Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

فولادی جسم عقابی آنکھیں تلوارجیسےبازوشیرکی للکارحضرت ابوعبیدہ بن جراحؓ کی حقیقی وارث اورمثالی فرزندابوعبیدہ ۔کل شہریوں کےسامنےتھوڑی دیرکیلۓنمودارہوۓانکوصبر
واستقامت کی تلقین کی اوریقین دلایاکہ کفریہاں سےانشاءاللہ ذلیل وخوارہوکےجاۓگا۔
m  : فولادی جسم عقابی آنکھیں تلوارجیسےبازوشیرکی للکارحضرت ابوعبیدہ بن جراحؓ کی - 
Funny joke
m  : *حماس کے مجاہدین اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو تباہ کرنے کے بعد واپس سرنگوں میں - 
Islamic Quotes image
m  : *دعائیں مقدر بدل دیا کرتی ہیں یقین رکھ کر تو دیکھو - 
mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۵۷)
*قُلْ إِنِّى عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّى وَكَذَّبْتُم بِهِۦ ۚ مَا عِندِى مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِۦٓ ۚ إِنِ ٱلْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ ۖ يَقُصُّ ٱلْحَقَّ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلْفَٰصِلِينَ*
*کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو۔ جس چیز (یعنی عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں ہے (ایسا) حکم الله ہی کے اختیار میں ہے وہ سچی بات بیان فرماتا ہے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے*

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۵۶)
*قُلْ إِنِّى نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ ۚ قُل لَّآ أَتَّبِعُ أَهْوَآءَكُمْ ۙ قَدْ ضَلَلْتُ إِذًا وَمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلْمُهْتَدِينَ*
*(اے پیغمبر! کفار سے) کہہ دو کہ جن کو تم الله کے سوا پکارتے ہو مجھے ان کی عبادت سے منع کیا گیا ہے۔ (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہاری خواہشوں کی پیروی نہیں کروں گا ایسا کروں تو گمراہ ہوجاؤں اور ہدایت یافتہ لوگوں میں نہ رہوں*

mayaali33
 

تمہارا دل کس محبت کیلئے تخلیق کیا گیا ہے؟
اللہ چاہتے ہیں کہ تمہارا ان سے محبت کا تعلق ہو⁦❣️⁩

mayaali33
 

*بیت المقدس کی دیواریں پوچھتی ہیں*
*کیا کوئی صلاح الدین ایوبی آ رہا ہے ؟؟*
*آواز آتی ہے نہیں کیونکہ ۔۔۔*
*اب اسلام صرف امن کا درس دیتا ہے* ۔۔🥺

mayaali33
 

حضرت رافع طائیؓ کہتے ہیں: میں ایک غزوہ میں حضرت ابو بکر ؓ کے ساتھ تھا۔ جب ہم واپس آنے لگے تو میں نے کہا: اے ابو بکر! مجھے کچھ وصیت فرما دیجیے۔ انھوں نے فرمایا: فرض نماز اپنے وقت پر پڑھا کرو، اپنے مال کی زکوٰۃ خوشی خوشی ادا کیاکرو، رمضان کے روزے رکھا کرو، بیت اللہ کا حج کیا کرو اور اس بات کا یقین رکھو کہ اِسلام میں ہجرت بہت اچھا عمل ہے اور ہجرت میں جہاد بہت اچھا عمل ہے اور تم امیر نہ بننا۔ پھر فرمایا کہ یہ اَمارت (لیڈر بننا)جو آج تمہیں ٹھنڈی اور مزیدار نظر آرہی ہے عنقریب یہ پھیل کر اتنی بڑھے گی کہ نااہل لوگ بھی اسے حاصل کر لیں گے۔ (اور یہ یاد رکھو کہ) جو بھی امیر بنے گا اس کا حساب سب لوگوں سے زیادہ لمبا ہوگا اور اس پر عذاب سب سے زیادہ سخت ہوگا۔
#Muslim_sisters

mayaali33
 

*یقین مانیں "صبر"" کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے...کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہیں*💞💞
🤍❤🔥🤍❤🔥🤍❤🔥🤍✨💫

mayaali33
 

🩵
بہت خاص ہوتی ہیں وہ زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں ...
بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنـے میں گزرتی ہیں ...
بہت خاص ہوتی ہیں وہ آنکھیں جو قرآن سنتـے ہوئـے آنسو بہاتی ہیں ...
بہت خاص ہوتـے ہیں وہ لوگ جو قرآن کے احکام کے مطابق ڈھلنے کی کوشش میں لگـے رہتـے ہیں ...🤍🤍🤍🤍🤲🏻

mayaali33
 

*🪷فرشتوں کی ڈیوٹیاں۔۔۔۔*
🔹 *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*رات اور دن میں فرشتوں کی*
*ڈیوٹیاں بدلتی رہتی ہیں۔*
*اور فجر اور عصر کی نمازوں میں*
*(ڈیوٹی پر آنے والوں اور رخصت پانے والوں کا)*
*اجتماع ہوتا ہے۔*
*پھر تمہارے پاس رہنے والے فرشتے*
*جب اوپر چڑھتے ہیں*
*تو اللّٰه تعالیٰ پوچھتا ہے*
*حالانکہ وہ ان سے بہت زیادہ*
*اپنے بندوں کے متعلق جانتا ہے،*
*کہ میرے بندوں کو تم نے کس حال میں چھوڑا۔*
*وہ جواب دیتے ہیں*
*کہ ہم نے جب انھیں چھوڑا*
*تو وہ (فجر کی) نماز پڑھ رہے تھے*
*اور جب ان کے پاس گئے*
*تب بھی وہ (عصر کی) نماز پڑھ رہے تھے۔*🔹
*📗«صحیح بخاری: 555»*

mayaali33
 

*🔊Salah Reminder*
میں نے اس ذکر کو دل ٹھنڈا اور مضبوط کرنے والا پایا
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*
ہمارے لیے ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
کئی بار انسان اپنے پیٹھ پیچھے کی گئی سازشوں ، عزت پر حرف آنے ،اپنے حق میں صفائی پیش نا کر پانے کا خوف دل میں بٹھا رہا ہوتا ہے جس سے اسکا ذہنی سکون ،ذمہ داریاں اور عبادات متاثر ہوتی ہیں
لیکن جب آپ یقین کر لیں کہ میرا وکیل تو اللہ ہے اس سے بہتر کون آپ کا کیس ہینڈل کرئے گا؟ پھر دل و دماغ سے سب خوف چلے جاتے ہیں
دل اور ارادے پہلے سے زیادہ پختہ ہو جاتے ہیں.
اللہ پر کامل یقین رکھنا ہی آپ کے تمام مسائل کا حل ہے اور یہ ایمان کا حصہ ہے.
بس پھر آج سے اس ذکر کو دل سے ادا کریں یہ یقین رکھتے ہوئے کہ اللہ سب سے بڑی طاقت ہے
وہی اس کائنات کا رب ہے
سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے..

mayaali33
 

کوئی بھی انسان اپنی پاکیزگی کا دعویٰ نہیں کر سکتا انسان ہے ہی خطا کا پُتلا بھول سے، غفلت سے، جذبات کی شدت اس سے گناہ سرزد ہو جاتے ہیں لیکن کامیاب پتہ کون ہے؟ جو اپنے گناہوں کا اعتراف کر کے دنیا میں ہی معافی مانگ لےقبل اس کے کہ ایسےدن کا سامنا کرنا پڑے جس میں معافی تلافی نہیں😢

Social media post
m  : حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی - 
mayaali33
 

یاد رکھیں!!
ہماری زندگی میں ہم پر آنے والے پے در پے جھٹکے ہماری زندگی میں ہر ایک کے لیے ہمارا نقطہ نظر تبدیل کرنے کے لیے آتےہیں، ان کی جگہوں کو ترجیح کے مطابق ترتیب دینے کے لیے آتےہیں، ہماری زندگی میں بہت سے لوگوں کے کردار کو ختم کرنے کے لیے آتے ہیں، ہمیں سبق سکھانے کے لئے آتے ہیں ہمیں ختم کرنے کے لیے نہیں... اسے اچھی طرح یاد رکھیں۔ کیونکہ زندگی کسی کو بھی مفت میں تو کچھ بھی نہیں سکھاتی نا_____!!!✨️🖤💫✨♥️

*موت کیلئے ہم تیار تو ہر وقت رہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت ہمارے در پہ دستک دے سکتی ہے۔ اس لئے رات سوتے ہوئے بچوں کو الوداعی پیار کرتے ہیں۔ نجانے صبح تک کون زندہ رہے۔ آج رات موت نے بیڈ روم تک ہمارا پیچھا کیا۔ یہ ایک ٹن وزنی صہـــیـــونی بم کھڑکی توڑ کر اندر گھس آیا، ہم نے کلمہ پڑھ لیا، پھر معجزہ ہو گیا کہ وہ پھٹ نہ سکا، جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔  (غـــزہ کا ایک شہری)*
m  : *موت کیلئے ہم تیار تو ہر وقت رہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت ہمارے در پہ دستک دے - 
mayaali33
 

🌸 *صدقہ اور نماز !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی بغیر وضو کے کوئی نماز ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داؤد-59»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

*کچھ لڑکیاں بہت خوددار ہوتی ہیں ، وہ اپنی خود داری کا بھرم اپنے اللّٰہ کے آگے ہمیشہ قائم رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔*
*وہ جانتی ہیں کہ وہی سنتا ہے اور وہی دیتا ہے ، جبھی تو اپنے دکھ سکھ سب اسی سے بیان کرتی ہیں۔۔۔۔۔*🥀💫

mayaali33
 

⚠️ - *ہر بات کی تحقیق ضروری ہے ...*
📌 سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*❐ ”كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع.“*
"آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات (بغیر تحقیق کیے) بیان کر دے۔"
📒 - *(صحيح مسلم، المقدمة : 7)*
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*