Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

*اھل کتاب سے جب جہاد کی نوبت آئے*
*حنابلہ کہتے ہیں کہ اہلِ کتاب (یہود و نصارٰی) سے جنگ کرنا دوسرے کـفـار سے جنگ کرنے سے افضل ہے۔ عبد اللہ بن مبارک ؒ رومیوں سے جہاد کرنے کے لیے مرو سے آتے تھے، اس بارے میں ان سے پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا: ان لوگوں سے دین کے بارے میں جنگ کی جاتی ہے۔*
📚(كشاف القناع ٣/ ٣٨، ٤٠، شرح منتهى الإرادات ١/ ٦٠٢، الإنصاف ٤/ ١١٩)

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

🍃 *بھروسہ صرف اللہ پر؟*
🔹 *اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔*🔹
📗«سورہ آل عمران-160»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

سعودی عرب کا پہلا طیارہ غزہ کے متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر مصر کے العریش ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔
سعودی ٹی وی الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے 30 ملین ریال عطیہ فنڈ میں دیئے گئے۔ شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے غزہ کے متاثرین کی امداد کے لیے ’ساھم ‘ پورٹل لانچ کیا گیا ہے۔
عطیات مہم میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے 20 ملین ریال عطیہ کیے گئے۔
شاہ سلمان امدادی مرکز کے نگران اعلی ڈاکٹر عبداللہ الربعیہ نے امدادی مہم کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے غزہ کے متاثرین کےلیے امدادی رقم جمع کرائی جس کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز ہوتے ہی سعودی عرب کی جانب سے

mayaali33
 

کبھی پوچھا ہے اللہ سے کیا آپ مجھ سے خوش ہیں❓🥹
اللّٰہ کی محبت تمہارے دکھوں میں دوا ہے❤️
وہ تو دل کی ان بے چینیوں کی آواز بھی سن لیتا ہے❤️🥹
جن کی آواز ہم خود بھی سننا نہیں چاہتے
وہ تو بن کہے بھی اپنے بندے کی ہر پکار سن لیتا ہے❤️🥹
بس دیری ہے تو اسکے سامنے ہاتھ پھیلانے کی

mayaali33
 

اداس ہونے میں کسی قباحت نہیں۔ یہ زندگی کا حصہ ہے۔ اداسی کو پوری طرح محسوس کرنا بھی غلط نہیں۔
مگر مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ یا مایوسی کو زیادہ عرصے خود پر سوار نہیں ہونے دینا چاہیے۔ میرا پورا یقین ہے کہ مایوسی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔💫✨♥️

mayaali33
 

ایک ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟”
🤣🤣🤣
آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں۔۔۔۔؟”۔۔۔ 🤦

mayaali33
 

آپ ملکہ نہیں ہیں اور
آپ کا شوہر آپ کی رعایا نہیں ہے...!!
تم بادشاہ نہیں ہو اور
تمہاری بیوی لونڈی نہیں ہے....!!
آپ دونوں اس سفر میں شراکت دار ہیں
یہ سفر مشکلات کے بغیر نہیں ہے
جس پر ہم محبت، رحم
اور نرمی سے قابو پاتے ہیں...!!
◈♥️♥️

mayaali33
 

*کچھ چیزیں اپنی حیا کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں۔ خاص ہوتی ہیں ، قیمتی ہوتی ہیں ، نایاب ہوتی ہیں۔ جیسے جنت میں چھپی حوروں کی حیا ، بند سیپ میں چھپے گوہر کی حیا ،کوئلے کی کان میں چھپے ہیرے کی حیا ، آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا ، اور پردے میں لپٹی عورت کی حیا.*❤

mayaali33
 

*محبت نکاح میں ہے !*
اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔
اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل
پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں اور
کہتے ہیں آپ میرا دل ہو میں نہیں رہ سکتا آپ کے بغیر۔۔یہ سب فراڈ ہوتے ہیں۔۔ تو سب بہنیں انکے جال اور فریب دھوکے سے محتاط رہیے چاہے کتنا ہی نیک اور دین دار لڑکا ہے۔۔
مگر ہوتا دھوکہ ہی ہے کیونکہ انہوں نے بس موبائل تک ہی محبت رکھنی ہوتی ہے۔۔جبکہ اصل محبت تو نکاح میں ہے جو کہ انہوں نے کرنا نہیں۔۔اے بنت حوا یہ نقلی محبت اپنی مرضی سے کرتا ہے اور نکاح والدین کی مرضی سے تمہارے ساتھ تو وقت گزار رہا ہے💔
ذرا سنبھل کر۔۔اللہ سب بہنوں کو ایسے لڑکوں کے شر سے محفوظ رکھیں۔۔۔🤲🏻۔۔۔آپ تو جنت کی
شہزادیاں ہیں۔ ۔محتاط رہیں۔ اللہ رب العزت سب بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کریں۔۔
آمین یارب العالمین🤲🏻 🤍

mayaali33
 

*نوجوان لڑکیوں کے لیے نصیحت..*✨♥️
اپنا وقت ضائع نہ کریں اور کچھ ہنر سیکھیں
علم حاصل کریں
خود کو مضبوط بنائیں
حرام رشتوں سے دور رہیں
اپنے دین پر توجہ دیں
احتیاط کیجیے
اےبنت حوا
آپ کے ہاتھ میں موبائل نہیں آپ کا مستقبل ہے
صرف ایک جملے میں ،، زہر،، اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہوتا ہے
مجھے کیا معلوم ، کس کس کے ساتھ بات کرتی رہی ہو
یہ جملہ کبھی اپنی زندگی میں نہیں آنے دیجیے گا
آپ اپنی عزت کی خود ذمہ دار ہو.... بس زندگی میں کبھی یہ پچھتاوا نہ آنے دیجئے گا کہ ہمیں معلوم نہ تھا
اللّٰہ کریم سب بہنوں بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین....🤲🏻💫✨♥️

mayaali33
 

کہانی گر سناتے تو
زمیں ساری سہم جاتی
فضا میں ہر طرف اک درد سا محسوس ہوتا
سنو!
ہم چھوڑ دیتے ہے
ان قصے کہانیاں کو
حقیقت تم کو بتلاۓ
کہ راہ حق کہ یہ بھائی
دلوں کے نور یہ بھائی
بڑے رنجور یہ بھائی
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
خدا کی راہ میں نکلے
سبھی کو چھوڑ کر پیارے
ہوۓ اپنوں سے بے گانے
دلوں میں غم لئے امت کا
سب کو بھول بیٹھے ہیں
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
ع۔ خان

mayaali33
 

کہانی گر سناتے تو
زمیں ساری سہم جاتی
فضا میں ہر طرف اک درد سا محسوس ہوتا
سنو!
ہم چھوڑ دیتے ہے
ان قصے کہانیاں کو
حقیقت تم کو بتلاۓ
کہ راہ حق کہ یہ بھائی
دلوں کے نور یہ بھائی
بڑے رنجور یہ بھائی
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
خدا کی راہ میں نکلے
سبھی کو چھوڑ کر پیارے
ہوۓ اپنوں سے بے گانے
دلوں میں غم لئے امت کا
سب کو بھول بیٹھے ہیں
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
ع۔ خان

mayaali33
 

پچھلے بیس سال میں جب ہمارے نوجوان کرکٹ، فٹ بال، میوزک پہ سر دھننے میں مصروف تھے
امت کے اصلی جوان سرنگیں کھودنے میں بیت المقدس کی حفاظت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے مصروف تھے۔
سلام ہے ان جوانوں اور انکی تربیت کرنے والی ماؤں پہ
حق و باطل کی جنگ ہر لمحہ ہو رہی ہوتی ہے کاش آج امت کی مائیں جاگ جائیں آج نوجوان اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں
ام ابراھیم
#غزة_الآن
#أبوعبيدة

mayaali33
 

*🔴 ترجمان مجاہدین*
▪️ ہماری شہری آبادی
کے قتل عام کو کھڑے ہو
کر دیکھنے والوں کو تاریخ
کبھی معاف نہیں کرے گی
اور وہ اللہ کی نظر میں
نیچ ٹھہریں گے..😶

امام ابن تیمیہ سے
 پوچھا گیا حق والے
 کہاں ہیں؟
 آپ نے فرمایا:
" *زمین کے نیچے، زندانوں*
 *میں یا میدان جہاد میں۔* 
⚔️||•
m  : امام ابن تیمیہ سے پوچھا گیا حق والے کہاں ہیں؟ آپ نے فرمایا: " *زمین - 
کباب بنی صہیونی درندوں کی بدبودار لاشیں تل ابیب پہنچ گئیں۔😏
m  : کباب بنی صہیونی درندوں کی بدبودار لاشیں تل ابیب پہنچ گئیں۔😏 - 
mayaali33
 

غزہ نے امت کو یہ سکھا دیا !
تکلیفیں کیا ہوتی ہیں
مسائل کیا ہوتے ہیں
دکھ ، درد کیا ہوتا ہے
اور پھر
صبر کیا ہوتا ہے
شکر کیا ہوتا ہے
ایمان کیا ہوتا ہے
شکراً یا اہل غزہ
شکراً لکم
#غزة_الآن
#Palestine

mayaali33
 

*⚜️♦️وطن عزیز میں ہم جنس پرستی اور ٹرانس ایجنڈا کے بڑھتے سائے!♦️⚜️*
#noToMooratMarch
ہم جنس پرستی کتنا بڑا اور سنگین گناہ یے۔۔۔ ہر مسلمان اس سے واقف ہے۔ لیکن وطن عزیز پاکستان میں یہ تاریکی اور بے حیائی پھیلانے کے لیے جو کوششیں چوری چھپے اور خاموشی سے جاری تھیں۔۔۔ ان میں ۔۔۔بہت۔۔۔ تیزی آگئی ہے!
🚫19 نومبر کو ٹرانس جینڈرازم کی نمائندہ (political) تنظیم Moorat March اس سال بیہودگی اور بد تمیزی پر مشتمل دوسرا مارچ کرنے جا رہی ہے۔
*♨️ان حالات میں بے خبری جرم ہے*
♨️اس حوالے سے درست آگاہی حاصل کرنا، اس ایجنڈے کو سمجھنا اور اس کو آگے پہنچانا ہم میں سے ہر ایک کا فرض بن گیا ہے۔
*کتنی عجیب بات ہے کہ باطل تو اپنا ایجنڈا پھیلانے کے لیے سرگرم ہو، لیکن ہم خاموش ہوں۔۔۔ بلکہ ہمیں اس خطرے اور طوفان کا اندازہ ہی نہ ہو جو ہمارے سروں پر منڈلا رہا ہے