If your relation with Allah isn’t right, no human relation will ever fill your emptiness.
*“اگر امریکہ کو یہودیوں کی خاطر تمام دنیا کے عربوں اور مسلمانوں کو قربان بھی کردینا* *پڑے تو وہ اس کی کوئی پرواہ نہ کرے گا”۔*
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ ،ماہنامہ ترجمان القرآن جولائی 1967)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
مومن کی شناخت اس کی عبادت نہیں،اس کے معاملات ہوتے ہیں
🤎🌸
میں عطر کی صورت تیری گلیوں کو معطر کرتی ۔۔
بلبل کی صورت تیری گلیوں میں نغمے گاتی
غنچے کی صورت تیری راہوں میں لہلہاتی
تتلی کی صورت تیرے درو دیوار کے بوسے لیتی
اور
ذرے کی صورت
تیرے پہلو میں دفن ہو جاتی ۔۔۔۔۔🥀
قدسی!
متی نلتقی؟
🪶
انسان کو خوش رہنا چاہئے.
خوش رہنے میں پیسے تو نہیں لگتے.
بس دل کو سمجھانا ہوتا ہے.
جو ہوگیا اس میں کوئی مصلحت ہوگی اللہ کی.
کوئی سبق ہوگا.
اور جو ہوگا ان شا اللہ بہتر ہی ہوگا.
بس یہ بات مجھے اداس نہیں ہونے دیتی.
مایوسی تو گناہ ہے گناہِ کبیرہ.
ایسا ہم کیسے کر سکتے ہیں.. کہ اس کی رحمت سے مایوس ہو جائیں... 💛✨
🔴 ہمارے مجاہدین اسرائیل کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں اور غزہ میں دشمن کی پیش قدمی کے تمام مقامات پر دشمن کی گاڑیوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ ابو عبیدہ، ترجمان مجاہدین
*"مَاۤاَدْرٰكَ مَا سَقَرُؕ "*
تمھیں کیا معلوم
دوزخ کیا ہے..؟
*"لَوَّاحَةٌلِّلْبَشَرِۚۖ "*
بندے کی کھال اتار
کے رکھ دیتی ہے💔😭
*"اللھم اجرنا من النار"*🥺
اللّٰہ کے پاس ہی
لوٹنا ہے ناں مر کر..؟
تو اب کیوں دور ہو..
سامنا کیسے کرو گے..🥺
اسکی اتنی نا فرمانیاں
کرتے ہوئے کبھی خیال
نہیں آیا کیا..
کہ اگر وہ ناراض ہو گیا
تو کیا بنے گا..💔
کے مرکزی دروازے توڑے جاچکے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی وقت الشفا اسپتال میں داخل ہوسکتی ہے، الشفا اسپتال میں تیس ہزار سے زائد فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
دوسری جانب ڈائریکٹرالشفااسپتال نے بیان میں کہا ہے کہ ہماری موت چند منٹ دور ہے، اس دنیا میں اگر کوئی با ضمیرہےتو اس جنگ کو روکے، ہم بے بس ہیں،مریضوں کا علاج کیسےکریں ؟ یہاں نہ پانی اورنہ بجلی ،مسلسل بمباری ہورہی ہے، اسپتال مریضوں سےبھر گیا ہے۔
اسپتال کے ڈاکٹرز نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک مریضوں کا علان کرینگے اور اپنی زمین،لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، الشفااسپتال میں مریضوں کیساتھ نومولود بچوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
*غزہ : غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود بچے انتقال کرگئے، اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کررکھا ہے۔*
تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزیر صحت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں بجلی منقطع ہونے سے آکسیجن اور ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔
غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ کےالشفا اسپتال میں آکسیجن اور ادویات کی کمی آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود دم توڑ گئے ہیں۔
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کا محاصرہ کرلیا ہے، اسپتال کے پانچ سو میٹر کے دائرے میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں شدید جھڑہیں ہورہی ہیں۔
اسرائیلی ٹینکوں نے تمام علاقے کی ناکہ بندی کررکھی ہے اور اسرائیلی فوج کا الزام ہے کہ الشفا میں حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز قائم ہے، اسپتال کے مرکزی دروازے توڑے جا
انسان کو خوش رہنا چاہئے.
خوش رہنے میں پیسے تو نہیں لگتے.
بس دل کو سمجھانا ہوتا ہے.
جو ہوگیا اس میں کوئی مصلحت ہوگی اللہ کی.
