Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ
تو کَبھی مایوس نہ ہونا
اللہ سے گُفتگو کرنا
سَفر کی جستجو کرنا
یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے
کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے
مُقدر کو برا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ھے
مَگر تُم حوصلہ رکھو
وفا کا سِلسِلہ رکھو
جسے خالق سمجھتے ھو
بَس اُس سے رَابطہ رکھو....!!
🌸🌷💕

”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ 
تو کَبھی مایوس نہ ہونا
اللہ سے گُفتگو کرنا 
سَفر کی جستجو کرنا
یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے
کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے
مُقدر کو برا جانو گے
 تو یہ سو بھی جاتا ھے
مَگر تُم حوصلہ رکھو
وفا کا سِلسِلہ رکھو
جسے خالق سمجھتے ھو
بَس اُس سے رَابطہ رکھو....!!
 🌸🌷💕
m  : ”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ تو کَبھی مایوس نہ ہونا اللہ سے گُفتگو کرنا سَفر - 
mayamalik66
 

آگاہ رہیں..... 🫵
*اگر آپ کے پاس اپنے بچوں کی تربیت کے لیے وقت نہیں ہے تو یاد رکھیں سماج کے پاس انہیں برباد کرنے کے لیے پورا وقت موجود ہے...!!🌹♥️🌹*

Social media post
m  : آگاہ رہیں..... 🫵 *اگر آپ کے پاس اپنے بچوں کی تربیت کے لیے وقت نہیں ہے تو - 
mayamalik66
 

اخلاق کی قیمتـــــــ کچھ نہیں دینی پڑتی
مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے...!!🌹♥️🌹

mayamalik66
 

*آپ دن کی پانچ نمازوں میں اللہ سے کئی بار سیدھے رستے کی ہدایت مانگتے ہیں*
، *اھدنا الصراط المستقیم*...
*اور اللہ نے اس دعا کی قبولیت میں آپ کو قرآن دے رکھا ہے، آپ اسے ہدایت کی غرض سے کھولتے ہی نہیں...؟*
پھر کہتے ہیں کہ جب اللہ چاہے گا تو ہمیں ہدایت دے دے گا...
*اللہ تو چاہتا ہے ہدایت دینا ،تبھی تو ہاتھوں میں قرآن تھما دیا ہے*،
*تبھی کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ آپ کو کسی نہ کسی قرآن کلاس کی دعوت دیتا ہے*
، *تبھی کوئی آپ کی ناگواری کے باوجود آپ کو گناہ پر ٹوک دیتا ہے، نیکی کی کسی راہ پر ساتھ چلنے کا مشورہ دیتا ہے*
، *پر بات تو تب ہے نا جب آپ بھی تو اپنے لئے ہدایت چاہیں..؟*

mayamalik66
 

🥀 سنہرے الفاظ🥀*
درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا علم اللّٰه کو نہ ہو تو پھر وہ رحمٰن ذات آپ کی نم آنکھوں کو کیسے بھول سکتا ہے کیسے وہ آپ کی جائز دعاؤں کو کیسے رد کر سکتا ہے، کبھی بھی اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے❤️

mayamalik66
 

صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
انسان واقعی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہے کچھ آزمائشیں واقعی کمر توڑ کے رکھ دیتی ہیں مگر ہمارا رب ہر مشکل سے بڑا ہے ہم بس صرف اس بات سے ہمت رکھیں کہ شاید ہم بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر کے لمحات وہ روتی ہوئی آنکھیں وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ وہ سجدوں میں جھکنے والا سر اور وہ صرف اسی کو راضی کرنے کی تڑپ میں رہنے والا دل کچھ بھی نہیں بھولے گا ہمیں ہمارے ہر عمل کا اتنا اجر دے گا کہ ہم شکر کے سجدے کرتے رہ جائیں گے۔💕

mayamalik66
 

📝📝📝
🍀🍀🍀
"مجھے اپنے اندر سے بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا؛ سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے"
ابنِ حزم رحمه اللَّهُ
(الأخلاقُ والسِّير : 88)

mayamalik66
 

بہت جلد ویران کردیے
جاتے ہیں وہ دل..
جہاں اسکے خالق سے
زیادہ اس کی مخلوق
کی چاہت بسائ جاۓ..🍂

