Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

یہ اسرائیلی فوجی ایک ٹی شرٹ پہنا ہے جس پر ایک حاملہ عورت کی تصویر ہے اور ٹی شرٹ پر لکھا ہے کہ ایک گولی مارو تو دو جانیں ملینگی۔ 
یہ دُنیا سو رہی ہے۔ اس سے زیادہ گھٹیا بیہُودہ بربرئیت اور ظُلم سے بھری کوئ سوچ ہوسکتی ہے ؟
m  : یہ اسرائیلی فوجی ایک ٹی شرٹ پہنا ہے جس پر ایک حاملہ عورت کی تصویر ہے اور ٹی - 
*📌Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 71*
 💕جس دن ہم ہر جماعت کو اس کے پیشوا سمیت  بلائیں گے ۔  پھر جن کا بھی اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دے دیا گیا وہ تو شوق سے اپنا نامۂ اعمال پڑھنے لگیں گے اور دھاگے کے برابر  ( ذرہ برابر )  بھی ظلم نہ کئے جائیں گے  ۔
m  : *📌Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 71* 💕جس دن ہم ہر جماعت کو اس کے - 
بڈھا شیطان جل کر خاکستر
یہ تصاویر👆🏻 آپ نے پہلے بھی شاید دیکھی ہوں۔ اس بڈھے ریٹائر جنرل کی اسلحہ اٹھا کر محاذ روانگی کو بڑا اچھالا گیا کہ دجالی قوم کا مورال اتنا بلند اور حوصلہ ایسا جوان ہے کہ بوڑھے بھی لڑنے کو بے تاب ہیں۔ اب پتہ چلا اسے دراصل عزرائیل علیہ السلام نے خصوصی طور پہ غزززہ بلایا تھا، جہاں اس کی گندھی روح کو قبض کرنے کا حکم ملا تھا۔ جانبازوں نے ایک نمر بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں موجود 8 دجالی جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔ ان کے ڈی این اے ٹیسٹ سے آج معلوم ہوا کہ ایک یہ بڈھا شیطان بھی ان میں شامل تھا۔ یہ 79 سالہ جنرل عذرا یاشین ہے۔ جس کی ہلاکت کا آج اعلان کردیا گیا۔ واضح رہے کہ عزرا صیہونی اسٹرن گینگ کا رکن ہے اور یہ 1948 میں ہونے والے قتل عام میں شریک رہا ہے۔ اس کا ایک کلپ بھی وائرل ہوا تھا، جس میں یہ دجالی سپاہیوں کو کہہ رہ
m  : بڈھا شیطان جل کر خاکستر یہ تصاویر👆🏻 آپ نے پہلے بھی شاید دیکھی ہوں۔ اس بڈھے - 
mayaali33
 

*Reminder*
راتیں لمبی ہوگئی ہیں اپنے رب کو راضی کر لو یقین مانو یہ موقع ہر بار نہیں ملا کرتا۔۔۔۔۔

mayaali33
 

"لفظوں کا زخم ایک ایسا زخم ہے جسے ماہر ڈاکٹر نہیں بھر سکتے، ایک لفظ دل میں اثر ڈال سکتا ہے، اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں، جیسا کہ آپ نہیں جانتے، وہ ایسے دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو" !

mayaali33
 

اور 7 ممالک نے ’’نیوٹرل‘‘ رہتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔ (یہ ہوگئے 11)
باقی 11 ممالک (فلسطین، شام، الجزائر، تیونس، عراق، لبنان، کویت، قطر، عمان، لیبیا، یمن) نے ان مطالبات کی تائید کی۔
یعنی 11 ممالک مان گئے اور 11 نہیں مانے تاکہ برابری کی وجہ سے ان تجاویز پر عمل ہی نہ ہوسکے.
پاکستان اور ایران۔۔ یہ دونوں ممالک بھی مسئلہ فلسطین پر غیر جانبدار رہے اور ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
یعنی لفظی باتیں بہت ، عمل کچھ نہیں۔
دیکھ لو مسلمانو ! کس لئے جمع ہوئے تھے مسلمان حکمران.

mayaali33
 

*11+11=22*
*11 vs 7+4=11*
مسلم حکمرانوں کی مکاری دیکھیں ‼️
آج ریاض میں عرب لیگ (22 عرب ممالک کی تنظیم) کا اجلاس ہوا، اوپر ذکر کئے گئے فارمولا کو سمجھنے سے پہلے اجلاس کی درج ذیل تجاویز پڑھیں جو بہت ہی شاندار تھیں
▪️ تمام عرب ممالک کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحالی کے منصوبے ختم کرنا
▪️ تمام عرب ممالک میں موجود امریکی اڈوں کی بند کرنا
▪️ تمام عرب ممالک کی طرف سے تیل کی بندش کی مشترکہ دھمکی دینا
▪️ تمام عرب ممالک کی فضائی حدود کو اسرائیل کی ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کرنا
▪️ تمام مطالبات کو فوری جنگ بندی سے مشروط کرنا
تجاویز پر عمل نہ کرنے کا فارمولا کیا رکھا؟ ‼️
4 ممالک نے اس مجوزہ بل کو مسترد کر دیا:
سعودی عرب 🇸🇦
متحدہ عرب امارات 🇦🇪
بحرین 🇧🇭
مراکش 🇲🇦
اور 7 ممالک نے ’’نیوٹرل‘‘ رہتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔ (یہ ہوگئے

