Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔
رومی

mayaali33
 

صبّاح الخيرِ للبِلادِ التّي أَرّهَقها الإحتِلالَ ،
التّي كانَت وَ مَا زَالت وَ سَتَبقَى أجمَل مِن ألفِ بِلاَد
قبضے سے تھکے ہوئے ملک سے صبح بخیر،
جو ایک ہزار ممالک سے زیادہ خوبصورت تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔💚

کہانی گر سناتے تو
 زمیں ساری سہم جاتی 
فضا میں ہر طرف اک درد سا محسوس ہوتا 
 سنو!
ہم چھوڑ دیتے ہے
ان قصے کہانیاں کو
 حقیقت تم کو بتلاۓ
 کہ راہ حق کہ یہ بھائی
دلوں کے نور یہ بھائی 
 بڑے رنجور یہ بھائی
 یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
خدا کی راہ میں نکلے
 سبھی کو چھوڑ کر پیارے
 ہوۓ اپنوں سے بے گانے
دلوں میں غم لئے امت کا
سب کو بھول بیٹھے ہیں 
یہ سب کچھ چھوڑ بیٹھے ہیں
ع۔ خان
m  : کہانی گر سناتے تو زمیں ساری سہم جاتی فضا میں ہر طرف اک درد سا محسوس ہوتا - 
"ہم صرف سجدے میں جھکتے ہیں"
(ابو عبیدہ)
آج استنبول کی فاتح مسجد میں ایک ترک بچہ نے اپنی کمر پر ابو عبیدہ کا پوسٹر لگا رکھا
m  : "ہم صرف سجدے میں جھکتے ہیں" (ابو عبیدہ) آج استنبول کی فاتح مسجد میں ایک - 
🔴نیتنیاہُو کی تقریر۔ 
"میں تمام عرب لیڈرز سے کہتا ہُوں کہ اگر ان کو اپنے مُمالک کا تحفظ چاہئیے تو ایک کام کریں۔۔۔۔۔اس جنگ میں خامُوشی اختیار رکھیں۔" 
چلو جی آج پتہ چلا کہ کیوں ہمارے مسلم لیڈر خاموش ہیں۔ مائ باپ کا حُکم ہے🤏🏻
m  : 🔴نیتنیاہُو کی تقریر۔ "میں تمام عرب لیڈرز سے کہتا ہُوں کہ اگر ان کو اپنے - 
mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

*بسم اللہ الرحمن الرحیم.*
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
یااللہ ہم اپنے گناہوں پر نادم ہیں۔ ہمیں معاف فرمائیے۔ ہمیں ہدایت عطا فرمائیے۔ ہماری ذات کو خلق خدا کیلئے باعث نفع بنا دیجئیے۔ ہمارے ہر عمل میں آپکی رضا شامل حال ہو۔
اے رب کائنات! اپنے لا محدود خزانوں سے ہمیں ایمان، سکون قلب، رزق حلال، صحت، خوشی، کامیابی اور با مقصد زندگی عطا فرمائیے۔ اللّٰہ پاک جیسے آپ اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح سے نوازتے ہیں ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرمائیے. ہماری آخرت سنوار دیجئے۔
*آمین یا رب العالمین*

mayaali33
 

☆ °● ° *
★ ، ° ▪︎۔ 🌙
شب بخیر🌘!!
اللھم بسمک اموت واحیا!!

mayaali33
 

تم مانگو اللّٰه سے
تمہارا مانگنا اچھا لگتا اسے
تم پریشان کیوں ہوتے ہو؟؟
کیا اس کی قدرت پر یقین نہیں تم کو؟؟
وہ تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جسکی محبت کی کوئی حد نہیں وہ بے انتہا محبت کرنے والا ہے؟؟
*اس سے مکمل یقین کے ساتھ مانگ کر تو دیکھو عرش پر "کن" کہہ کر ساری دنیا کو تمہارا وسیلہ بنا کر تمہیں نا نوازا تو کہنا-*

mayaali33
 

بےشمار تتلیاں
قید ہیں مجھ میں
خوابوں کی ،
خواہشوں کی ، چاہت کی
شرارتوں کی ، محبت کی
جو کھول دوں میں خود کو ،
سب آزاد ہو جائیں
اڑنے لگیں ، چہکنے لگیں ،
گنگنانے لگیں ، جینے لگیں اور
سانس لینے لگیں ،
🌷🍂

mayaali33
 

بے شک میرے الله پاک اسی کو چنتے ہیں
جس کو ہدایت کی راہ دیکھانی ہو❣️
لیکن شیطان بڑا بدبخت ہے وہ انسان کو بدگمان کرکے اپنے اللہ سے دور کر دیتا ہے
جو الله کے زیادہ قریب ہوتے ہیں ان کاشیطان بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
ان شاء الله❣️

mayaali33
 

ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا
کبھی ہر لمحہ میں اللّٰه سے باتیں کرتی ہوں کبھی دنیا میں الجھ جاتی ہوں۔
انسان ہوں نہ۔۔۔۔۔۔!
تقریباً ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔ کوئی بہت آگے ہوتا ہے کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔
بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔
اللّٰه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔
🖤

mayaali33
 

*سوال اسرائیل سے نجات کیسے ملے گی؟*
*سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کا جواب*
*اتحاد اور جہاد سے*
(تصریحات انٹرویو 1961)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayaali33
 

*اللهم سدد رمي اخواننا المجاهدين واحفظهم واعطهم ما يحتاجون من معدات وطعام وشراب يا الله يا رب العالمین!* ♥️🌸

mayaali33
 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
20 جنوری 1969ء کو رچرڈ نکسن (Richard Nixon) امریکہ کا سینتیسواں صدر بنا۔ 21 اگست 1969ء کو یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو جلانے کی کوشش کی گئی۔
*جس کے رد عمل میں 25 ستمبر 1969ء کو مراکش کے شہر رباط میں دنیا کے ستاون ”مسلم* *ممالک“ کی مشترکہ تنظیم او آئی سی کا قیام عمل* میں آیا۔
پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد دیکھ کر یہودیوں کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔
امریکی یہودیوں کا ایک وفد پریشانی کے عالم میں *صدر نکسن کے پاس پہنچ گیا اور کہا: اب تو اسرائیل کا وجود مٹ* *جائے گا۔ نکسن نے تحمل سے ان کی بات سنی اور اپنے* *مخصوص انداز میں کافی کی چسکی بھرتے ہوئے یہودیوں سے پوچھا: کیا کبھی کسی خواجہ* *سرا کے یہاں بھی بچہ ہوا ہے؟*
*جواب نفی میں ملا تو امریکی صدر نے کہا: یہ مسلم حکمراں بھی خواج

mayaali33
 

*غزہ زندہ ، ہم مرچکے ہیں* !
اسلامی ملکوں کی تنظیم کا اجلاس غزہ کو بچانے اور اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کے بغیر ختم-
57 اسلامی ملکوں کے حکمران اور جرنیل اسرائیل کو زبانی دھمکی دینے کے بھی قابل نہیں واحد ایٹمی اسلامی ملک کے کے حکمرانوں کا تو کوئی ٹھوس موقف تک سامنے نہیں آ سکا
•❀•▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁•❀•
*آجکی حدیث مبارکہ*
⚔️ - *جہاد کی نیت اور تمنا رکھنا :*
▪️ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
*"مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ نَفْسَهُ، مَاتَ عَلَى شُعْبَةٍ مِنْ نِفَاقٍ."*
”جو اس حال میں فوت ہوا کہ کوئی غزوہ لڑا نہ دل میں لڑنے کا ارادہ رکھا، تو وہ نفاق کے ایک شعبے پر مرا۔“
📓 - *(صحيح مسلم : ١٨٥)*
▪️ امام ابن ھبیرۃ الوزیر رحمہ اللہ (٥٦٠ھ) فرماتے ہیں :

mayaali33
 

سوال:
آپ کیوں نہیں اپنی فیملی کے ساتھ جنوب میں جاتے؟
جواب:
"اگر میں جاؤں تو میرے مریضوں کا علاج کون کرے گا؟
ہم جانور نہیں ہیں!
ہمیں صحت کی مناسب دیکھ بھال حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔"
ڈاکٹر حمام شفاء ہسپتال میں ایک سرجن تھے، وہ غزہ میں اسرائیلی حملے میں اپنے والد کے ساتھ شہید ہوئے تھے۔

قابض فوج نے کمانڈو بٹالین کے افسر میجر اساکر نتن (28 سال) اور کمبیٹ سارجنٹ اتائی شاہم (21 سال) کی تصویر شائع کی ہے  جو گزشتہ روز شمالی #غزہ کی پٹی میں ایک لڑائی میں مارے گئے 😏🖐🏻
m  : قابض فوج نے کمانڈو بٹالین کے افسر میجر اساکر نتن (28 سال) اور کمبیٹ سارجنٹ - 
محاصرے اور "آکسیجن اور بجلی" کی کمی کی وجہ سے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے اندر بچے آہستہ آہستہ مر رہے ہیں۔
m  : محاصرے اور "آکسیجن اور بجلی" کی کمی کی وجہ سے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے -