رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’جو شخص ہر نماز کے بعد تینتیس(۳۳) دفعہ سبحان اللہ، تینتیس(۳۳) دفعہ الحمد للہ اور تینتیس (۳۳) دفعہ اللہ اکبر کہے تو یہ ننانوے(۹۹) ہو گئے اور سو (۱۰۰) پورا کرنے کے لیے کہے: ☝️[ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ ] تو اس کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔‘‘ [ مسلم، ۵۹۷ ] #Muslim_sisters
✨🌹: آپ زمین پہ اللہ کو یاد کرو گے اللہ پاک اپنے عرش پہ آپ کو یاد کریں گے ✨🌹: اللہ پاک ہماری زبان کو اپنے ذکر سے تر رکھنے کی توفیق دے آمین کوئی بھی کام اللہ کی توفیق کے بغیر نہیں ہم کرسکتے ۔۔۔
💞__جو لوگ عورت کو بد کردار کہتے ہیں وہ یہ بھی تو دیکھے کہ اُس عورت کو بد کردار بنایا کس نے ہے؟🍂 ایک عورت کو بدکردار ایک مرد ہی بناتا ہے۔ اُسے تسلّی دے کہ شادی کے خواب دِکھا کہ اُسے بدکردار بنا کہ چھوڑ دیتا ہے۔ ✌️___اگر وہ ہی مرد اُس عورت کو چھوڑنے کے بجائے اُس سے نکاح کر لے تو ہمارے معاشرے میں کوئی بھی عورت بدکردار نہیں کہلائے گی۔ 💞__لوگ بیٹی سے کہتے ہیں گھر کی عزّت خراب مت کرنا لیکن بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کہ کسی کے گھر کی عزّت خراب مت کرنا۔*🙏🔥 یونہی تو پلکوں پہ ___یاقوت نہیں آویزاں کچھ تو ہے جو میرے سینے میں پگھلتا ہـے __💔🍁🍂
🍀 *یہ بھی گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے!* 🔹 *رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا : ایک مومن کو جب بھی کوئی کانٹا چبھتا ہے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے ۔*🔹 📗«صحیح مسلم-6563» *🌷Islamic Msg Service 🌷*
*حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کسی سے بھی قیامت کے دن حساب لے لیا گیا تو وہ ہلاک ہو جائے گا ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اللہ مجھے آپ پر قربان کرے ، کیا اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ «فاما من اوتی کتٰبہ بیمینہ فسوف یحاسب حسابا یسیرا» ’’ تو جس کسی کا نامپ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں ملے گا سو اس سے آسان حساب لیا جائے گا ‘‘ آنحضرت نے فرمایا آیت میں جس حساب کا ذکر ہے وہ تو پیشی ہو گی ۔ وہ صرف پیش کیے جائیں گے ( اور بغیر حساب چھوٹ جائیں گے ) لیکن جس سے بھی پوری طرح حساب لے لیا گیا وہ ہلاک ہو گا ۔* Sahih Bukhari#4939 قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں Status: صحیح www.theislam360.com
🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🔖 *08 شوال 1444ھ* 💎 🔖 *29 اپریل 2023ء* 💎 🔖 *16 بیساکھ 2080ھ* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌺 *برتن میں سانس نہ لو!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جب تم میں سے کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء میں جائے تو اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-١٥٣» *🌷Islamic Msg Service 🌷*