ت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا :’’ اے مہاجروں کی جماعت ! پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلا ہو گئے ( تو ان کی سزا ضرور ملے گی ) اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ ( بری چیزیں ) تم تک پہنچیں :
جب بھی کسی قوم میں بے حیائی ( بد کاری وغیرہ ) علانیہ ہونے لگتی ہے تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھیل جاتی ہیں جو ان کے گزرے ہوئے بزرگوں میں نہیں ہوتی تھیں ۔
جب بھی وہ ناپ تول میں کمی کرتے ہیں ، ان کو قحط سالی ، روزگار کی تنگی اور بادشاہ کے ظلم کے ذریعے سے سزا دی جاتی ہے ۔
جب وہ اپنے مالوں کی زکاۃ دینا بند کرتے ہیں تو ان سے آسمان کی بارش روک لی جاتی ہے ۔ اگر جانور نہ ہوں تو انہیں کبھی بارش نہ ملے ۔
جب وہ اللہ اور اس کے رسول کا عہد توڑتے ہیں تو ان پر دوس
ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*
ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ۔۔۔۔
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔۔۔۔
ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔
ہر مسکراہٹ پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی ہیں نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔
الحمدللہ علی کل حال
اے اللّٰہ مجھے اس وقت کے لئے معاف کر دیجیے جب میں سجدےمیں تھی اور میرا ذہن کہیں اور تھا
اور مجھے معاف کر دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گئی۔
میری آپ کے بغیر کہیں پناہ کی جگہ نہیں ہے یا اللّٰہ
اے میرے اللّٰہ اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو،
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
"آمین ثم امین یا رب العالمین ❤️❤️❤️۔۔۔۔
تہجد کا الارم لگالیں
🍀🍀🍀
🍂🍂🍂
جوشخص صبح کی نماز پڑھ کر قرآن مجید کھولے اور بقدر سو آیت کے پڑھ لے، تمام دنیا کی بقدر اس کا ثواب لکھا جاتا ہے
،
،
(عمرو بن میمون ؒ ، احياء العلوم)
ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*
میوزک اور نان اتھینٹک چیزوں سے اپنا سٹیٹس سجانے سے بہتر ہے تلاوت حدیث یا اصلاحی میڑیل سٹیٹس کیجیے اسی میں عافیت ہے اللہ ہمیں معاف فرماۓ آمین
عورت سے محبت کرنا فطرت ہے..اسے خوش کرنا ایک فن ہے .. اور اسکی حفاظت کرنا مردانگی ہے..
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم لوگ اللہ پر اس طرح بھروسا کرو جیسے اس پر بھروسا کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو رزق دیتا ہے. وہ صبح بھوکے روانہ ہوتے ہیں اور شام کو سیر ہو کر آتے ہیں.*[ابن ماجہ 4164 صحیح]
*استغفر اللہ واتوب الیہ*💦
🌸🌸🌸
🍂🍂🍂
زندگی کے شب و رُوز ریت کے ذرّوں کی مانند انگلیوں سے سِرکتے چلے جاتے ہیں ۔۔۔خواہ آپکی گرفت بظاہر ان پر کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔
————————————
وَ تمرّ أيامُ العمرِ كحباتِ الرملِ بين الأصابع ..
مهما أحڪَمتَ قبضتك عليها
🍀🍀🍀
🍂🍂🍂
جوشخص صبح کی نماز پڑھ کر قرآن مجید کھولے اور بقدر سو آیت کے پڑھ لے، تمام دنیا کی بقدر اس کا ثواب لکھا جاتا ہے
،
،
(عمرو بن میمون ؒ ، احياء العلوم)
ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*
بہترین ____زندگی ہو....!!!!
یا کمترین _____حیات...!!!
اعلیٰ ترین آسائش ہو....!!!!
یا بدترین__ آزمائش....!!!!
برتری کا____ زعم ہو...!!!!
یا کمتری____ کا دکھ...!!!
بلندیوں کا__ سفر ہو...!!!!
یا پستیوں_ کے رستے...!!!
درد کے____ آہنگ ہوں...!!!
یا خواہشوں کے رنگ...!!!
اس زندگی کا حاصل جدائیوں کے سوا کچھ نہیں....!!!!
اور ہمیشہ کا ساتھ اور سدا کی بادشاہت....
تو بس اللہ ہی کی ہے....!!!
*لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا بھی ایک مقصد ہوتا ہے*
کچھ آپ کو آزمائیں گے کچھ آپ کو سیکھائیں گے کچھ آپ کا استعمال بھی کرے گے
*اور کچھ آپ کو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے*
*یہ دنیا بہت بڑی یونیورسٹی ہے* اس میں جتنا بھی ترقی کریں موت کے ڈگری کے علاؤہ کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتے.
*اس لیے ہمیں اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے ...*
اپنی زندگی کا مقصد
فقط *"اللَٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے
پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے
کبھی نہیں بکھریں گے
اور کبھی نہیں ہاریں گے...!!
*🤲🏻
*اے كُن فيكون پہ قادر اللــه..*
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہیں
میرے اللّٰه 🤲🏻
سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے
سب کے دلوں کو مطمئن کردے
نظر رحمت فرما دے
سب پر
آمین ثم آمین ❤️ 🥲🤲🏻🤲🏻
🍁 *غصے کا علاج ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے .*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4784»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain