اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین...🤲🤲
*یاالله رحمن الرحیم ... اندر کچھ ہے ... جو مجھے ڈراتا ہے ... یہ مجھے کھاتا ہے ... میرا نفس مجھ پر غالب آ جاتا ہے ... اور میــــں اپنے آپ کو ناکام بنا دیتا ہوں ... بار بار ... میـــــــــں بہتـــــــــ تنہا محسوس کرتا ہوں ... یاالله ودود تو ہی میری ہر سوچ ... ہر غم ... ہر درد ... ہر اندھیرا جانتا ہے ... تو اِسے دیکھتا ہے ... اور صرف تو ہی مجھے سمجھتا ہــــــــے ... یا الله قدوس ... مجھے میرے اندھیروں سے بچا لے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ...!!!*
💞 💞 💞 💞
*✨ ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!*
*سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں۔۔۔🥀*
*اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔۔۔!!"" 🤍❤️*
✨پانچ نمازیں ہیں جو اللّٰہ نے بندوں پر فرض کی ہیں جس شخص نے ان کو اس طرح ادا کیا ہوگا کہ ان کو ہلکا سمجھ کر ان میں کچھ بھی کمی نہیں کی ہوگی تو اس کے لیے اللّٰہ کے پاس جنت میں داخل کرنے کا عہد ہوگا اور جو شخص اس کو ادا نہ کرے گا تو اس کے لیے اللّٰہ کے پاس کوئی عہد نہیں اللّٰہ چاہیے تو اسے عذاب دے اور چاہے تو اسے جنت میں داخل کرے✨
*حرام رشتوں سے دور رہیں اپنے دین پر توجہ دیں ،نکاح سے پہلے ہر محبت فریب ہے اور گھاٹے کا سودا ہے اس میں صرف گمراہی ہے جب تک آپ کسی بھی حرام رشتے میں ہونگی آپ کبھی بھی اپنے اللّٰہ کی طرف لوٹ نہیں سکتی*
🫧❄️جتنی بھی عبادت ہو.. اتنی ہی کم.... خود کو تھکاییے... *دن بہت کم رہ گئے ہیں*
رسول اللہﷺ نے فرمایا :
جو شخص اللہ تعالی سے اپنی ضروریات اور حاجات نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے
[ جامع ترمذی : 3373 ]
💜 میں بھی محبت کر سکتی ہوں۔
میں اُسے رب سے بھی مانگ سکتی ہوں۔
اور مجھے میرے الله سے مانگی ہر دعا پر یقین بھی ہے۔
مگر میں ایسا کرنے سے ڈرتی ہوں۔
کیونکہ، یہ میرے الله کو پسند نہیں ہے۔
جب میں نماز اپنے الله کو خوش کرنے کیلئے پڑھتی ہوں،
تو میں اُسی نماز میں،
کسی نامحرم کو کیسے مانگ سکتی ہوں۔۔۔۔؟
اور پھر جب جوڑے آسمان پر بن ہی چکے ہیں،
تو پھر میں ہر مرد میں وفا کیوں ڈھونتی پھروں۔۔۔۔؟
یہ جو نکاح سے پہلے ہی محبت جتانے لگ جاتے ہیں ناں،
سنو۔۔۔۔مجھے ان پہ یقین نہیں ہوتا۔۔۔!
نامحرم کی محبت ہمیشہ دُکھ دیتی ہے۔
میں اِسی لیے۔۔۔۔ہاں اِسی لیے۔۔۔میں محبت نہیں کرتی۔
کیونکہ میری محبت صرف اُسی کی امانت ہے،
جسکو میرے پروردگار نے میرے لیے حلال کیا ہے۔
یہ محبت جو ہے ناں، اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے۔
یہ جو محبت ہے ناں۔۔۔یہ پاکیزہ
✨ اللّٰہ کا رنگ پانے کیلئے دنیا کے کچے رنگوں کو ترک کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔ لیکن اللّٰہ کا رنگ دنیا کے ہر رنگ سے زیادہ پختہ، خوبصورت اور پکا رنگ ہوتا ہے۔۔۔۔ جو کبھی نہیں پھیکا پڑتا بلکہ بڑھتا جاتا ہے جو انسان کو عام سے خاص بنا دیتا ہے۔۔۔۔ 🌸🌸
دیر نہ کریں اللّٰہ کے رنگ میں رنگ جائیں۔۔۔۔ وہ آپ کو بلندیوں تک پہنچا دے گا۔۔۔۔ ان شاء اللّٰہ 💖
زندگی کب آسان ہوتی ہے
سنو اسے آسان بنانا پڑتا ہے کبھی بول کر تو کبھی چپ رہ کر
زندگی کب آسان ہوتی ہے
کبھی سجدے میں گر کر تو کبھی وقت تہجد آنسو بہا کر
زندگی کب آسان ہوتی ہے
اسے تو آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی درود پاک پڑھ کر تو کبھی لبوں پر استغفار کا ورد رکھ کر
زندگی کب آسان ہوتی ہے
اسے آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی قرآن سے دل جوڑ کر تو کبھی ذکر الہٰی کو دل میں بسا کر
زندگی کب آسان ہوتی ہے اسے آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی صبر سے تو کبھی شکر سے
زندگی کب آسان ہوتی ہے اس سے آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھا کر تو کبھی دعا دے کر
*آئیے جنت میں اپنے نام کے 20 درخت لگائیں۔۔۔پڑھیں*🌴🌳🪴
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
💚سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
💚سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
🌴🌴🌳🌳🌴🌴🌳🌳🌴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain