Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

نصیب تو اس مٹی کے تھے
جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم چومتی رھتی تھی🥹♥️
اللہم صل علی سیدنا محمد 🌸🤍

mayaali33
 

قرطاس کے چہرے پہ....!!
اک لفظ لکھا ہم نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس معطر ہے....!!
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز منور ہے......!!
وہ لفظ مکمل ہے......!!
وہ لفظ محمدﷺ ہے
اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ
؏َـلَے مُحَمـَّد
وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً♥

امت مسلمہ سے سوال کرتی آنکھیں۔۔۔😣💔
m  : امت مسلمہ سے سوال کرتی آنکھیں۔۔۔😣💔 - 
*ابـو عــبــيـده حفظه الله:*
استنبول میں قلعہ محمد
 فاتح  کی دیوار پر 😍🏰
m  : *ابـو عــبــيـده حفظه الله:* استنبول میں قلعہ محمد فاتح کی دیوار پر 😍🏰 - 
Beautiful Structures image
m  🔥 : کچھ دیر قبل ۔۔۔ القسام مجاہدین کی طرف سے غزہ کی گلیوں میں نشانہ بنائے جانے - 
mayaali33
 

_مخلص شخص ہر بار خاموشی اِختیــــــــــار کر لیتا ہے_
_اِسلئــــــے نہيں کــہ وہ بـــــــــــــــزدل ہے🌸
_بلکــہ اِسلئے کہ اٌسکا ضمیــــــــر اٌسے اِجــــازت نہيں دیتا کہ🌸
_وہ اپنـــــــــــــوں کو اٌنہی کے لہجوں میں جـــــواب دے🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻

mayaali33
 

۔۔
جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی
آپ کےصرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت قرآن کریم سن سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
*پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY*
*پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha*
*پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq*
*پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq*
*پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk*
*پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2*
*پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS*
*پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4*
*پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0*
*پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd*
*پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5*
*پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9*
*پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l*
*پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid*
*پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3*
*پارہ نمبر16 http:/

mayaali33
 

🍂 *باہم سرگوشی کرنا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ اگر تین آدمی موجود ہوں تو تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی باہم سرگوشی کریں۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3776»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"*
سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا :
*« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».*
"الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے."
📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_💕 جـمـعـة کے دن کـے اہـم کـام_💕*
*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 درود شریف پڑھنا* (صحیح الجامع ١٢٠٩)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

mayaali33
 

🔹 *اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

🔴 قطر کی غزہ میں مختصر جنگ بندی کی کوششیں
حماس ذرائع کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 روزہ جنگ بندی پر بات ہو رہی ہے۔ رہا کرائے جانے والے یرغمالیوں میں 6 امریکی شامل ہیں۔

mayaali33
 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے، پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، (جہاں سہولت سے جگہ ملے بیٹھ جائے)۔ پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے، تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*
(صحیح بخاری)

Death is not the end.
m  : Death is not the end. - 
Islamic Quotes image
m  : کس قدر پرکیف ھے تیری محبت یارب۔۔۔!! نہ بےوفائی کا خدشہ ، نہ جدائی کا - 
mayaali33
 

,*نوجوان لڑکیوں کے لیے نصیحت..*✨♥️
اپنا وقت ضائع نہ کریں اور کچھ ہنر سیکھیں
علم حاصل کریں
خود کو مضبوط بنائیں
حرام رشتوں سے دور رہیں
اپنے دین پر توجہ دیں
احتیاط کیجیے
اےبنت حوا
آپ کے ہاتھ میں موبائل نہیں آپ کا مستقبل ہے
صرف ایک جملے میں ،، زہر،، اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہوتا ہے
مجھے کیا معلوم ، کس کس کے ساتھ بات کرتی رہی ہو
یہ جملہ کبھی اپنی زندگی میں نہیں آنے دیجیے گا
آپ اپنی عزت کی خود ذمہ دار ہو.... بس زندگی میں کبھی یہ پچھتاوا نہ آنے دیجئے گا کہ ہمیں معلوم نہ تھا
اللّٰہ کریم سب بہنوں بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین....🤲🏻💫✨♥️

mayaali33
 

مجھے ہی کیوں خیال آتا ھے کہ!!
کسی کو برا نہ لگا جائے 🍂
کسی کو یہ خیال کیوں نہیں آتا!!
کہ مجھے بھی برا لگا سکتا ھے۔۔💘

mayaali33
 

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ دروازے کتنے ہی بند ہوں اور راستے کتنے ہی تنگ ہوں، خدا کا وعدہ لازماً پورا ہو گا۔
سورہ یوسف میں نتائج تمہیدوں سے متصادم ہیں، کنویں سے محل تک، غربت سے دولت تک، پست حالات سے جاہ و جلال تک اور قید سے اعلیٰ عہدوں تک، اپنی سوچ کو چھوڑو، کیونکہ خدائی تدبیر کو نہ عقل سمجھ سکتی ہے اور نہ ہی فہم اس کا ادراک کرسکتی ہے
📝مھاب