📍- *|[ اللهم صل على محمد ... ]|* 👈 سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا : *❐ ’’أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا.‘‘* "جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !" 📕 - *|[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]|* 👈 امام *شافعی* رحمه الله فرماتے ہیں : "مجھے ہر حال میں نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔" 📕 - *|[ الأم : ٢٣٩/١ ]|* 👈 امام *ابن حجر* رحمه الله نقل کرتے ہیں : "نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !" 📕 -
🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"* سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا : *« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».* "الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے." 📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*
ہر چیز کو ہر فیصلے کو اللّٰہ کے سپرد کرنا سیکھیں جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کرکے اٹھا کریں ہر چیز اللّٰہ کو سونپ کر اٹھا کریں کیونکہ جو ہوا اسکی رضا سے ہوا جو ہو رہا ہے اسکی رضا سے ہو رہا ہے جو ہوگا اسکی رضا سے ہوگا تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اسکے فیصلوں پہ سر جھکا کر اطمینان سے چلتے رہیں
*زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔* وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں *کیونکہ وہ معاملہ اللّٰه کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ وہاں دیر ہے اندھیر نہیں*
*زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔* وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں *کیونکہ وہ معاملہ اللّٰه کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ وہاں دیر ہے اندھیر نہیں*
🍁 *قرض نہ ادا کرنے کی نیت!* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔*🔹 📗«صحیح بخاری-2387» *🌷Islamic Msg Service 🌷*
🌸 *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-٣٢٢٩» *🌷Islamic Msg Service 🌷*
اے میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا... اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو، اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے... آمین یارب العالمین اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ♥️یا اللہ شکر ہے
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ماہر قرآن ، اطاعت گزار معزز لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہو گا ، اور جو شخص اٹک اٹک کر قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس پر دشوار ہوتا ہے تو اس کے لیے دہرا اجر ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے۔ مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے ۔اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بنائے رکهے. الله آپ کی نیک خواہشات ،نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے. اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کی حفاظت فرماۓ . *آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِين* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
اے میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا... اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو، اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے... آمین یارب العالمین اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ♥️
نبی علیه السلام نے فرمایا تین عادتیں ہلاک كرنے والی ہیں اورتین عادتیں نجات دلانے والی ہیں! اور ہلاک کرنے والی تین عادتیں یہ ہیں: انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی یعنی غرور وتکبر ۔ اور نجات دلانے والی تین عادتیں یہ ہیں: ظاہری اور پوشیدہ حالات میں اللہ کاخوف، محتاجی اور تونگری میں میانہ روی، غصے اور خوشی میں انصاف کرنا 📖(السلسلة الصحيحة: 1802)