Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

*📌Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 208* 
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ  کَآفَّۃً  ۪ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۲۰۸﴾
 *🌺ایمان* *والو !اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو  وہ تمہارا کُھلا دشمن ہے ۔*
m  : *📌Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 208* یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا - 
mayaali33
 

🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️🗞️
_بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ_
_السَّـلَامُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُة_
*⛅صباح الخیر*
🇵🇰 𝐂 𝐀 𝐋 𝐄 𝐍 𝐃 𝐄 𝐑
_*🌅 Thursday • جمعرات*_
_*📆 16th • November 2023*_
_*☪️ 1st• Jumada al-Awwal • جمادی الاول ١٤٤٥*_
•┈┈•❀•▪¤☆🔘☆¤▪•❀•┈•
*📚 آئیـــں قـــرآن و حـــدیث*
*کی روشــــنی میـں*
*🖋️؏ـــــمل کی باتیـــں سیکھیـــں*
*📖 فرمان الہی*
اے گنہگارو! آج تم الگ ہو جاو اے اولاد آدم کیا میں نے تم سے قول قرار نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی عبادت نہ کرنا وہ تو تمھارا کھلا دشمن ہے اور میری ہی عبادت کرنا سیدھی راہ یہی ہے شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہک

mayaali33
 

🍃🍃🍃
🌸🌸🌸
"وہ شخص فقیہ نہیں؛ جِسے اللہ سے کچھ ضرورت ہو، اور وہ غافل ہو کر سحر (تہجد)میں سوتا رہے!"
امام أبو بكر الطرطوشي رحمه الله
(الدُّعاء المأثور : 52)

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

بہادری کسی کی میراث نہیں ہوتی
نہ اس کے لیے شجرہ نسب کا ممتاز ہونا ضروری ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جو کسی کو بھی عطا کی جا سکتی ہے۔
⚔️🎯

mayaali33
 

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی بمباری میں ایک شہید اپنی شہادت کی انگلی اٹھا رکھی ہے جو ثبوت دے رہی ہے نہ زندہ ہم نے اللہ کے احکامات اور اسکے راستے سے منہ موڑا اور نہ اسلام کو چھوڑا اور نہ مر کر ہم اپنے دین سے ہٹیں گے
ہم ہمیشہ گواہی دیں گے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود اور مددگار نہیں

mayaali33
 

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی بمباری میں ایک شہید اپنی شہادت کی انگلی اٹھا رکھی ہے جو ثبوت دے رہی ہے نہ زندہ ہم نے اللہ کے احکامات اور اسکے راستے سے منہ موڑا اور نہ اسلام کو چھوڑا اور نہ مر کر ہم اپنے دین سے ہٹیں گے
ہم ہمیشہ گواہی دیں گے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود اور مددگار نہیں

mayaali33
 

یہ گولیوں کی ترتراہٹ اور غیرت ایمانی میں اٹھتے ہوۓ ہتھیاروں کی آواز ہمیں دنیا کی ہر آواز سے زیادہ محبوب ہے۔۔ حقیقی مسلمان مرد.⁦✌️⁩⁦❣️⁩
امت مسلمہ اس وقت اُس زخمی شیر کی مانند ہے جو اٹھنے کی کوشش کر رہا ہے.... مگر نکل کر شیر کب ناکام لوٹا ہے کچھاروں کو.⁦
اللہ ہر آن انکی حفاظت کرے آمین

mayaali33
 

یہ گولیوں کی ترتراہٹ اور غیرت ایمانی میں اٹھتے ہوۓ ہتھیاروں کی آواز ہمیں دنیا کی ہر آواز سے زیادہ محبوب ہے۔۔ حقیقی مسلمان مرد.⁦✌️⁩⁦❣️⁩
امت مسلمہ اس وقت اُس زخمی شیر کی مانند ہے جو اٹھنے کی کوشش کر رہا ہے.... مگر نکل کر شیر کب ناکام لوٹا ہے کچھاروں کو.⁦
اللہ ہر آن انکی حفاظت کرے آمین

mayaali33
 

کہانی گر سناتے تو
زمیں ساری سہم جاتی
فضا میں ہر طرف اک درد سا محسوس ہوتا
سنو!
ہم چھوڑ دیتے ہے
ان قصے کہانیاں کو
حقیقت تم کو بتلاۓ
کہ راہ حق کہ یہ بھائی
دلوں کے نور یہ بھائی
بڑے رنجور یہ بھائی
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
خدا کی راہ میں نکلے
سبھی کو چھوڑ کر پیارے
ہوۓ اپنوں سے بے گانے
دلوں میں غم لئے امت کا
سب کو بھول بیٹھے ہیں
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
ع۔ خان

