Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

🍀🍀🍀
🍂🍂🍂
جوشخص صبح کی نماز پڑھ کر قرآن مجید کھولے اور بقدر سو آیت کے پڑھ لے، تمام دنیا کی بقدر اس کا ثواب لکھا جاتا ہے
،
،
(عمرو بن میمون ؒ ، احياء العلوم)

mayamalik66
 

ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*

mayamalik66
 

میوزک اور نان اتھینٹک چیزوں سے اپنا سٹیٹس سجانے سے بہتر ہے تلاوت حدیث یا اصلاحی میڑیل سٹیٹس کیجیے اسی میں عافیت ہے اللہ ہمیں معاف فرماۓ آمین

mayamalik66
 

عورت سے محبت کرنا فطرت ہے..اسے خوش کرنا ایک فن ہے .. اور اسکی حفاظت کرنا مردانگی ہے..

mayamalik66
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayamalik66
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم لوگ اللہ پر اس طرح بھروسا کرو جیسے اس پر بھروسا کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو رزق دیتا ہے. وہ صبح بھوکے روانہ ہوتے ہیں اور شام کو سیر ہو کر آتے ہیں.*[ابن ماجہ 4164 صحیح]

mayamalik66
 

*استغفر اللہ واتوب الیہ*💦

mayamalik66
 

🌸🌸🌸
🍂🍂🍂
زندگی کے شب و رُوز ریت کے ذرّوں کی مانند انگلیوں سے سِرکتے چلے جاتے ہیں ۔۔۔خواہ آپکی گرفت بظاہر ان پر کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔
————————————
وَ تمرّ أيامُ العمرِ كحباتِ الرملِ بين الأصابع ..
مهما أحڪَمتَ قبضتك عليها

mayamalik66
 

🍀🍀🍀
🍂🍂🍂
جوشخص صبح کی نماز پڑھ کر قرآن مجید کھولے اور بقدر سو آیت کے پڑھ لے، تمام دنیا کی بقدر اس کا ثواب لکھا جاتا ہے
،
،
(عمرو بن میمون ؒ ، احياء العلوم)

mayamalik66
 

ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*

mayamalik66
 

بہترین ____زندگی ہو....!!!!
یا کمترین _____حیات...!!!
اعلیٰ ترین آسائش ہو....!!!!
یا بدترین__ آزمائش....!!!!
برتری کا____ زعم ہو...!!!!
یا کمتری____ کا دکھ...!!!
بلندیوں کا__ سفر ہو...!!!!
یا پستیوں_ کے رستے...!!!
درد کے____ آہنگ ہوں...!!!
یا خواہشوں کے رنگ...!!!
اس زندگی کا حاصل جدائیوں کے سوا کچھ نہیں....!!!!
اور ہمیشہ کا ساتھ اور سدا کی بادشاہت....
تو بس اللہ ہی کی ہے....!!!

mayamalik66
 

*لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا بھی ایک مقصد ہوتا ہے*
کچھ آپ کو آزمائیں گے کچھ آپ کو سیکھائیں گے کچھ آپ کا استعمال بھی کرے گے
*اور کچھ آپ کو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے*
*یہ دنیا بہت بڑی یونیورسٹی ہے* اس میں جتنا بھی ترقی کریں موت کے ڈگری کے علاؤہ کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتے.
*اس لیے ہمیں اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے ...*

mayamalik66
 

اپنی زندگی کا مقصد
فقط *"اللَٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے
پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے
کبھی نہیں بکھریں گے
اور کبھی نہیں ہاریں گے...!!
*🤲🏻

mayamalik66
 

*اے كُن فيكون پہ قادر اللــه..*
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہیں
میرے اللّٰه 🤲🏻
سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے
سب کے دلوں کو مطمئن کردے
نظر رحمت فرما دے
سب پر
آمین ثم آمین ❤️ 🥲🤲🏻🤲🏻

mayamalik66
 

🍁 *غصے کا علاج ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے .*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4784»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayamalik66
 

ناامیدی کی گہرائیوں سے نکال کر اپنے نور سے روشناس کروائے گا
بس کچھ بھی ہوجائے تم امید نہ ہارو
توکل رکھو جہاں سے تمہارے منصوبے ناکام ہوجاتے ہیں
وہاں سے شروع اللہ کی منصوبہ سازی ہوتی ہے
جو آواز دیوار کے اس پار نہیں جاسکتی وہ اسے سات آسمانوں کے پاس سن لیتا ہے

mayamalik66
 

🌱 *تین چیزوں کی وصیت !*
🔹 *ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے میرے جانی دوست (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔*🔹
📗 «صحیح بخاری -1178»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayamalik66
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayamalik66
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayamalik66
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*