*آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں جن کی زبان عرش عظیم پر موجود خالق کائنات خوب جانتا ہے...!!* *اور آپ کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذب سے بہتے ہیں اتنی ہی تاثیر کیساتھ دیکھنے والے پر اثر کرتے ہیں... تو مالکِ عرش و سمٰوات پہ کیونکر نہیں...!!* 🕋
*الله تعالی دیکھتا ہے کہ میرا بندہ میرے دیے پر شکر کرتا ہے یا پھر اس کے لیے مایوس ہو جاتا ہے جو نہیں دیا،اور پھر جب آپ اسکے دیے ہوۓ پر شکر کر لیتے ہو ناں پھر وہ آپکو اس سے بھی زیادہ نوازتا ہے جس کے لیے آپ کب سے الله کو پکار رہے ہو🤲🥲۔۔۔* *لہذا کامل یقین کے ساتھ اس رب کو پکارتے رہیں جو آپکو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا*🤎🍂
*یا رب ہر لڑکی کو ایسی شادی سے بچا جو اسکی روح کو تباہ کردے 🤍🥀* *ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔ 💚🤲🏻🫀 کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے۔* *دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو نیک، محبت،عزت اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔آمین ثم آمین۔*🤲🏻❤🩹💦
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر* *وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ🖤* ... MORE▼ *جس کے تابع ہیں جنّات و انسان* *فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🖤* *ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا* *وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء🖤* *تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور* *ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ🖤* *ہے تجھکو بس طلب کی جوت* *کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ 🖤* *انساں کو ہے لاحاصل کا جنون* *قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ🖤 *غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل* *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🖤* *ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین* *إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ🖤 *اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم* *فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ🖤 *تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد* *قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ🖤 *تیری رضا میں ہی ہے سکون* *فَإِنَّمَا يَقُول
_"مَاۤاَدْرٰكَ مَا سَقَرُؕ "_ *تمھیں کیا معلوم دوزخ کیا ہے!!!* _"لَوَّاحَةٌلِّلْبَشَرِۚۖ "_ *بندے کی کھال اتار کے رکھ دیتی ہے* *"اللھم اجرنی من النار"🤲🤲*
*_〽️_√🥀🕊️✨* *✍🏻پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں، کوئی بِچھڑ گیا تو صبر کوئی رُوٹھ گیا تو صبر کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر🥲❤🔥*
*میں اللہ سے دور ہو گئی ہوں*🥀 یہ احساس ہونا بھی قربتِ الہی کی نشانی ہے اللہ جن سے محبت کرتے ہیں ان کو ہی احساس دلاتے ہیں کہ میرا بندہ مجھ سے دور کیوں ہو رہا ہے اللہ کو کسی کے قرب کی حاجت نہیں لیکن اللہ کی قربت بندے کو پُر سکون رکھتی ہے، اور جب آپکا سکون ختم ہونے لگے تو ضرور سوچیئے گا کہ آپکی زندگی میں اللہ کہاں ہے۔۔۔؟؟؟ کتنے دور ہیں آپ اللہ سے۔۔۔؟؟؟🥲❤🩹
*یہ ضروری تو نہیں میری پیاری کہ دین کی راہوں پر آپ کو ہمیشہ آپ کا ساتھ دینے والے ، آپ کو موٹیویٹ کرنے والے لوگوں کا ساتھ نصیب ہو ... اس راہ پہ جہاں آسانیاں و راحتیں آپ کا استقبال کرتیں ہیں وہی طنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، ہزاروں دل چیر دینے والی باتوں کو مسکرا کے بھلانا پڑتا ہے ... اپنوں کے دیے گئے لفظوں کے زخموں کو بھلانا آسان نہیں ہوتا میری پیاری لیکن اللَّٰهُ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے سہہ جایا کریں ❤🩹🥹🫂 معاف کر دیا کریں میرا اور آپ کا رب بھی تو معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ناااا ____♥️🌸✨ اگر ابھی تکلیفیں ہیں تو راحتیں بھی جلد ملے گی ... پس ہمت نہ ہاریں چندا صبر کریں اس پر جو دنیا والے کہتے " خوبصورت صبر " 💕💐* _ازقلم : سمعیہ بنت عبدالغفور ✍️_ _" خیانت مومن کا شعار نہیں"_
🔴 نیتن یاہو کے نام ہیکر گروپ "اینانیمس" کا پیغام : "غزہ میں ہر بچہ جو شہید ہوگا، ہم اسکے بدلے میں کل اتوار سے، ہر روز امریکہ، عرب امارات، اردن، انگلینڈ وغیرہ میں موجود آپ کے ایک جاسوس کو بےنقاب کریں گے۔"😍