mayaali33
 

پچھلے بیس سال میں جب ہمارے نوجوان کرکٹ، فٹ بال، میوزک پہ سر دھننے میں مصروف تھے
امت کے اصلی جوان سرنگیں کھودنے میں بیت المقدس کی حفاظت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے مصروف تھے۔
سلام ہے ان جوانوں اور انکی تربیت کرنے والی ماؤں پہ
حق و باطل کی جنگ ہر لمحہ ہو رہی ہوتی ہے کاش آج امت کی مائیں جاگ جائیں آج نوجوان اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں
ام ابراھیم
#غزة_الآن
#أبوعبيدة

mayaali33
 

*🔴 ترجمان مجاہدین*
▪️ ہماری شہری آبادی
کے قتل عام کو کھڑے ہو
کر دیکھنے والوں کو تاریخ
کبھی معاف نہیں کرے گی
اور وہ اللہ کی نظر میں
نیچ ٹھہریں گے..😶

mayaali33
 

غزہ نے امت کو یہ سکھا دیا !
تکلیفیں کیا ہوتی ہیں
مسائل کیا ہوتے ہیں
دکھ ، درد کیا ہوتا ہے
اور پھر
صبر کیا ہوتا ہے
شکر کیا ہوتا ہے
ایمان کیا ہوتا ہے
شکراً یا اہل غزہ
شکراً لکم
#غزة_الآن
#Palestine

mayaali33
 

شکریہ غزہ!
1. شکریہ، غزہ، آپ سے، ہم نے سیکھا کہ حقیقی سپاہی سورہ الانفال اور حفظ قرآن کی کلاسوں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں، فوجی کالجوں سے نہیں!
ہم نے آپ کے فوجیوں کو خوبصورت سوٹ کے بغیر دیکھا، ان کے کندھوں پر ستارے نہیں تھے، اور ان کے سینے پر کوئی تمغہ نہیں تھا، لیکن وہ جرنیل تھے۔۔۔!
📝ادھم شرقاوی

طولکرم کی ایک مشکل رات،  5 بہترین بیٹے جو طولکرم شہر اور اس کے کیمپ پر قبضے کی بمباری اور گولیوں سے شہید ہوگئے : 
محمود حدیدہ،
 حازم محمد الحسری، 
سعید ابو طہون،
 جہاد غنیم، 
مصعب الغول 🇵🇸
m  : طولکرم کی ایک مشکل رات، 5 بہترین بیٹے جو طولکرم شہر اور اس کے کیمپ پر قبضے - 
اعلیٰ افسران کی تدفین
اللہ پاک سلامت رکھے ان اسرائیلی شہریوں کو جو یہودی ہونے کے باوجود صہیونیت کے سخت مخالف ہیں۔ اس لئے دجالی ریاست کی سخت پابندیوں کے باوجود وہ اس کی ہلاکتوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ مناظر بھی ایسے ہی ایک ایکٹوسٹ نے دکھائے ہیں، جو دجالی فوجی قبرستان کے ہیں۔ جہاں 3 فوجی جرنیلوں، 50 افسروں اور غزہ کی جنگ کے آخری 5 دنوں کے دوران مارے جانے والے فوجیوں کی تدفین کی جا رہی ہے۔ قبل ازیں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک سرکاری تقریب بھی منعقد ہوئی، جس میں حکام بالا شریک ہوئے۔ ان اعلی افسران میں سرفہرست موساد کا جنرل کیون ڈارون تھا۔ جس نے دبئی میں حماس کے سینئر رہنما محمد مبحوح کو شہید کیا تھا۔ موساد کی تاریخ میں سارے خطرناک مشن اس نے سرانجام دیئے تھے۔ اس لئے یہ کالا سانپ کہلاتا تھا۔ اس کے علاؤہ جنرل "یانا شالوم" اور
m  : اعلیٰ افسران کی تدفین اللہ پاک سلامت رکھے ان اسرائیلی شہریوں کو جو یہودی - 
mayaali33
 

الشفاء اسپتال پہ دجال کا قبضہ۔ یا بھاگو یا گولی کھاؤ۔ 9 ہزار زخمیوں اور تیمارداروں کا قتل عام شروع کر دیا۔💔🤲🏻

آدھی ناک جھلگتے گال 
دور سے نظر آتی لٹوں کے 
ساتھ نقاب کرنے والیوں...
ابو عبیدہ سے ہی نقاب 
کرنا سیکھ لو 🧐
m  : آدھی ناک جھلگتے گال دور سے نظر آتی لٹوں کے ساتھ نقاب کرنے والیوں... ابو - 
mayaali33
 

☘️وہ جانتا ہے کہ آپکو تکلیف ہوتی ہے آپ روتی ہو لیکن یقین رکھو وہ رب معجزے کرنے پر قادر ہے ایک دن وہ مناسب وقت پر آپکی من پسند چیز آپ تک لے آئے گا اور آپ حیران رہ جاؤگی۔ دیکھنا بہت جلد آپکی ہر تڑپ آپکی خوشی میں بدل جائے گی ان شاء اللّٰہ تعالٰی۔ بس اُس پر یقین رکھو وہ آپکے ساتھ ہے۔آپکا خالق "اللّٰہ"🩷✨

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*