کوئی سبق ہوگا.
اور جو ہوگا ان شا اللہ بہتر ہی ہوگا.
بس یہ بات مجھے اداس نہیں ہونے دیتی.
مایوسی تو گناہ ہے گناہِ کبیرہ.
ایسا ہم کیسے کر سکتے ہیں.. کہ اس کی رحمت سے مایوس ہو جائیں... 💛✨
مجھے ہی کیوں خیال آتا ھے کہ!!
کسی کو برا نہ لگا جائے 🍂
کسی کو یہ خیال کیوں نہیں آتا!!
کہ مجھے بھی برا لگا سکتا ھے۔۔💘
ISHA REMINDER 🎗️
کبھی کبھی دل کرتا ہے ہم بھی کسی غار میں جاکے رہ پاتے🥺❤️ جب جب ہم دنیا سے تھک جاتے ہم بھی کہیں دور دل کو ہلکا کر پاتے جب جب دنیا قید خانہ لگتی تب تب ہم بھی اس غار میں جاکے سانس لے لیتے، 🌹🌸🫀جب جب دل بے سکون ہوتا ہم بھی اس غار میں جاکے بس رب سے دل لگا پاتے ہاں بس رب سے ۔ 😭🩷دنیا تو بہت عجیب ہے یہ قطعاً سكون کی جگہ نہیں کبھی کبھی دل کرتا ہے نا انسان بس خاموش رہے چپ رہے ہاں دل ہی دل میں بس رب کو یاد کرے💚🤍❤🩹
*الله تعالی دیکھتا ہے کہ میرا بندہ میرے دیے پر شکر کرتا ہے یا پھر اس کے لیے مایوس ہو جاتا ہے جو نہیں دیا،اور پھر جب آپ اسکے دیے ہوۓ پر شکر کر لیتے ہو ناں پھر وہ آپکو اس سے بھی زیادہ نوازتا ہے جس کے لیے آپ کب سے الله کو پکار رہے ہو🤲🥲۔۔۔* *لہذا کامل یقین کے ساتھ اس رب کو پکارتے رہیں جو آپکو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا*🤎🍂
*ہر لڑکی چاہتی ہے کہ وہ سب سے منفرد ہو۔۔
سب سے دلکش ۔ ۔
اس جیسا کوئی نہ ہو۔ ۔
میں آپ کو بتاؤں انفرادیت کیا ہے؟
انفرادیت یہ ہے کہ بھری بھیڑ میں تمام لڑکیاں سر سے دوپٹہ اتارے شانوں پر بال پھیلائے ہوئے ہوں۔۔
گانوں کی دھن میں محو رقصاں ہوں۔۔
شوخ چنچل اپنا آپ لوگوں کو دکھا کر فخر محسوس کر رہی ہوں۔۔۔
اور اس بھری بھیٹر میں آپ سر سے پاؤں تک عبایا میں چھپی ہوں۔۔
جس نے حکم الہی اوڑھ رکھا ہو۔۔
جس کی چال مدھم مگر پر وقار ہو۔۔
جس کا لہجہ دلکش مگر سخت ہو کہ کسی کو مائل نہ کر سکے۔۔
وہ ہوتی ہیں منفرد لڑکیاں!
انفرادیت اصل میں اسے کہتے ہیں جہاں تمام لڑکیاں ایک جیسی ہوں
اور آپ ہمیشہ با پردہ ہوں
لباس تقویٰ اوڑھ رکھا ہو
ان میں منفرد بنیں ۔۔
*عام نہیں !*
*صِبۡغَةَ اللّٰهِ ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبۡغَةً وَّنَحۡنُ لَهٗ ع
*یا رب ہر لڑکی کو ایسی شادی سے بچا جو اسکی روح کو تباہ کردے 🤍🥀*
*ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔ 💚🤲🏻🫀 کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے۔*
*دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو نیک، محبت،عزت اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔آمین ثم آمین۔*🤲🏻❤🩹💦
کس قدر پرکیف ھے تیری محبت یارب۔۔۔!!
نہ بےوفائی کا خدشہ ، نہ جدائی کا خوف🌹♥️
◼ ناقابل برداشت مناظر ہیں، دل پھٹنے لگتا ہے۔۔۔
◼ اسرائیل نے آج صبح سے چوتھی بار الشفاء اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔
◼غزہ کا ہر منظر دیکھنے اور دکھانے کی ہمت اور برداشت نہیں،۔۔ بس 😭
حسبنا اللہ و نعم الوکیل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain