Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

*🔴 ترجمان مجاہدین*
▪️ ہماری شہری آبادی
کے قتل عام کو کھڑے ہو
کر دیکھنے والوں کو تاریخ
کبھی معاف نہیں کرے گی
اور وہ اللہ کی نظر میں
نیچ ٹھہریں گے..😶

امام ابن تیمیہ سے
 پوچھا گیا حق والے
 کہاں ہیں؟
 آپ نے فرمایا:
" *زمین کے نیچے، زندانوں*
 *میں یا میدان جہاد میں۔* 
⚔️||•
m  : امام ابن تیمیہ سے پوچھا گیا حق والے کہاں ہیں؟ آپ نے فرمایا: " *زمین - 
کباب بنی صہیونی درندوں کی بدبودار لاشیں تل ابیب پہنچ گئیں۔😏
m  : کباب بنی صہیونی درندوں کی بدبودار لاشیں تل ابیب پہنچ گئیں۔😏 - 
mayaali33
 

غزہ نے امت کو یہ سکھا دیا !
تکلیفیں کیا ہوتی ہیں
مسائل کیا ہوتے ہیں
دکھ ، درد کیا ہوتا ہے
اور پھر
صبر کیا ہوتا ہے
شکر کیا ہوتا ہے
ایمان کیا ہوتا ہے
شکراً یا اہل غزہ
شکراً لکم
#غزة_الآن
#Palestine

mayaali33
 

*⚜️♦️وطن عزیز میں ہم جنس پرستی اور ٹرانس ایجنڈا کے بڑھتے سائے!♦️⚜️*
#noToMooratMarch
ہم جنس پرستی کتنا بڑا اور سنگین گناہ یے۔۔۔ ہر مسلمان اس سے واقف ہے۔ لیکن وطن عزیز پاکستان میں یہ تاریکی اور بے حیائی پھیلانے کے لیے جو کوششیں چوری چھپے اور خاموشی سے جاری تھیں۔۔۔ ان میں ۔۔۔بہت۔۔۔ تیزی آگئی ہے!
🚫19 نومبر کو ٹرانس جینڈرازم کی نمائندہ (political) تنظیم Moorat March اس سال بیہودگی اور بد تمیزی پر مشتمل دوسرا مارچ کرنے جا رہی ہے۔
*♨️ان حالات میں بے خبری جرم ہے*
♨️اس حوالے سے درست آگاہی حاصل کرنا، اس ایجنڈے کو سمجھنا اور اس کو آگے پہنچانا ہم میں سے ہر ایک کا فرض بن گیا ہے۔
*کتنی عجیب بات ہے کہ باطل تو اپنا ایجنڈا پھیلانے کے لیے سرگرم ہو، لیکن ہم خاموش ہوں۔۔۔ بلکہ ہمیں اس خطرے اور طوفان کا اندازہ ہی نہ ہو جو ہمارے سروں پر منڈلا رہا ہے

mayaali33
 

خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا،کہاں آسان ہوتا ہے 🤎🍂🍁

mayaali33
 

جنہیں چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے
تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے💯

mayaali33
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*”ان تصویروں کو بنانے والوں پر قیامت میں عذاب ہو گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو بنایا ہے اسے زندہ بھی کر کے دکھاؤ۔“*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7557)

mayaali33
 

پوچھا گیا قرآن پڑھتے بھی ہوں سمجھنے
کی کوشش بھی کرتے ہو مگر زندگی میں
تبدیلی نہی آتی کیا وجہ ھے
جواب ملا __!!
قرآن بہت باحیا ھے جو اپنی نظروں کی
حفاظت نہی کرتے قرآن ان پر کبھی اپنا
آپ نہیں کھولتا
وہ تمھاری طرح اسکی راھداریوں
میں ہی بھٹکتے رہتے ہیں
سنو __!!
قرآن قلب مطھر پر نازل ہواتھا
دل ونظر کو پاک رکھو پھر قرآن
تم سے بھی باتیں کرے گا ❤

mayaali33
 

🌫️🌫️پنجاب میں کل سے کہیں کہیں شدید سموگ اور کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان ہے۔احتیاط کریں🌫️🌫️

mayaali33
 

*وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہو کر بھی تمھیں سنتا ہے🥹*
اور ایک تم ہو کے فرض ہونے کے باوجود بھی اس کی پکار کا جواب نہیں دیتے 🥀
کبھی اس کی محبت میں رنگ کر تو دیکھو ✨
کائنات کے سارے رنگ پھیکے لگیں گے 🌸
کبھی اسکو سُن کر تو دیکھو ❤🩹
کائنات کی ساری آوازیں بےمعنی لگیں گی 🙃
*_Shab Bukhair cuties_*

mayaali33
 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
♥️📿

mayaali33
 

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی راز ہے جتنی گہری تکلیف اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللّٰہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں یہی درد آپ کو اللّٰہ تک لے جائیں گے
_

mayaali33
 

😀🤌😂🫵🏻🫣🌍🤣😅👀
صبح کو سويٹر، دوپہر کو ٹی شرٹ....👕
، شام کو کوٹ.....🧥
اور رات کو پنکھا𖣘 لگا کر کمبل....🛌۔
پتہ نہيں نومبر چل رہا يا فيشن شو ...🙈😍😂😂😂😂

mayaali33
 

*لفظ* *معنی*
ان۔۔۔اگر
شاء. . . چاہا
اللہ. . . اللہ نے. . .
*ان شاء اللہ* ✅. . اگر اللّه نے چاہا ۔
*Meanwhile. . . . .*
انشاء. . بنایا گیا
اللہ. . . اللہ
*انشاء اللہ* ❎. اللہ بنایا گیا (نعوذ باللہ)
Agr English mn b likhein to. . .
In. . .
Shaa. . .
Allah. . .
In Shaa Allah. . ko aisy seperately likha jye ga. . .
جَزَاکِ اللّٰہِ خَیْراً کَثِیْرَا وَاَحْسَنَ الْجَزَا ♥️

mayaali33
 

🍂 *مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی معاونت کریں کیونکہ؟*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2446»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

پچھلے بیس سال میں جب ہمارے نوجوان کرکٹ، فٹ بال، میوزک پہ سر دھننے میں مصروف تھے
امت کے اصلی جوان سرنگیں کھودنے میں بیت المقدس کی حفاظت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے مصروف تھے۔
سلام ہے ان جوانوں اور انکی تربیت کرنے والی ماؤں پہ
حق و باطل کی جنگ ہر لمحہ ہو رہی ہوتی ہے کاش آج امت کی مائیں جاگ جائیں آج نوجوان اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں
ام ابراھیم
#غزة_الآن
#أبوعبيدة

mayaali33
 

📝📝📝
🍃🍃🍃
قیام اللیل سے نہ صرف گناہ معاف ہوتے ہیں بل کہ یہ بلندیِ درجات کا باعث بھی ہے!
ابن رجب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ
(لطائف المعارف، ص ٤٣)