عین جوانی میں اگر ہم
 نے خواہشات اور نفس 
کے بت توڑ کر خود کو
 *صبغتہ اللہ* میں ڈھال
 لیا تو فرشتے بھی رشک
 کرتے ہوۓ کہیں گے یہی 
تو بندگی کا حق ہے..
🦋||•
m  : عین جوانی میں اگر ہم نے خواہشات اور نفس کے بت توڑ کر خود کو *صبغتہ - 
mayaali33
 

شاباش نوجوانو
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈا صیب کھانا کھانے ایک ریسٹورنٹ میں تشریف لائے۔ وہاں پہلے سے موجود چند نوجوانوں کی نظر پڑ گئی تو وہ ان کے پیچھے پڑ گئے۔ کھانا کھانے نہیں دیا اور ریستوران سے انہیں بھگا دیا کہ پہلے نسل کشی بند کروائیں، تم صہیونی جرائم میں شریک ہو اور بچوں کے قاتل ہو۔ تمہیں شرم آنی چاہئے۔۔۔۔

🎯 غزہ میں لیفٹیننٹ کرنل "اسرائیل اسکوائر" کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اسرائیل کے جنوبی علاقے کی قیادت کو شدید دھچکا..
یہ 35 سالہ خنزیر سدرن کمانڈ میں سپلائی کا کمانڈر تھا جو بالآخر القسام کے ہاتھوں دوزخ واصل ہوگیا۔🔥
m  : 🎯 غزہ میں لیفٹیننٹ کرنل "اسرائیل اسکوائر" کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اسرائیل - 
mayaali33
 

غزہ میں ایک بچہ ہاتھ میں کاؤنٹر تسبیح لیے شہید ہوگیا - - - - - - - انسان کو جس حال میں موت آئے گی قیامت کے دن اسی حال میں اٹھایا جائے گا

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۸۷)
*وَمِنْ ءَابَآئِهِمْ وَذُرِّيَّٰتِهِمْ وَإِخْوَٰنِهِمْ ۖ وَٱجْتَبَيْنَٰهُمْ وَهَدَيْنَٰهُمْ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ*
*اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا*

mayaali33
 

*آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں جن کی زبان عرش عظیم پر موجود خالق کائنات خوب جانتا ہے...!!*
*اور آپ کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذب سے بہتے ہیں اتنی ہی تاثیر کیساتھ دیکھنے والے پر اثر کرتے ہیں... تو مالکِ عرش و سمٰوات پہ کیونکر نہیں...!!*
🕋

mayaali33
 

دین پر چلنے میں صبر و ہمت سے کام لینا چاہئیے ۔۔ لوگوں کے طعنوں کی پَرواہ نہیں کرنی چاہئے ۔۔ لوگوں نے اللہ کے راستہ میں لوہے کی تلوار سے گردنیں کٹوادیں تم الفاظ کی تلوار برداشت نہیں کرسکتے !!
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
ارشاد فرمایا کہ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص نیک بننا چاہتا ہے مگر اس کا ماحول یا معاشرہ اس کی راہ میں آڑے آتا ہے۔ کالج کے ساتھی طعنہ دیتے ہیں ، دفتر کے احباب چھیڑتے ہیں، بعض والدین اولاد کو نیک نہیں بننے دیتے ہیں ،کسی کی بیوی اتنی شیطان ہوتی ہے کہ شوہر کو نیک بننے نہیں دیتی۔
سوچئے ! لوگوں نے تو اللہ کی راہ میں گردنیں کٹوادی ہیں اور ہم معمولی الفاظ کو برداشت نہیں کر سکتے۔ لوگوں نے لوہے کی تلوار سے گردنیں کٹوادیں تم الفاظ کی تلوار برداشت نہیں کرسکتے ہو۔ کسی نے آپ کو داڑھی رکھتا دیکھ کر ”ملا“ کہہ

mayaali33
 

مجھے خبر ہے تو مجھ
سے بے خبر نہیں ہے.. اسی لیے تو مجھے
راستوں کا ڈر نہیں ہے
🍁||•

mayaali33
 

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی بمباری میں ایک شہید اپنی شہادت کی انگلی اٹھا رکھی ہے جو ثبوت دے رہی ہے نہ زندہ ہم نے اللہ کے احکامات اور اسکے راستے سے منہ موڑا اور نہ اسلام کو چھوڑا اور نہ مر کر ہم اپنے دین سے ہٹیں گے
ہم ہمیشہ گواہی دیں گے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود اور مددگار نہیں

mayaali33
 

اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔
رومی

mayaali33
 

جنکے دلوں میں احساس اور انسانیت زندہ ہے وہ بے چین ہیں. اس انسانیت سوز مظالم پر..!!

mayaali33
 

مراقبہ دفع معاصی
*ارشاد: گناہ کا علاج بجز ہمت کے کچھ نہیں ہے اور خدا تعالیٰ کے عذاب کو سوچنا یہ ہمت کو قوی کرے گا۔*
📚انفاس عیسیٰ
افادات حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

mayaali33
 

*📌Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 208*
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ کَآفَّۃً ۪ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۲۰۸﴾
*🌺ایمان* *والو !اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو وہ تمہارا کُھلا دشمن ہے ۔*