*آئیے جنت میں اپنے نام کے 20 درخت لگائیں۔۔۔پڑھیں*🌴🌳🪴
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
💚سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
💚سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔
*♥️سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الہ الا اللّٰهُ واللّٰہُ اکبر۔۔۔۔*
🌴🌴🌳🌳🌴🌴🌳🌳🌴
*حرام رشتوں سے دور رہیں اپنے دین پر توجہ دیں ،نکاح سے پہلے ہر محبت فریب ہے اور گھاٹے کا سودا ہے اس میں صرف گمراہی ہے جب تک آپ کسی بھی حرام رشتے میں ہونگی آپ کبھی بھی اپنے اللّٰہ کی طرف لوٹ نہیں سکتی*
*جو لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں انہیں کرنے دیجئے!بدلے میں آپ ان کو نفرت نہیں بلکہ پیار دیں!اگر آپ کو لگتا ہے آپ کا کام صرف مدِ مقابل کھڑا شخص کرسکتا ہے مگر وہ نہیں کر رہا تو خاموشی سے آپ اپنی محنت جاری رکھیں اور جب کبھی اس مدِّ مقابل کھڑے شخص کو آپ کی مدد کی ضرورت پڑے، آپ مسکرا کر اس کا ساتھ دیں۔يقین مانیں زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپ سے برا کرنے والوں کو یہ احساس ضرور ہوگا کہ انہوں نے آپ کے ساتھ کہاں کہاں نا انصافیاں کیں ہیں۔ ہرایک کا اپنا ظرف ہوتا ہے آپ اپنے ظرف کو بلند رکھیں کامیابی کی طرف بڑھنے والے راستے خود بہ خود کھل جائیں گےان شاءاللہ*
Move on 👍🏿
*🤍اللہ کارنگ🤍*
*اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،*
*گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے مگر یقین جانئیے آپ کا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،*
*اس کو علم ہوتا ہے*
*کہ اس کے بندے کو ضرورت ہے*
*اس کی۔۔بس اپنے مسئلے اللّٰه کو بتا کر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں
گناہوں کا بوجھ کم سے کم رکھیں ،یہ نہ سوچیں کہ جب ہم وہ والا بڑا گناہ کررہے ہیں تو یہ چھوٹا گناہ بھی بغیر شدید تقاضے کے محض وقت گزاری کیلیے کرلیں یا یہ سوچ کر ہر کبیرہ و صغیرہ معصیت میں پڑجائیں کہ ہم پہلے سے کب نیک ہیں جو اب رُک جائیں لہذا یہ بھی کرلیتے ہیں تو بھئ یہ شیطان کا دھوکہ ہے آپ خود کو جتنا برائیوں بچاسکتے ہیں بچالیں یہ بھی بہت بڑی غنیمت ہے کہ جتنی برائیاں کم ہونگی ۔۔اتنا ہی نیکی کی توفیق بھی زیادہ ملیگی اور اس طرح یہ روزِ قیامت نیکی کا پلڑا بھاری رہنے میں مددگار ہوگا اور گناہوں کا پلڑا بھی ہلکا رہیگا۔۔۔ ان شاء اللہ
*🤲🏻
گناہوں کا بوجھ کم سے کم رکھیں ،یہ نہ سوچیں کہ جب ہم وہ والا بڑا گناہ کررہے ہیں تو یہ چھوٹا گناہ بھی بغیر شدید تقاضے کے محض وقت گزاری کیلیے کرلیں یا یہ سوچ کر ہر کبیرہ و صغیرہ معصیت میں پڑجائیں کہ ہم پہلے سے کب نیک ہیں جو اب رُک جائیں لہذا یہ بھی کرلیتے ہیں تو بھئ یہ شیطان کا دھوکہ ہے آپ خود کو جتنا برائیوں بچاسکتے ہیں بچالیں یہ بھی بہت بڑی غنیمت ہے کہ جتنی برائیاں کم ہونگی ۔۔اتنا ہی نیکی کی توفیق بھی زیادہ ملیگی اور اس طرح یہ روزِ قیامت نیکی کا پلڑا بھاری رہنے میں مددگار ہوگا اور گناہوں کا پلڑا بھی ہلکا رہیگا۔۔۔ ان شاء اللہ
*🤲🏻نمازتہجد*
گونگا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کی تلاوت کرسکے۔۔۔۔!!!
بہرا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔۔۔۔!!!
اندھا تمنا کرتا ہے کہ۔۔۔
کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔۔۔!!
ہم نہ تو اندھے ہیں،نہ بہرے، نہ گونگے
پر افسوس ،جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا۔۔💔
اللہ پاک ہمیں قرآن مجید کی محبت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین...!!🌹♥️🌹
لاتجرح صيامك بمشاهدة الحرام أو سماعه!
ولاتخدش تقواك بلقطة أو مسلسل هابط!
قد صبرت عن الحلال أفلا تصبر عن الحرام!
تفكّر!💔
حرام دیکھ کر یا سن کر روزہ نہ مجروح نہ کریں!
اور اپنے تقویٰ کو کلپس یا پورے ڈراموں سے نہ کھرچیں!
آپ نے حلال پر صبر کیا تو کیا حرام پر صبر نہیں کرو گے؟
سوچو!
#رمضان_مبارك🌙
*امت کی شہزادیوں 💕*
*جوانی* *ایک امانت ہے اس پر داغ مت لگاؤ💔لذت کے لئے گناہ مت کرو✨لذت چلی جائے گی اور گناہ باقی رہ جائے گی ❤🩹محبت اگر کرنی ہے تو اللہ سے کرو۔۔۔جس کے محبت میں کوئی پاگل یا اوارا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔یہ دنیا تو محض ایک کھیل تماشہ ہے۔۔۔۔۔جہاں دھوکہ،فریب کے سوا کچھ نہیں ملتا۔۔۔۔💔اللہ کو مطلوب بنا لومرنے سے پہلے اللہ کو راضی کر لو*
*جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا*
سعودی عرب نے 3 دن تک مسجد نبوی کی زیارت کے لیے ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے۔
اپنی انگلی سے اسکرول کریں اور آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔
اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو چھو سکتے ہیں۔
https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
یہ بات الفاظ سے باہر ہے۔
It’s literally amazing. Try it once and you won’t stop
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘﷽*
*فَالۡئٰنَ بَاشِرُوۡہُنَّ وَ ابۡتَغُوۡا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الۡخَیۡطُ الۡاَبۡیَضُ مِنَ الۡخَیۡطِ الۡاَسۡوَدِ مِنَ الۡفَجۡرِ۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَی الَّیۡلِ○( سورة البقرہ # ۱۸۷/٢ )*
*ترجمہ؛ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے جو لکھ دیا ھے اُسے طلب کرو اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہارے لئے سیاہ دھاگے سے فجر کا سفید دھاگہ خوب ظاھر ھو جائے، پھر رات تک روزے کو پورا کرو○*
*سورة البقرہ # 187/2*
*ھمیشہ شادوآباد رھیں*
*کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے*
سلمان بن عامر ضبی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو چاہیئے کہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ اس میں برکت ہے اور جسے (کھجور) میسر نہ ہو تو وہ پانی سے افطار کرے کیونکہ یہ پاکیزہ چیز ہے ۔
جامع ترمذی : 695
حیا والی لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں؟
وہ ہر جگہ نہیں چلی جاتیں, ہر بات نہیں کر لیتیں, ہر کسی سے نہیں مل لیتیں...
وہ با وقار ہوتی ہیں...
اللّٰه سبحان وتعالی کی حدوں کو توڑنے والی نہیں ہوتیں.....!!!
کوئی عورت اگر اللّٰه سبحان وتعالی کے ہاں پسندیدہ ہونا چاہے تو اُسے خود کو حیا کی صفت سے آراستہ کرنا ہو گا.....
میری محبت میرا اللّٰه.....
*10رمضان المبارک*
یوم وصال سیدۃ النساء ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھا۔
غمگسار نبی پہ لاکھوں سلام ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain