🌸 *امامت کا حق دار !*
🔹 *حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے اور امامت کا زیادہ حق دار ان میں سے وہ ہے جو ان میں سے زیادہ قرآن پڑھنے والا ہو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-783»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
کیا ایسا بھی ہوتا ہے۔۔؟؟
شدت سے مانگی گئی دعا
تڑپتا دل آنسو سے بھیگی آنکھیں
کانپتے ہونٹ امید سے بھرا قلب ،
آسمان کی طرف خالی نگاہ،
ایک التجا ایک فریاد رساں ،
سوال کرے اور اسے خالی لوٹا
دیا جائے اس کے پھیلے ہوئے ہاتھوں
کو رد کر دیا جائے کیا،
کیا ایسا ہوتا ہے ؟؟
نہیں ایسا نہیں ہوتا کبھی نہیں ہوتا
وہ دیتا ہے اور بار بار دیتا ہے،
مانگتے رہو وہ دے گا
وہی تو دے سکتا ہے،
اس کے علاوہ کون قادر ہے۔
وہ بہت قدردان ہے وہ نوازے گا
ان شاءاللہ ...!!🌹♥️🌹
🪷🌿کیا آپ کی زندگی میں کوئی ایسا حادثہ ھوا ھے جسے آپ بھول نہیں پا رھے؟ تو یاد رکھئے، یہی رب کی حکمت تھی... تو کیوں نہ آپ اپنے غم کے لیے یہ دعا پڑھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غم اور دکھ کے موقع پہ سکھائی، یقین کریں آپ جب اس کو مسلسل پڑھیں گے، تو ان شاء اللہ، اللہ آپ کے لیے بہترین راہ نکالے گا....
**جسے مصیبت پہنچے اس کی دعا**
**إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا**
❞یقینا ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں، اے اللہ مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما، اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما۔❝
صحیح مسلم:918🪷🌿
"لفظوں کا زخم ایک ایسا زخم ہے جسے ماہر ڈاکٹر نہیں بھر سکتے، ایک لفظ دل میں اثر ڈال سکتا ہے، اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں، جیسا کہ آپ نہیں جانتے، وہ ایسے دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو" !
میں موم سی گڑیا تھی اب پتھر سی ہو گئی نرم و نازک جزبات میرے نا جانے کہاں... MORE▼
کھو گئے خوابوں کی دنیا بسا کر میں تنہا سی ہو گئی معصومیت میں ہی ڈوب گئے ہم اب معصومیت میری کھو گئی بنایا تھا جو اک یہاں آشیانہ اپنا ہوا آنے پر اس سے بھی جدا کو گئی میں گجروں کی شوقین تھی اب پھولوں سے نفرت ہو گئی میں مسکراہٹ پاس رکھنے والی اب مسکراہٹ میری کھو گئی خوابوں کا سفر تھا اتنا طویل کہ منزل میری کھو گئی آنسوؤں کے ہوتے میں ضبط رکھتی تھی کچھ یوں میں ٹوٹی کہ ضبط بھی کھو گئی دریا بہتا تھا درد کا میرے اندر مگر میں سہتے سہتے خود کو کھو گئی کر کے قدر سب کی پھر بھی نہ پا سکی مجھے تنہا رہنا تھا میں تنہا ہو گئی کر کے سب سے کنارہ کشی جینے لگی میں اکیلے رہ کر پتھر سی ہو گئی۔۔۔
-
*سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ*🫶💫
*سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمٍ*🫶💫
*سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمٍ*🫶💫
عبد الأعلى التيمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جس کا علم اسے رُلاتا نہیں ہے، تو ممکن ہے کہ اُسے علمِ نافع نہیں دیا گیا۔کیونکہ اللہ نے علماء کی صفت بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے:
’’بے شک جن لوگوں کو اس سے پہلے علم دیا گیا، جب انکے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے،تو وہ روتے ہوئے ٹھوڑیوں کے بل گِر پڑتے ہیں.
[الإسراء: 107]
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌸✨
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌸✨
ᎶᏬᎷᏁᏗᏗᎷ ᏋᎴᎥᏖᎧᏒ
🪶 - *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|*
♥️ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں :
*❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘*
"ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجنے کو لازم پکڑو، کیونکہ جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی زبان پر محمد صلى الله عليه وسلم پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔"
📜 - *¦[ بُستان الوَاعظين : 300/1 ]|*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
*Reminder*
راتیں لمبی ہوگئی ہیں اپنے رب کو راضی کر لو یقین مانو یہ موقع ہر بار نہیں ملا کرتا۔۔۔۔۔
"لفظوں کا زخم ایک ایسا زخم ہے جسے ماہر ڈاکٹر نہیں بھر سکتے، ایک لفظ دل میں اثر ڈال سکتا ہے، اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں، جیسا کہ آپ نہیں جانتے، وہ ایسے دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو" !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain