گونگا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کی تلاوت کرسکے۔۔۔۔!!!
بہرا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔۔۔۔!!!
اندھا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔۔۔!!
ہم نہ تو اندھے ہیں،نہ بہرے، نہ گونگے
پر افسوس ،جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا۔۔💔
اللہ پاک ہمیں قرآن مجید کی محبت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین...!!🌹♥️🌹
لاتجرح صيامك بمشاهدة الحرام أو سماعه!
ولاتخدش تقواك بلقطة أو مسلسل هابط!
قد صبرت عن الحلال أفلا تصبر عن الحرام!
تفكّر!💔
حرام دیکھ کر یا سن کر روزہ نہ مجروح نہ کریں!
اور اپنے تقویٰ کو کلپس یا پورے ڈراموں سے نہ کھرچیں!
آپ نے حلال پر صبر کیا تو کیا حرام پر صبر نہیں کرو گے؟
سوچو!
#رمضان_مبارك🌙

*امت کی شہزادیوں 💕*
*جوانی* *ایک امانت ہے اس پر داغ مت لگاؤ💔لذت کے لئے گناہ مت کرو✨لذت چلی جائے گی اور گناہ باقی رہ جائے گی ❤🩹محبت اگر کرنی ہے تو اللہ سے کرو۔۔۔جس کے محبت میں کوئی پاگل یا اوارا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔یہ دنیا تو محض ایک کھیل تماشہ ہے۔۔۔۔۔جہاں دھوکہ،فریب کے سوا کچھ نہیں ملتا۔۔۔۔💔اللہ کو مطلوب بنا لومرنے سے پہلے اللہ کو راضی کر لو*
*جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا*
سعودی عرب نے 3 دن تک مسجد نبوی کی زیارت کے لیے ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے۔
اپنی انگلی سے اسکرول کریں اور آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو چھو سکتے ہیں۔
https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
یہ بات الفاظ سے باہر ہے۔
It’s literally amazing. Try it once and you won’t stop
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽*
*فَالۡئٰنَ بَاشِرُوۡہُنَّ وَ ابۡتَغُوۡا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الۡخَیۡطُ الۡاَبۡیَضُ مِنَ الۡخَیۡطِ الۡاَسۡوَدِ مِنَ الۡفَجۡرِ۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَی الَّیۡلِ○( سورة البقرہ # ۱۸۷/٢ )*
*ترجمہ؛ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے جو لکھ دیا ھے اُسے طلب کرو اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہارے لئے سیاہ دھاگے سے فجر کا سفید دھاگہ خوب ظاھر ھو جائے، پھر رات تک روزے کو پورا کرو○*
*سورة البقرہ # 187/2*
*ھمیشہ شادوآباد رھیں*
*کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے*
سلمان بن عامر ضبی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو چاہیئے کہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ اس میں برکت ہے اور جسے (کھجور) میسر نہ ہو تو وہ پانی سے افطار کرے کیونکہ یہ پاکیزہ چیز ہے ۔
جامع ترمذی : 695


حیا والی لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں؟
وہ ہر جگہ نہیں چلی جاتیں, ہر بات نہیں کر لیتیں, ہر کسی سے نہیں مل لیتیں...
وہ با وقار ہوتی ہیں...
اللّٰه سبحان وتعالی کی حدوں کو توڑنے والی نہیں ہوتیں.....!!!
کوئی عورت اگر اللّٰه سبحان وتعالی کے ہاں پسندیدہ ہونا چاہے تو اُسے خود کو حیا کی صفت سے آراستہ کرنا ہو گا.....
میری محبت میرا اللّٰه.....


*10رمضان المبارک*
یوم وصال سیدۃ النساء ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھا۔
غمگسار نبی پہ لاکھوں سلام ♥️

آج کے شعر
ﷺ
•آپ کے نقش قدم پر کائنات اتنے شوق سے چل پڑی گویا آپ سے پہلے یہ کائنات نابینا تھی !
•آپ پر میری رب کی رحمت تب تک رہے جب تک لوگوں کے دل ایمان اور رحم سے لبریز دھڑکتے رہیں۔
ﷺ
سعودی عرب نے 3 دن تک مسجد نبوی کی زیارت کے لیے ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے۔
اپنی انگلی سے اسکرول کریں اور آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو چھو سکتے ہیں۔
https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
یہ بات الفاظ سے باہر ہے۔
حیرت انگیز طور پر خوبصورت۔
1 جب آپ اس پر ٹیپ کریں۔
یہ آپ کو مسجد کے خاص مقامات کی فہرست دے گا۔
آپ جو بھی دیکھنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
اور اپنی انگلی سے
آپ دکھائی گئی جگہ کے ارد گرد جا سکتے ہیں، اور آپ زوم ان کر سکتے ہیں۔
🍃 *|[ حرام سے بھی روزہ رکھیں ... ]|*
🖍 يحيى بن أبي كثير رحمه الله فرماتے ہیں:
*« يَصُومُ الرَّجُلُ عَنِ الْحَلالِ الطِّيِّبِ وَيُفْطِرُ عَلَى الْحَرَامِ الْخَبِيثِ لَحْمِ أَخِيهِ - يَعْنِي اغْتِيَابَهُ ».*
"آدمی پاکیزہ حلال چیز سے تو روزہ رکھ لیتا ہے مگر خبیث حرام سے افطار کیے رہتا ہے - یعنی غیبت کے ذریعے اپنے بھائی کا گوشت کھانے سے باز نہیں آتا !"
📗 *|[ حلية الأولياء : ٦٩/٣ ، سندہ حسن ]|*
👑👑👑👑
⚔️⚔️⚔️⚔️
*جھاد* ۔۔۔۔۔!!!!
کا سفر انتہائی مشکل ھے ،،،،
اور ساتھ میں یہ سفر انتہائی طویل ھے اور راستہ بھی آخر تک آزمائشوں مصیبتوں تکلیفوں سے گزرتا ھے..♥️
لیکن
اسکی منزل بھی دیکھو
اس کے انعامات پر غور کرو
اس راستے کی منزل شہادت ھے
اسکی انعامات اللہ کی رضا اور ہمیشہ ہمیشہ کی مزین منور معطر جنتیں ھیں
اللہ ہم سب کو ایمان،، سعادت،،، جھاد والی زندگی،،، کامل اور مقبول شہادت نصیب فرمائے✨
آمین یارب المجاہدین..👑♥️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain