آج کے شعر ﷺ •آپ کے نقش قدم پر کائنات اتنے شوق سے چل پڑی گویا آپ سے پہلے یہ کائنات نابینا تھی ! •آپ پر میری رب کی رحمت تب تک رہے جب تک لوگوں کے دل ایمان اور رحم سے لبریز دھڑکتے رہیں۔ ﷺ
سعودی عرب نے 3 دن تک مسجد نبوی کی زیارت کے لیے ورچوئل تھری ڈی سافٹ ویئر بنایا ہے۔ اپنی انگلی سے اسکرول کریں اور آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔ اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو چھو سکتے ہیں۔ https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/ یہ بات الفاظ سے باہر ہے۔ حیرت انگیز طور پر خوبصورت۔ 1 جب آپ اس پر ٹیپ کریں۔ یہ آپ کو مسجد کے خاص مقامات کی فہرست دے گا۔ آپ جو بھی دیکھنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔ اور اپنی انگلی سے آپ دکھائی گئی جگہ کے ارد گرد جا سکتے ہیں، اور آپ زوم ان کر سکتے ہیں۔
🍃 *|[ حرام سے بھی روزہ رکھیں ... ]|* 🖍 يحيى بن أبي كثير رحمه الله فرماتے ہیں: *« يَصُومُ الرَّجُلُ عَنِ الْحَلالِ الطِّيِّبِ وَيُفْطِرُ عَلَى الْحَرَامِ الْخَبِيثِ لَحْمِ أَخِيهِ - يَعْنِي اغْتِيَابَهُ ».* "آدمی پاکیزہ حلال چیز سے تو روزہ رکھ لیتا ہے مگر خبیث حرام سے افطار کیے رہتا ہے - یعنی غیبت کے ذریعے اپنے بھائی کا گوشت کھانے سے باز نہیں آتا !" 📗 *|[ حلية الأولياء : ٦٩/٣ ، سندہ حسن ]|*
👑👑👑👑 ⚔️⚔️⚔️⚔️ *جھاد* ۔۔۔۔۔!!!! کا سفر انتہائی مشکل ھے ،،،، اور ساتھ میں یہ سفر انتہائی طویل ھے اور راستہ بھی آخر تک آزمائشوں مصیبتوں تکلیفوں سے گزرتا ھے..♥️ لیکن اسکی منزل بھی دیکھو اس کے انعامات پر غور کرو اس راستے کی منزل شہادت ھے اسکی انعامات اللہ کی رضا اور ہمیشہ ہمیشہ کی مزین منور معطر جنتیں ھیں اللہ ہم سب کو ایمان،، سعادت،،، جھاد والی زندگی،،، کامل اور مقبول شہادت نصیب فرمائے✨ آمین یارب المجاہدین..👑♥️
[3/26, 04:47] Shehzad Laghari ✨🌹: *السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ "آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں🤎🫶🏼🤍." [3/26, 04:47] Shehzad Laghari ✨🌹: *اے اللہ الرحمن الرحیم ... ہمارے وہ گناہ ... جو ہماری دعاؤں کی قبولیت میــــں رکاوٹ بنتے ہیـــــــــں ... تو اُنہیـــــــــں محض اپنی رحمت سے معاف فرما ... اور ہماری التجاؤں کو اپنی بارگاہ میــــں قبول و منظور فرما ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ......!!!* 💞 💞
*محبت کیا ہے* وہ جو مچلتے دل کو اللہ کی طرف موڑ دے۔۔۔ دل سرکش کو نا محرم کی محبت سے اللہ کی طرف موڑ دینے کی کوشش کرے۔۔ بے بسی و احساس ندامت کو اللہ کے سامنے بیان کر دے۔۔ کمزور لمحوں کی گرفت کو تلافی کے آنسوٶں سے دھو دے۔۔۔ دل نادم کو اللہ کی بارگاہ میں جھکا دے اور کہہ دے۔۔۔ میں اپنی بے بسی اور غم صرف اللہ کی سامنے بیان کرتی ہوں۔۔۔ ~🚫Love Of Na Mehram~
*🌹Last Reminder🌹* 🪷جلدی جلدی افطاری بنا لیں تاکہ آپ کے پاس دعا کرنے کا وقت ہو۔۔۔۔ 🪷افطار کے وقت دعا کرنا ایسے ہی ہے جیسے مزدوری کے بعد اجرت لینا 🪷اور جو روزہ افطار کرنے سے پہلے دعا مانگنا بھول گیا گویا وہ اپنی اجرت لینا بھول گیا۔۔۔۔ 🕰️ *جلدی جلدی افطاری بنا لیں اور دعا کرنا نہ بھولیں۔۔۔۔*
_*یہ اونلی میل گروپ ہے*_ _*اس گروپ میں خواتین ایڈ نہ ہوں خواتین کا گروپ الگ ہے پرسنل میں رابطہ کریں*_ _*ایڈمن: عالم دین ممتاز علی٭*_ *03152762478* _*گروپ فل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں یہ گروپ شیئر کریں* https://chat.whatsapp.com/LJ0w6g3ZCfm3BWP7w5YTKE
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain