Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہمارے لیے مشعل راہ ہے، خوش حالی میں بھی اور انتہائی پریشان کن حالات میں بھی۔*
*لہذا مصیبت میں کوئی غلط راہ (چوری، ڈاکہ، خود،کشی) اپنانے کی بجائے، جس نبی کا کلمہ پڑھا ہے، اس کی سیرت اپنائیں۔*
*حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ*

mayamalik66
 

زندگی کی سب سے بڑی تکلیف اولاد کا دکھ۔
شوہر کا بیوی سے دکھ
بیوی کا شوہر سے دکھ
رشتے نہ ہونے کادکھ
اولاد نہ ہونے کا دکھ
*یہ سب بہت بڑا ڈپریشن ہے جس سے آجکل ہر کوئ دوچار ہے۔۔*
*اللہ نے قرآن مجید میں کھلم کھلا یہ بتا دیا کہ تم یہ دعا پڑھو اولاد اور ازواج آنکھوں کی ٹھنڈک بن جائینگے ۔۔انشاءاللہ*
*امید ہے آپ پڑھتی ہونگی۔۔*
*نہیں پڑھتی تو پڑھنا شروع کردیجیے اور پھر تبدیلی دیکھیے۔۔۔*

mayamalik66
 

زمانے کے ساتھ چلنا کامیابی کی علامت نہیں اصل کامیابی اس زمانے کے ساتھ چلنے میں ہے جو 10 سالہ مکی اور 13 سالہ مدنی تھا وہی اصل زمانہ تھا جو اس زمانے کے ساتھ چلا وہی کامیاب ہوا۔

mayamalik66
 

زمانے کے ساتھ چلنا کامیابی کی علامت نہیں اصل کامیابی اس زمانے کے ساتھ چلنے میں ہے جو 10 سالہ مکی اور 13 سالہ مدنی تھا وہی اصل زمانہ تھا جو اس زمانے کے ساتھ چلا وہی کامیاب ہوا۔

📱••• سوشل میڈیا پر کیا کریں ؟
💐 شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*جب بھی آپ کو فرصت ملے تو سنت کو نشر کریں، آپ کے لئے اس (نشر کرنے) کا اجـــر ہوگا اور اس پر جو جو بھی عـــمل کرے گا اس کا اجـــر قیامت تک آپ کو ملے گا۔* 💐💞🌹
📑 |[ شرح رياض الصالحين : ٤/ ٢١٥ ]
m  : 📱••• سوشل میڈیا پر کیا کریں ؟ 💐 شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:  - 
mayamalik66
 

بے شک آخرت کا گھر بہترین ہے+++ کیا ہم نے بہترین گھر بنایا ہے؟؟؟

mayamalik66
 

اور پھر وہ تمھیں اپنی طرف لانے سے پہلے
سب حقیقتیں بتا دیتا ہے،
سب پردے اٹھا دیتا ہے،
ہر ایک کا اندر باہر دکھا دیتا ہے
اور پھر
جتلا دیتا ہے کہ...
ہے کوئی جو مجھ زیادہ محبت کرے تمھیں؟
ہے کوئی جو گرنے سے پہلے تھام لے؟
ہے کوئی جو تمھارے لئے اجالا کرے؟
ہے کوئی جو تمھارے بن کہے سب سن لے؟
ہے کوئی جو بن مانگے عطا کر دے؟
ہے کوئی جو تمہارے بس ایک قدم کا منتظر ہو
اور وہ تمھاری طرف دوڑ کر آئے؟
ہے کوئی جو بس تمھارے ایک آنسو کا منتظر ہو؟
پس وہ دکھلا دیتا ہے
سب حقیقتیں اور جتلا دیتا کہ
تمھیں ہماری ہی طرف لوٹ کے آنا ہے
اس کی رحمت کے سوا
کوئی پناہ دینے والا نہیں تمھیں..

mayamalik66
 

آدمی کے برا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ کسی مسلمان بھائی کو رسوا کرے۔ متقی کسی کی تحقیر نہیں کرتا۔

mayamalik66
 

آدمی کے برا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ کسی مسلمان بھائی کو رسوا کرے۔ متقی کسی کی تحقیر نہیں کرتا۔

mayamalik66
 

لوگوں کو قائل کرنے سے گریز کریں, اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں, اتنی بامقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو, لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ خود کو سمجھیں.....خود سے محبت کریں
🍂🍁

mayamalik66
 

لوگوں کو قائل کرنے سے گریز کریں, اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں, اتنی بامقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو, لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ خود کو سمجھیں.....خود سے محبت کریں
🍂🍁

mayamalik66
 

🍂🍂🍂
✨✨✨
"کوئی بھی فتنہ اللہ کا حکم چھوڑنے ہی کے سبب رونما ہوتا ہے؛
کیونکہ اللہ نے اپنے بندوں کو حق پر قائم رہنے اور صبر کرنے کا حکم دیا ہے،
اور فتنہ؛ یا تو حق چھوڑنے کے سبب رونما ہوتا ہے، یا صبر کا دامن چھوڑنے کے سبب!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(الاستقامة : 39/1)

mayamalik66
 

"عورت کیلئے مناسب ہے، کہ جب وہ اجنبیوں سے مخاطب ہو تو، سخت و مضبوط انداز میں گفتگو کرے؛ نرم و کمزور لہجہ میں نہیں!"
امام ابن القيم رحمه الله
(مفتاح دار السعادة :368/1)

mayamalik66
 

*_اے میرے رب!!!_*🌸✨
*_جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر_*
*_تاریک راہوں کی_*
*_مسافر بننے لگوں تو..!!_*
*_اپنے نور کی روشنی سے مجھے_*
*_راہِ ہدایت دکھانا..!!_*🤲🏻💦
*_آ مین_*

mayamalik66
 

حیا کا رنگ چہرے پر جھلملاتا ہے
میرا حجاب میری دل کشی بڑھاتا ہے
🖤🦋

mayamalik66
 

*༻▣﷽▣༺═┅─•*
*خود پر بہت زیادہ غم طاری نہ کرو ہوگا وہی جو حکم ربی ہے*
*تمہارے کچھ بھی چاہنے نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا حکم نہ ہو*
*پریشان ہو دکھ ہے رب سے دعا کرو اس پر چھوڑ دو اور بے فکر ہو کر چلتے جاؤ جہاں وہ رب کی ذات آپ کو لے کر جارہی ہے*
*یاد رکھنا جو فیصلہ رب العزت ہمارے بارے میں کرتے ہیں ناں وہ بہتر نہیں بہترین ہوتا ہے*
*کُن کہہ دیا جائے گا تمہاری دعاؤں پر بس صبر رکھو اور آگے بڑھتے جاؤ*
♥️✨♥️

mayamalik66
 

*ﷲ ڪا ڈر ختم ہونا انسان ڪو خساروں میں لے جاتا ہے ، ﷲ ڪا ڈر انسان ڪو ڪبھی بغاوت نہیں ڪرنے دیتا*...!
*بغاوت ہمیشه وہی ڪرتے ہیں جو اپنے رب سے بـے ڈر ہوتے ہیں*...!

mayamalik66
 

ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*

mayamalik66
 

ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*

mayamalik66
 

🍂🍂🍂
✨✨✨
"کوئی بھی فتنہ اللہ کا حکم چھوڑنے ہی کے سبب رونما ہوتا ہے؛
کیونکہ اللہ نے اپنے بندوں کو حق پر قائم رہنے اور صبر کرنے کا حکم دیا ہے،
اور فتنہ؛ یا تو حق چھوڑنے کے سبب رونما ہوتا ہے، یا صبر کا دامن چھوڑنے کے سبب!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(الاستقامة : 39/1)