوں اور
نیتوں کو بھی..
📿🕋

دجال کی عالمی رسوائی (4)
🔴یہ تصویر جاری کرکے دنیا کو بے وقوف بنانے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہوگئی اور دجال ایک بار پھر ذلیل۔ اس میں دو دجالی فوجیوں کو نوزائیدہ بچوں کے ساتھ اظہار شفقت کرتے ہوئے دکھایا گیا اور دعویٰ یہ کیا گیا کہ یہ دیکھو، ہمارے فوجی #الشفاء اسپتال میں فــلــســطــیــنی بچوں کے ساتھ کیسے پیش آرہے ہیں۔ پھر سلام ہو مصنوعی ذہانت کو۔ اس نے فٹ بتا دیا کہ یہ تو اســـرائــیــل کا شامیر اسپتال ہے۔ جہاں دو فوجی اپنے ہی دو بچوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
m  : دجال کی عالمی رسوائی (4) 🔴یہ تصویر جاری کرکے دنیا کو بے وقوف بنانے کی کوشش - 
العناق الاخير 💔
آخری معانقہ
دو بھائی آخری بار گلے مل رہے ہیں۔
m  : العناق الاخير 💔 آخری معانقہ دو بھائی آخری بار گلے مل رہے ہیں۔ - 
mayaali33
 

لنگڑے میرکاوا کی واپسی
ایک اســـرائـــیــلی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا کہنا ہے:
ہم ہر روز اپنے پیارے میرکاوا (Merkava) کو اس کے پاؤں پر کھڑا کرکے بھیجتے ہیں اور ابــو عـبـیـدہ ٹانگیں توڑ کر اسے ایمبولینس میں واپس بھیج دیتا ہے۔ ابــو عـبـیـدہ، تجھے خدا ہی پوچھے!!😎🥱

*کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟*
اگر ہاں = تو 🇵🇸 فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ ضرور ری ایکٹ کریں۔
m  : *کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟* اگر ہاں = تو 🇵🇸 فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ ضرور - 
🗣️ نیتن یاہو:
🔴 "ہم اس کام کو کم سے کم شہری ہلاکتوں کے ساتھ ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہم کامیاب نہیں ہو رہے"۔
m  : 🗣️ نیتن یاہو: 🔴 "ہم اس کام کو کم سے کم شہری ہلاکتوں کے ساتھ ختم کرنے کی - 
mayaali33
 

عربی تلواریں لہرا کر
ترکی ڈرامے بنا کر
ایرانی دھمکیاں لگا کر
اور پاکستانی ترانے سنا کر ۔۔۔۔۔ امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں

mayaali33
 

🔴 لانا اپنے بھورے بالوں کی وجہ سے خاندان میں منفرد تھی۔ اہلخانہ اسے انگریز کہہ کر لاڈ پیار کرتے اور تھی بھی سب کی لاڈلی۔ اس لیے دیگر بہن بھائیوں کی بہ نسبت پاپا اس کے نخرے بھی زیادہ اٹھایا کرتے۔ امی اسکول چھوڑ کر آتی اور واپسی میں خود لے کر آتی۔ لانا اس گھر کی گویا شہزادی تھی۔ اب نہ اس گھر کا نام ونشان ہے نہ لانا کے ابو اور امی کا کچھ پتہ۔ سارے بہن بھائی اور پورا خاندان لانا کو دردوں کے اس در میں تنہا چھوڑ کر دور کہیں گم ہو گئے۔ تلے خاک ابدی نیند سو گئے۔ اب نہ لانا کے بھورے بال سنوارتی ماں ہے نہ چیزیں دلانے اور نخرے والے ابو۔ بس دنیا میں کوئی ہے تو ایک پھوپھی۔ لانا اسپتال میں سائے کی طرح پھوپھی سے چمٹی رہتی ہے کہ یہ بھی مجھے چھوڑ کر گم نہ ہو جائیں۔ اس داستان نے جگر چھلنی کردیا یار۔ اشک رکنے میں نہیں آرہے۔😭💔

خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔
آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔   
 ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں  کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے  ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے
m  : خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ - 
mayaali33
 

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب اپنے مال میں سے کوئی چیز بھلی لگتی تو اسے اللہ کی راہ میں دے دیتے۔ اُن کے غلام یہ بات بھانپ گئے۔ چنانچہ وہ مسجد میں خوب عبادت کرتے، ابن عمر کو اُن پر پیار آ جاتا، اور انہیں آزاد کر دیتے۔ لوگوں نے کہا کہ یہ تو آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔ فرمایا : ”جو ہمیں اللہ کا بن کر دھوکہ دے، ہم اس کے دھوکے میں آ جاتے ہیں۔“
(سير السلف الصالحين للأصبهاني : ٤٩٧/٢)
امامِ تفسیر قتادہ رحمہ اللہ (١١٥ھ) فرماتے ہیں : ”شیطان نے آدم و حوی علیہما السلام کو اللہ کی قسم دے کر پھسلایا، اور مومن اللہ کے نام پر دھوکا کھا لیا کرتا ہے۔“
(تفسير الطبري : ١٠٩/١٠)

mayaali33
 

*📌Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 25*
🌺وَ بَشِّرِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ کُلَّمَا رُزِقُوۡا مِنۡہَا مِنۡ ثَمَرَۃٍ رِّزۡقًا ۙ قَالُوۡا ہٰذَا الَّذِیۡ رُزِقۡنَا مِنۡ قَبۡلُ ۙ وَ اُتُوۡا بِہٖ مُتَشَابِہًا ؕ وَ لَہُمۡ فِیۡہَاۤ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ ٭ۙ وَّ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۵﴾
*💕اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ۔ جب کبھی وہ پھلوں کا رزق دئیے جائیں گے اور ہم شکل لائے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دئیے گئے تھے اور ان کے لئے بیویاں ہیں صاف ستھری اور وہ ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔*

mayaali33
 

ہمہیں دعا کی قبولیت کی اتنی فکر نہیں ہونی چاہیے ہمہارا کام صرف اور صرف اللہ سے مانگنا ہے اگر ہمہیں مانگنا آگیا تو سمجھیں دعا قبول ہوگئی
🕋📿🖤