Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

*اللہ اکبر*
امریکی ریاست ایریزونا میں ماں بیٹا ایک ساتھ کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے۔ اہلِ غـــزہ کے ایمان و ایقان، صبر و ثبات اور تحمل و برداشت اور رضا بالقضاء نے بہت سے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ آخر وہ کیا چیز ہے، جس نے گوشت پوست کے بنے ان مظلوموں کے اعصاب کو یوں فولاد سے زیادہ مضبوط کر دیا ہے۔ جو تمام اہل خانہ کی شہادت پر بھی "الحمدللہ" کہتے سنائی دیتے ہیں۔ جگر گوشوں کی لاشیں اٹھا کر کہتے ہیں کہ ہم سب مجاہدین پر قربان۔ وہ قوتِ ایمان ہی تو ہے۔ اس لئے امریکا اور یورپ میں بے شمار لوگ اسلام کی طرف متوجہ ہوئے ہیں۔ کئی افراد کے کلمہ پڑھنے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا میں آچکی ہیں۔ جن میں سے بیشتر نوجوان ہیں۔ نیویارک میں مظلومانِ غـــزہ کے لیے مظاہرہ ہو رہا تھا۔ اسی دوران ایک گھبرو نوجوان نے اسٹیج پر آکر کلمہ پڑھ لیا۔
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayaali33
 

حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ، وَأَكْلُ الرِّبَا ، وَأَكْلُ مَالِ الْيَتِيمِ ، وَالتَّوَلِّي يَوْمَ الزَّحْفِ ، وَقَذْفُ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ الْغَافِلَاتِ .*
*💕رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں ، بچتے رہو ۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا رسول اللہ ! وہ کون سے گناہ ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ‘ جادو کرنا ‘ کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے ‘ سود کھانا ‘ یتیم کا مال کھانا ‘ لڑائی میں سے بھاگ جانا ‘ پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا ۔“*
صحیح بخاری#2766

mayaali33
 

💕رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” آپس میں بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی نہ کرو ، بلکہ اللہ کے بندے اور آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ تک بات چیت بند کرے ۔“*
*📌صحیح بخاری#* *6076*
[11/14, 8:53 PM] Life is an Exam: *🌺حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الْمَدَنِيِّ ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَمَا هُنَّ ، قَالَ : الشِّرْكُ بِاللَّهِ ، وَالسِّحْرُ ، وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إ

mayaali33
 

[11/14, 8:52 PM] Life is an Exam: *📌Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 145*
*🌺اِنَّ* *الۡمُنٰفِقِیۡنَ فِی الدَّرۡکِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ ۚ وَ لَنۡ تَجِدَ لَہُمۡ نَصِیۡرًا ﴿۱۴۵﴾ۙ*
*💕منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے ۔*
[11/14, 8:53 PM] Life is an Exam: *🌺حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا ، وَلَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ .*
*💕رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” آپس میں بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے حسد

mayaali33
 

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*💥Eimaan Reminder 💥*
🌕 *Evening Azkar* 🌕
🌇 *شام کے اذکار پڑھ لیجئیے*
🌷 صبح و شام کے اذکار مسلمان کے لیے ایک ڈھال ہیں۔
یہ اذکار آپ کی حفاظت کرتے ہیں اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھتے
ہیں۔ اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جائیں تو شیاطین کے شر آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
*فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ*
پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو شام کے وقت اور صبح کے وقت۔
*🔘 شام کے اذکار کا اہتمام کریں!*
*💥Eimaan Reminder💥*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

mayaali33
 

Today task 🌸♥️
▪️ حالات کیسے بھی ہوں معاشرہ کتنا بھی برا ہو اپنے اصول نہیں چھوڑنے اور اخلاق تو کبھی بھی نہیں چھوڑنا۔
▪️غصے میں خود کو control کر لیں آواز دھیمی کر لیں کیونکہ وہی test کا time ہوتا ہے ♥️🦋🌸

mayaali33
 

تم زندگی میں کیا چاہتی ہو؟
میں چاہتی ہوں
کہ میری آنکھوں کی بینائی جانے سے پہلے،
اس لمحے سے پہلے
کہ میں موت کی آغوش میں چلے جاؤں،
بس صرف ایک دفعہ
القدس کے صحن میں بیٹھ کے
کھل کے سانس لوں، اور یہ محسوس کروں
کہ میں اس جگہ ہوں،
جس سے میں نے بے تحاشا عشق کیا ہے،
جس کے لیے میں تڑپی ہوں،
میں بیت المقدس پہ اترتے نور کو دیکھنا چاہتی،
میں اس مقدس سر زمین پہ ایک دفعہ سجدہ کرنا چاہتی ہوں،
جو میرا قبلہ اول ہے
جسے سر زمین انبیاء کہا جاتا
میں فقط اتنا ہی چاہتی ہوں۔

mayaali33
 

🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡
            
🍂 *جماعت میں شامل نہ ہونے والے !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، میں نے تو یہ ارادہ کر لیا تھا کہ نماز کی جماعت قائم کرنے کا حکم دے کر خود ان لوگوں کے گھروں میں جاؤں جو جماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھر کو جلا دوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2420»
            
*_꧁シ︎シ︎꧂_*
💚💚💚💚💚💚💚

mayaali33
 

*🌹آج کی اچھی بات🌹*
*🌹"پاک ہے میرا رب جو دلوں کا حال جانتا ہے. مگر پھر بھی دنیا کے سامنے ہمیں رسوا نہیں کرتا. میرا رب اتنا کریم ہے کہ نیکی کے ارادے پر ثواب دیتا ہے مگر گناہ کرنے کے بعد توبہ کی توفیق دے کر اسے ثواب میں بدل دیتا ہے.میں اپنے رب کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں.."الحمدللہ علی کل حال ۔*
*رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي*
*الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ*
*دعاؤں میں یاد ضرور رکھیں*
*🌹صباح الخير 🌹*
🌹 *دعا *🌹
*🤲 اللہ کرے ہم سب کا آج کا دن خیر و عافیت؛ صحت و سلامتی اور عزت و وقار کے ساتھ مکمل ہو۔ آمین ثم آمین*

الشفاء اسپتال پہ قبضہ کے بعد زخمیوں کو باہر نکالنے کا حکم۔ گیٹ سے باہر نکلنے والوں کو موت کی نیند سلانے کیلئے اسنائپر تعینات۔ انسانی تاریخ میں اس طرح کا گھناؤنا واقعہ پہلی بار ہورہا ہے۔ جی ہاں، پہلی بار۔💔
m  : الشفاء اسپتال پہ قبضہ کے بعد زخمیوں کو باہر نکالنے کا حکم۔ گیٹ سے باہر نکلنے - 
mayaali33
 

*اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو الله پر جھوٹ افتراء کرے۔ یا یہ کہے کہ مجھ پر وحی آئی ہے حالانکہ اس پر کچھ بھی وحی نہ آئی ہو اور جو یہ کہے کہ جس طرح کی کتاب الله نے نازل کی ہے اس طرح کی میں بھی بنا لیتا ہوں۔ اور کاش تم ان ظالم (یعنی مشرک) لوگوں کو اس وقت دیکھو جب موت کی سختیوں میں (مبتلا) ہوں اور فرشتے (ان کی طرف عذاب کے لئے) ہاتھ بڑھا رہے ہوں کہ نکالو اپنی جانیں۔ آج تم کو ذلت کے عذاب کی سزا دی جائے گی اس لئے کہ تم الله پر جھوٹ بولا کرتے تھے اور اس کی آیتوں سے سرکشی کرتے تھے*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۳)
*وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوحِىَ إِلَىَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَىْءٌ وَمَن قَالَ سَأُنزِلُ مِثْلَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ ۗ وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذِ ٱلظَّٰلِمُونَ فِى غَمَرَٰتِ ٱلْمَوْتِ وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ بَاسِطُوٓا۟ أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُوٓا۟ أَنفُسَكُمُ ۖ ٱلْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ ٱلْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَقُولُونَ عَلَى ٱللَّهِ غَيْرَ ٱلْحَقِّ وَكُنتُمْ عَنْ ءَايَٰتِهِۦ تَسْتَكْبِرُونَ*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۴)
*وَلَقَدْ جِئْتُمُونَا فُرَٰدَىٰ كَمَا خَلَقْنَٰكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَتَرَكْتُم مَّا خَوَّلْنَٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُورِكُمْ ۖ وَمَا نَرَىٰ مَعَكُمْ شُفَعَآءَكُمُ ٱلَّذِينَ زَعَمْتُمْ أَنَّهُمْ فِيكُمْ شُرَكَٰٓؤُا۟ ۚ لَقَد تَّقَطَّعَ بَيْنَكُمْ وَضَلَّ عَنكُم مَّا كُنتُمْ تَزْعُمُونَ*
*اور جیسا ہم نے تم کو پہلی دفعہ پیدا کیا تھا ایسا ہی آج اکیلے اکیلے ہمارے پاس آئے اور جو (مال ومتاع) ہم نے تمہیں عطا فرمایا تھا وہ سب اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم خیال کرتے تھے کہ وہ تمہارے (شفیع اور ہمارے) شریک ہیں۔ (آج) تمہارے آپس کے سب تعلقات منقطع ہوگئے اور جو دعوے تم کیا کرتے تھے سب جاتے رہے*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۵)
*إِنَّ ٱللَّهَ فَالِقُ ٱلْحَبِّ وَٱلنَّوَىٰ ۖ يُخْرِجُ ٱلْحَىَّ مِنَ ٱلْمَيِّتِ وَمُخْرِجُ ٱلْمَيِّتِ مِنَ ٱلْحَىِّ ۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ*
*بے شک الله ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو الله ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۵)
*إِنَّ ٱللَّهَ فَالِقُ ٱلْحَبِّ وَٱلنَّوَىٰ ۖ يُخْرِجُ ٱلْحَىَّ مِنَ ٱلْمَيِّتِ وَمُخْرِجُ ٱلْمَيِّتِ مِنَ ٱلْحَىِّ ۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ*
*بے شک الله ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو الله ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو*

mayaali33
 

*ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ*
*اپنے وقت پر نماز پڑھنا اور والدین کے ساتھ نیک معاملہ کرنا، پھر اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7534)

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۶)
*فَالِقُ ٱلْإِصْبَاحِ وَجَعَلَ ٱلَّيْلَ سَكَنًا وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ حُسْبَانًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ*
*وہی (رات کے اندھیرے سے) صبح کی روشنی پھاڑ نکالتا ہے اور اسی نے رات کو (موجب) آرام (ٹھہرایا) اور سورج اور چاند کو (ذرائع) شمار بنایا ہے۔ یہ الله کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں جو غالب (اور) علم والا ہے*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۹۷)
*وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ لَكُمُ ٱلنُّجُومَ لِتَهْتَدُوا۟ بِهَا فِى ظُلُمَٰتِ ٱلْبَرِّ وَٱلْبَحْرِ ۗ قَدْ فَصَّلْنَا ٱلْءَايَٰتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ*
*اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۱۰۰)
*وَجَعَلُوا۟ لِلَّهِ شُرَكَآءَ ٱلْجِنَّ وَخَلَقَهُمْ ۖ وَخَرَقُوا۟ لَهُۥ بَنِينَ وَبَنَٰتٍۭ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚ سُبْحَٰنَهُۥ وَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يَصِفُونَ*
*اور ان لوگوں نے جنوں کو الله کا شریک ٹھہرایا۔ حالانکہ ان کو اسی نے پیدا کیا اور بےسمجھے (جھوٹ بہتان) اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں بنا کھڑی کیں وہ ان باتوں سے جو اس کی نسبت بیان کرتے ہیں پاک ہے اور (اس کی شان ان سے) بلند ہے*

Islamic Quotes image
m  : *صبح کے وقت تلاوتِ سورۃ یٰسٓ کی برکت * -