ہمیں ایسی بیٹیوں کی ضرورت ہے جو بعد کی نسلوں کا خیال رکھنے والی ہوں ۔
وہ بیٹیاں ۔۔۔۔
جو اسلام سے محبت کرتی ہوں ۔
اور ان کی رول ماڈل امہات المومنین اور صحابیات ہوں ، ناکہ اداکارہ اور گلوکارہ۔۔ ۔
کیونکہ!
اسلام سے محبت کرنے والی عورت قرآن و سنت کا علم سیکھتی ہے اور اپنے بچوں میں صحیح نظریہ ڈالتی ہے۔اور نسلوں کے ایمان کی بقا کی فکر کرتی ہے ۔۔۔
اسے فیشن، بازار، شادیوں اور گپ شپ سے کوئی سروکار نہیں۔
🪶
"وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے ‘ اس سے اگر کوئی حلال تعلق نہیں ہے تو اسے اپنی زندگی سے نکال باہر پھینکنا ۔ سارے تعلق ‘ سارے روابط کاٹ دینے چاہئیں۔ پھر اس کی یادوں‘ اس کی تصویروں ‘ اس کے میسیجز ‘ ای میلز‘ کسی کو بھی دوبارہ نہ پڑھیں۔ یوں نظر محفوظ ہو گی تو دل بھی محفوظ ہو گا۔‘‘
’’اور دوسرا طریقہ؟‘‘
’’ صرف نظر کی حفاظت کرنا کافی نہیں۔ دل کا دھیان بھی بٹانا ہو گا۔ عشق عشق کو کاٹتا ہے ‘ محبت محبت کو کاٹتی ہے۔ آپ کی کتاب کا آخری باب کہتا ہے کہ اپنے دل میں سب سے بڑی محبت ....الله کی محبت بسائی جائے ‘ وہ ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے گی کہ ہم اس شخص کی طرف نہیں لپکیں گے♥️🦋✨💫
*عورت کا اپنے والد اور دیگر محارم کے سامنے سر ننگا رکھنا:۔*
سوال۔کیا عورت کے لیے اپنے والد یا چچا کے سامنے اپنا سر ننگا رکھنا جائز ہے یا نہیں؟حالانکہ اس کا چچا
ہمیشہ اسے نصیحت کرتاہے کہ وہ سر ڈھانپ کررکھا ہے ہم افادے کے طلب گار ہیں۔
جواب۔زیادہ بہتر تو یہ ہے کہ وہ اپنا سر ڈھانپنے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتی تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ والد اور چچا اس کے محرم ہیں اور ان کے لیے اس کی طرف دیکھنا جائز ہے۔(شیخ ابن حمید)
🩶
*شیخ سعدی کا قول
*مقا بلہ کا پہلا میدان آپ کا اپنا نفس ہے۔۔۔۔۔*
*اس سے جنگ کر کے خود کو آزما لو کہ تم آزاد ہو یا غلام۔۔۔۔۔*🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں،
تیری ذات سے وہی نسبتیں؛
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی،
وہ جو رابطے تھے بلال کے!!!
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم.❤
*جب راستہ تاریک ہو جائے تو الوداع نہ کہنا، بلکہ ساتھ چلتے رہنا کیونکہ وفاداری اندھیروں میں ساتھ چلنے کا نام ہے۔ 🖤*✨💫
*ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺍﻭﺭ
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺻﺮﺍﻁِ ﻣﺴﺘﻘﯿﻢ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ تو ﮨﮯ
مگر عالیشان منزلیں پانے کیلئے پار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!💞
*اے بنت حوا*🫀
*چراغ محفل بن۔چراغ راہ نہ بن*✨
*اک یوسف انتخاب کر۔ہر کسی کی زلیخا نہ بن*✨💐
سب سے حسین وہ لوگ ہیں جو اختلاف ڪي شدت ڪے باوجود اچھاٸي ڪا انڪار نهيں ڪرتے
✍آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ فَلاں شخص *گَھٹِیا* ہے،
اور فَلاں *اچھا* ہے،
اُس کا *دَرجَہ* اچھا ہے،
اور!
اِس کا *دَرجَہ* کَمتَر،
یاد رکھیں!
*یہ بات ہم اِنسانُوں کے طَے کرنے کی نہیں•••••••🌹♥️🌹*
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا،کہاں آسان ہوتا ہے 🤎🍂🍁
*اللہ ربُ العــزت فلسطیــن پـر اپنــی رحمتیــں نازل فرمــائــے، اُنھیــں غائبانــہ لشکـــر ســے ســربلنــدیاں عــطاء فرمائــے، اُنھیــں کافــروں ســے فتــح نصیب فرمائــے۔ بیشک اللہ تعالیٰ آپ کی ذات کے عــلاوہ کــوئی اُن کا مــددگار نہیں۔*
(آمین ثم آمین یاربُ العالمین)🥺❤🩹
*ایسی لڑکی بنیں....*
جو لپسٹک لگانے کے بعد نقاب کر لے...💄
بال سٹریٹ کرنے کے بعد حجاب کر لے...
مہندی لگانے کے بعد gloves پہن لے...🧤
اور تیار ہو کر نیا سوٹ پہننے کے بعد عبایا پہن لے...
شریعت نے عورت کو سجنے سنورنے سے تو منع نہیں کیا... بس *چند حدود* مقرر کی ہیں جنکی پاسداری ہم پر فرض ہے!!!
خود پر بےجا پابندی لگانے کو کس نے کہا؟؟؟ آپ اپنی سہیلیوں کے سامنے تیار ہوں، شادیوں میں تیار ہوں (جہاں مردوں اور عورتوں کے پردے کا خاص اہتمام گیا ہو) آپ ضرور کریں اپنا شوق پورا لیکن *حکمِ ربي* کو مدِ نظر رکھیں اور کسی نا محرم کی خود پر نظر ہرگز نہ پڑنے دیں۔
*اپنی حفاظت خود کریں*♥️✨
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں کیسے رونا آتا ہے اس کا بس ایک ہی راز ہے جتنی گہری تکلیف اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللّٰہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں یہی درد آپ کو اللّٰہ تک لے جائیں گے
_
اُدْعُ لغزَةكأنَّكَ الوحيد الذي تذكرها. "
وتتعاهدها بالدُّعاء" ❤️
ابوعبیدہ کی التجاء:
ارے مسلمانو!
تم غزہ کے لئے اس طرح دعا کرلو گویا تم ہی پوری دنیا میں تنہا غزہ کے حامی ہو!
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں جن کی زبان عرش عظیم پر موجود خالق کائنات خوب جانتا ہے...!!*
*اور آپ کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذب سے بہتے ہیں اتنی ہی تاثیر کیساتھ دیکھنے والے پر اثر کرتے ہیں... تو مالکِ عرش و سمٰوات پہ کیونکر نہیں...!!*
🕋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain