حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں ۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! وہ کیا ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تو اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کر ، جب وہ تمہیں دعوت دے تو اسے قبول کر ، جب وہ تم سے نصیحت چاہے تو اسے نصیحت کر ، جب وہ چھینک مار کر (الحمد للہ) کہے تو تو اسے (یرحمک اللہ) کہہ کر جواب دے ، جب بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کر اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ شریک ہو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔





*آج کی حدیث مبارکہ*
*رحم!*
Mercy
"سیدنا عبد اللّٰه بن عمروؓ نبی کریمﷺ سے بیان کرتے ہیں:
رحمان رحم کرنے والوں پر رحم کرتا ہے۔رحم کرو زمین والوں پر آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔"
رواہ ابی داود،کتاب الادب:4941
🌹🍃 *اپنا جائزہ لیجئے، کیا واقعی میرے دل میں رحم کا جذبہ ہے؟*
کسی بیمار کے ساتھ،کمزور کے ساتھ، بچوں کے ساتھ،سٹوڈنٹس کیساتھ، بزرگوں یا نا سمجھوں کے ساتھ معاملہ کرتے ہوئے *میرے الفاظ، میرے چہرے کے تاثرات اور میرا لہجہ درشتی اور سختی والے ہوتے ہیں یا رحم والے؟*
🌸اپنے دل کی سختی کو دور کریں۔ کمزوروں اور غریبوں پر رحم کرنے سے دور ہوگی۔
*اپنی حقیقت پر غور کیجئے۔ ہم ایک بے بس انسان ہیں اور ایک ذرے پر بھی اختیار نہیں رکھتے۔ رحم کیجئے تاکہ رحم کیا جائے*
🌷🍃🍃🌷
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودی رح گروپ جوائن کرنے کیلئ
*اگر آپ یہ چاہیں کہ*
بندگان خدا کی محنت، دولت، ذہانت و قابلیت غلط راستوں پر ضائع ہونے سے بچے اور صحیح راستوں میں صرف ہو
*اگر آپ یہ چاہیں کہ ظلم* مٹے اور انصاف ہو
*اگر آپ یہ چاہتے ہیں زمین* میں فساد نہ ہو انسان انسان کا خون نہ چوسے ، نہ خون بہائے دبے اور گرے ہوئے انسان اٹھانے جائیں اور تمام انسانوں کو یکساں عزت، امن خوشحالی اور ترقی کے مواقع حاصل ہوں
*تو محض تبلیخ، تلقین کے* زور سے یہ کام نہیں ہوسکتا
*البتہ حکومت کا زور آپکے* پاس ہو تو یہ سب کچھ ہونا ممکن ہے
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ ،خطبات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے😤
عین ممکن ہے کے سبھی سے کنارہ کرلوں!🙂
💔🙂
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر..
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا ہے مجھے..!!
#___ツ️ ✨❤️🕊️
*ایک بات کہوں 🙂*
*تعلق ہو تو روح سے ہو❤🔥*
*دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں💯*
*”اپنی ڈپی کا خیال رکھنا چاہیے۔“*
*”کیونکہ اس کو ہر انسان اپنی نظروں سے دیکھتا ہے۔“*
*”مگر دکھانے والے آپ خود ہوتے ہیں۔“*
*”بس اپنے ایمان کا خیال رکھنا۔“*
*.....*🍁🍁
*مضبوط، خوبصورت، خوشحال اور پُرسکون تعلق دو طرفہ ہوتا ہے.!!!!*
*پھر چاہے وہ اللّٰہ اور اس کے بندوں کے درمیان ہو۔!!!!*
*یا پھر باہم انسانوں کا ہو۔!!!!*......*💕💕
*زندگی ایک بار ملتی ہے!!*
*سراسر غلط تصور ہے!!*
*زندگی تو ہر روز ملتی ہے!!*
*دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے!!*
🍂
اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ "صبر کا پھل میٹھا " سے مراد ہے کہ _____🖤
تمہاری مشکلات حل ہوجائیں گی ،بھیڑ میں ہاتھ چھڑا کر جانے والے لوٹ آئیں گے ، آسانیاں ہی آسانیاں مقدر میں لکھ دی جائیں گی ، محبت (مختص شخص کی) نامی نعمت تمہاری جھولی میں ڈال دی جائے گی۔
تو تم غلط ہو
صبر کا پھل میٹھا سے مراد ہے کہ
ایک دن تمہیں مشکلات سے لڑنا آجائے گا ،جانے والوں کو الوداع کا کہنا سیکھ لو گے اور تم جان لو گے کہ ہر ملنے والا شخص اپنے بچھڑنے کی تاریخ لیکر آتا ہے ، تم جان لو گے محبت کی احسن ترتیب میں تمہاری محبت کے پہلے حق دار تم ہو اور آخری بھی باقی سب کہیں بیچ میں آتے ہیں
اور زندگی کے گلے لگ کر شکریہ ادا کیسے کرنا ہے کہ حالات کی بھٹی میں تپا کر تمہیں صبر کرنا سکھایا
اور شکر بھی۔
جو ہے۔۔۔ جیسا ہے۔۔۔ جتنا ہے۔۔۔ خوبصورت ہے


ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain