Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

🎗️
"تمہارا نفس تمہارے دشمن کی مانند ہے؛ جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(بدائع الفوائد : 1202/3)

mayamalik66
 

بری صحبت سے اجتناب۔۔
آپ کا وہ دوست جو آپ کو گانا سننے یا کسی اور گناہ کی طرف دعوت دے ۔وہ درحقیقت آپ کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہے جو آپ کو تباہی کے دہانے پر لے جانے والاہے۔۔۔۔۔اَسْتَغْفِرُاللّٰه
ایسے ہی دوست کے بارے میں انسان قیامت کے دن یہ کہے گا:
"ہائے میری بربادی!!!
کاش میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا"
(القرآن، سورۃ الفرقان:۲۸ )

mayamalik66
 

دعا مانگنا کبھی مت چھوڑیں
یاد رکھیں جب تک آپ مانگ رہے ہیں تب تک اس بات کا یقین ہے کہ ملے گا جب آپ نے مانگنا چھوڑ دیا سمجھ لیں کچھ بھی آپ کو نہیں ملے گا

mayamalik66
 

*بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب اللہ کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اس پر گواہ تھے (یعنی حکم الہٰی کا یقین رکھتے تھے) تو تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لینا اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں*

mayamalik66
 

*بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب اللہ کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اس پر گواہ تھے (یعنی حکم الہٰی کا یقین رکھتے تھے) تو تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لینا اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں*

mayamalik66
 

پھر انکے بعد ایسے جانشین آۓ جنہوں نے نماز کو ضائع کردیا اور بس خواہشات کی پیروی کی یہ لوگ سرکشی میں جا پڑے۔

mayamalik66
 

🌸🌸🌸
🍂🍂🍂
زندگی کے شب و رُوز ریت کے ذرّوں کی مانند انگلیوں سے سِرکتے چلے جاتے ہیں ۔۔۔خواہ آپکی گرفت بظاہر ان پر کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔
————————————
وَ تمرّ أيامُ العمرِ كحباتِ الرملِ بين الأصابع ..
مهما أحڪَمتَ قبضتك عليها

mayamalik66
 

اللّٰه جی میرے بعد میرا ذکر خیر باقی رکھنا اور کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعائیں کرتا رہـے!
آمین یا ربی
✍🏻🪔

mayamalik66
 

*پتا ہے محبت کیا ہے ؟؟*
*ہر وقت وہ ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے*
*اسکے باوجود بھی ہر روز ہمیں اپنی طرف سے رزق عطاء کرتا ہے*
*"بیشک وہ اللّٰہ ہے"*🥹

mayamalik66
 

*_GB what aap صارفین ہوشیار رہیں ⚠️🚫_*
*_پاکستان بھر میں جی بی واٹس ایپ سے 1 ہی دن میں 3 ہزار سے زائد عورتوں خواتین کا سارا ڈیٹا لیک کر دیا گیا۔۔۔۔۔جی بی واٹس ایپ کے استعمال سے پرہیز کریں اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت کو پامال نہ کریں انکی عزت کا خیال رکھیں یہ ایک غیر محفوظ واٹس ایپ ❌ ہے جو کہ اپڈیٹ مانگ کر جی بی کمپنی آپ کا سارا ڈیٹا لیک کر دیتی ہے پاکستان میں 73% فیصد خواتین جی بی واٹس ایپ کا استعمال کرتی ہیں جو کہ آپ کے نمبر سے آپ کا پچھلا تمام ڈیٹا لیک کر تی ہے 🙏ہر نئے دن واٹس ایپ پر نئے فیچرز کا انعقاد کیا جارہا ہے خدارا اپنے موبائل میں سمپل واٹس ایپ کا استعمال کریں باقی تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے_*
*GB.FM.OG.YO.Aero WhatsApp یہ تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے 🚫⚠️🚯*

mayamalik66
 

🍁 *روزہ شرم وحیا کا ذریعہ!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی صاحب طاقت ہو تو اسے نکاح کر لینا چاہئے کیونکہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کو بدفعلی سے محفوظ رکھنے کا یہ ذریعہ ہے اور کسی میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو تو اسے روزے رکھنے چاہئیں کیونکہ وہ اس کی شہوت کو ختم کر دیتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1905»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*

mayamalik66
 

*" الفاظ ہی تو سب کچھ ہوتے ہیں ،،، جو تھام لیتے ہیں ،،،جو ٹوٹے دلوں پر مرحم رکھ دیتے ہیں ،،، الفاظ ہی تو ہوتے ہیں ،،، جو سانسوں کو روانی بخشتے ہیں ،،، الفاظ ہی تو ہوتے ہیں سینے میں دھڑکتے دل کو ساکت کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،،، الفاظ ہی تو دوسروں کے اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر سکتے ہیں ،،، اور یہی الفاظ پل بھر میں کسی کی مسکراہٹوں کو اذیتوں ،،، سکون کو بے سکونی میں بدل سکتے ہیں سو پیارے لوگوں !! انھیں زبان سے ادا کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لیا کریں کہیں آپ کے الفاظ کسی کی دل آزاری کا باعث تو نہیں بن رہے ،،، کہیں کوئی آپ کی وجہ سے بے سکونی کی بھٹی میں جل تو نہیں رہا*
*نمازعشاء*

mayamalik66
 

سمجھدار وہ ہے جو اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور اس سے بھی زیادہ سمجھدار وہ ہے جو دوسرے کے غلطیوں سے سیکھتا ہے کیو نکہ وہ وقت بچا لیتا ہے........
غلطی یہ نہیں ہے کہ آپ سے کوئی غلطی ہو گئی... بلکہ اصل غلطی یہ ہے کہ آپ سے غلطی بھی ہوئی اور آپ نے اس سے سیکھا بھی کچھ نہیں....... یعنی آپ نے قیمت ادا کی اور لیا بھی کچھ نہیں... مثلاً آپ کسی ہوٹل گئے ہیں کھانا آڈر کیا ہے لیکن جب کھانے کی ٹرے آپکے لئے لائی گئی تو آپ وہاں تھے ہی نہیں......... ایسی ہزاروں غلطیوں سے سبق یہ ہی ملتا ہے کہ اپنی اصلاح کی جائے اور غلطیوں سے سکھا جاۓ تاکہ ویسی غلطیاں زندگی میں دوبارہ نہ دہرائیں .

mayamalik66
 

*بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والوں ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو 🎀🥀*
*صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ♥️*

mayamalik66
 

*اپنا احتساب کرتے وقت بھول جائیں کہ لوگوں نے کیازیادتیاں کیں ورنہ اپنی کوئی غلطی نظر نہیں آۓ گی*
*یہی ایک بات ہے جو ہمیں بدلنے نہیں دیتی ہم ہمیشہ اسی سوچ میں الجھے رہتے ہیں کہ دوسرا بھی تو برا کر رہا ہے اور میں تو صرف بدلہ لے رہی ہوں*
🌀اور یوں ادلے بدلے کی یہ سوچ سکون سے بہت دور لے جاتی ہے
💠 *خاندانی سیاست سے باہر نہیں آنے دیتی یہ سوچ آپ کو کبھی بڑی منزل تک نہیں پہنچا سکتی آپ کو قبر تک پہنچا دے گی مگر سکون اور اطمینان نام کی کوئی چیز زندگی میں نہیں ہو گی.*
🌹 اس لیے سوچ مثبت رکھیں *لوگ جو بھی کریں آپ کو اچھائی پر قائم رہنا ہے اللہ سے اجر کی امید رکھیں لوگ بھی ضرور بدل جائیں گے*
اور
*سب سے بڑا فائدہ آپ کا دل مطمئن ہو گا ضمیر پر کوئی بوجھ نہیں ہو گا*

mayamalik66
 

ت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا :’’ اے مہاجروں کی جماعت ! پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلا ہو گئے ( تو ان کی سزا ضرور ملے گی ) اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ ( بری چیزیں ) تم تک پہنچیں :
جب بھی کسی قوم میں بے حیائی ( بد کاری وغیرہ ) علانیہ ہونے لگتی ہے تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھیل جاتی ہیں جو ان کے گزرے ہوئے بزرگوں میں نہیں ہوتی تھیں ۔
جب بھی وہ ناپ تول میں کمی کرتے ہیں ، ان کو قحط سالی ، روزگار کی تنگی اور بادشاہ کے ظلم کے ذریعے سے سزا دی جاتی ہے ۔
جب وہ اپنے مالوں کی زکاۃ دینا بند کرتے ہیں تو ان سے آسمان کی بارش روک لی جاتی ہے ۔ اگر جانور نہ ہوں تو انہیں کبھی بارش نہ ملے ۔
جب وہ اللہ اور اس کے رسول کا عہد توڑتے ہیں تو ان پر دوس

mayamalik66
 

ان پر درود کہ جو
اپنے اصحاب میں
اس طرح گھل مل کر
بیٹھتے کہ کسی باہر سے
آنے والے اجنبی کو پوچھنا
پڑتا تم میں سے..
*محمدکون ہیں.؟*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم👑💗*

mayamalik66
 

ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ۔۔۔۔
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔۔۔۔
ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔
ہر مسکراہٹ پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی ہیں نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔
الحمدللہ علی کل حال

Allah se dua he hmare gunah maf kre amen
m  : Allah se dua he hmare gunah maf kre amen - 
mayamalik66
 

اے اللّٰہ مجھے اس وقت کے لئے معاف کر دیجیے جب میں سجدےمیں تھی اور میرا ذہن کہیں اور تھا
اور مجھے معاف کر دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گئی۔
میری آپ کے بغیر کہیں پناہ کی جگہ نہیں ہے یا اللّٰہ
اے میرے اللّٰہ اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو،
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
"آمین ثم امین یا رب العالمین ❤️❤️❤️۔۔۔۔
تہجد کا الارم لگالیں