mayamalik66
 

ان شاءاللہ
ان۔۔ اگر
شاء۔۔ چاہا
اللہ ۔۔اللہ نے
اگر اللہ نے چاہا ✅✅
ایسے لکھا کریں میری پیاری
انشاء ۔۔ تخلیق کیا گیا
اللہ ۔۔اللہ کو ( نعوذ باللہ) ❌
یاد رکھیں سب پیاریاں

mayamalik66
 

*ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﮐﯽ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﺩﻋﺎ*
*ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺣَﺎﺳِﺒْﻨِﻲ ﺣِﺴَﺎﺑَﺎًﻳَﺴِﻴﺮَﺍً*
*ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺁﺳﺎﻥﺣﺴﺎﺏ ﻟﯿﻨﺎ۔*
*🤲🏻ﺁﻣﯿﻦ ثمہ آمین🤲🏻*

mayamalik66
 

یہ زمانہ سیرت کانہیں صورت کاہے!
یہاں خوبصورت ہاتھ جلدپیلےہوجاتےہیں اور پاکیزہ آنکھیں پَردوں کےپیچھے روتی ہیں....
تلخ حقیقت
🍁

Islamic Quotes image
m  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے - 
mayamalik66
 

*میرے ربّ* 🍂
*میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا* ، *اور میرا بہترین اِختتام کرنا...*
*اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں،* 💦
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ
دعا گو رہے...🖤
آمین یارب العالمین💦

 *میرے ربّ* 🍂
 *میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا* ، *اور میرا بہترین اِختتام کرنا...* 
 *اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں،* 💦
 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ 
دعا گو رہے...🖤
آمین یارب العالمین💦
m  :  *میرے ربّ* 🍂 *میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا* ، *اور میرا بہترین - 
یہ زمانہ سیرت کانہیں صورت کاہے!
یہاں خوبصورت ہاتھ جلدپیلےہوجاتےہیں اور پاکیزہ آنکھیں پَردوں کےپیچھے روتی ہیں....
تلخ حقیقت 
🍁
m  : یہ زمانہ سیرت کانہیں صورت کاہے! یہاں خوبصورت ہاتھ جلدپیلےہوجاتےہیں اور - 
mayamalik66
 

آپ ڪو نہیں پتا ﷲ ڪی محبتــ ڪیا ہے ، ڪیسی ہوتی ہے..؟
ڪب ہوسڪتی ہے ،
ہمیں مل سڪتی ہے یا نہیں..؟
تو آپ سب سوال چھوڑ دیں
بس
روز اپنی دعاؤں میں یه دعا مانگا ڪریں
ﷲ میرے دل میں اپنی محبتــ ڈال دیجیے...!!
جب آپ ڪے دل میں محبتــ آنا شروع ہوگی تو محسوس بھی ہوجائے گی.
ﷲ ڪی محبتــ خوشبو ڪی طرح ہوتی ہے ، نظر نہیں آتی ، پتا نہیں چلتی..
بس دل میں آڪر محسوس ہونے لگتی ہے سب بدلنے لگتی ہے...!!

Beautiful Structures image
m  : آپ ڪو نہیں پتا ﷲ ڪی محبتــ ڪیا ہے ، ڪیسی ہوتی ہے..؟ ڪب ہوسڪتی ہے ، ہمیں - 
mayamalik66
 

*ایمان والے، شُکر کرنے والے، عملِ صالح کرنے والے قلیل ہیــں...!*
*قلیل ہونا حقیر نہیـں ہے لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے...!*
*یہ قلیل ہی گِرتے بھی ہیــں، زخم بھی کھاتے ہیـں، گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیـں، نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیـں...!*
*کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیـں۔جو ہر بار گِرنے پر رب کی طرف پلٹ آتے ہیـں...!*
*گناہ کرنا زیادہ بڑا عیب نہیـں لیکن اس عیب کی خاطر اللّٰـہ سے رجوع نہ کرنا اور خود کو بے عیب سمجھتے رہنا ہی اصل عیب ہے...!*
*یا اللّٰـہ جو تیرے قلیل بندے ہیں مگر تیرے قریب ہیـں، انہی میں ہمیـــں شامل فرما...!*
*آمیـــن یا ربّ العالمیـــن•••*