🌹سلف صالحین کئی ماہ پہلے سے رمضان کی تیاری شروع کر دیتے ہیں چلیں ہم انکے لیول کو تو نہیں پہنچ سکتے لیکن ابھی سے تو شروع کرسکتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔
▪️اپنی روٹین کا جائزہ لیجیے۔۔۔۔
▪️غیر ضروری سرگرمیوں کو کم یا ختم کیجیے۔۔۔۔
▪️اپنی عبادات کا جائزہ لیجیے۔۔۔۔۔
نوافل کی ادائیگی ابھی سے شروع کیجیے تاکہ عادت بن جاے اور وقت کی کمی بہانہ نہ سن سکے کیونکہ جب ایک چیز روٹین یا عادت بن جاے تو وقت نکل آتا ہے اسکے لیے یا نکال لیا جاتاہے
▪️تلاوت قرآن کی مقدار بڑھائیے۔۔۔۔۔
▪️ڈیلی صدقہ کرنا شروع کیجیے
▪️اور کچھ رقم جوڑنا شروع کیجیے رمضان میں اسپیشل صدقہ کرنے کے لیے کیونکہ تب تو اجر کئی گناہ بڑھ جاتاہے
▪️اسی طرح اپنے اپنے حساب سے اپنے ٹاسک سیٹ کیجیے ان شارٹ رمضان المبارک کی بھرپور تیاری شروع کردیجیے
🌹اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان بھرپو
قرآن کا مہینہ قریب آرہا ہے۔۔۔
اے میرے دوست اس بات سے بچو کہ تمہارے مصحف پر گرد چڑھ آٸے۔۔
علماء کا کہنا ہے
”میں نے قرآن سے بڑھ کر کوٸی دوست نہیں دیکھا جو اپنے دوست کی قدرومنزلت بڑھانے والا ہو“.https://chat.whatsapp.com/HywB1BuPZsEIrV5GSq7w2Q
جوانی میں دین کو ُچننے کی فضیلت اِس لیے زیادہ ہے کیونکہ یہی زِندگی کا سُنہری وقت ہوتا ہے، ہر طرح کا گُناہ کرنے کی طاقت ہوتی ہے،کوئی پُوچھنے والا نہیں ہوتا مگر پِھر بھی اِنسان کہتاہے کہ نہیں میں اللّٰه پاک کی نافرمانی کرنے سے ڈرتا ہُوں ، کیونکہ مُجھے ایک دِن مَر کے اپنے ربّ کے آگے کھڑے ہونا ہے اور ہر ہر لمحے کا جواب دینا ہے میں فانی دُنیا کی چند روزہ آساٸیشوں کی خاطر اپنی جنت نہیں کھو سکتا میں تنہا ہوں، مُجھے کوئی نہیں دیکھ رہا لیکن اللّٰه پاک تو دیکھ رہا ہے نا ،ایسے ہی انسان کیلئے دُنیا میں اللّٰہ کی رحمت کا سایہ اور قیامت کے دن عرشق کا سایہ ہوگا۔
*◾ SUNNAH OF FRIDAY*
▪️Read Surah Kah'f📖
▫️Take shower🚿
▪️ Use Miswak🪥
▫️Put on Nice Clothes👚
▪️Pray Jum'ah Prayers⚖️
▫️Send Blessings on Prophet
Muhammed PBUH 📿
▪️Seek Forgiveness
▫️Make a Lot of Dua🤲🏻
▫️Trim your nails
*🍃جمعہ کے دن غسل ❗*
*حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جمعے کے دن غسل کرنا ہر بالغ مرد پر ضروری ہے ، نیز وہ مسواک کرے اور جو خوشبو حاصل کر سکے ، لگائے ۔‘‘*
📗«سنــن النسائی-1384»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*
▪️وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللّٰهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ شَيْئًا وَلَا يَسْتَطِيعُونَ*
اور وہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ انھیں آسمانوں اور زمین سے کچھ بھی رزق دینے کے مالک ہیں اور نہ وہ طاقت رکھتے ہیں۔
النحل : 73
*▪️فَلَا تَضْرِبُوا لِلّٰهِ الْأَمْثَالَ إِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ*
پس اللہ کے لیے مثالیں بیان نہ کرو۔ بے شک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔
النحل : 74
نکمی عمر کی طرف لوٹایا جاتا ہے، تاکہ وہ جان لینے کے بعد کچھ نہ جانے۔ بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز پر قادر ہے۔
النحل : 70
*▪️وَاللّٰهُ فَضَّلَ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ فِي الرِّزْقِ فَمَا الَّذِينَ فُضِّلُوا بِرَادِّي رِزْقِهِمْ عَلٰى مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَهُمْ فِيهِ سَوَاءٌ أَفَبِنِعْمَةِ اللّٰهِ يَجْحَدُونَ*
اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق میں فوقیت بخشی ہے، پس وہ لوگ جنھیں فوقیت دی گئی ہے کسی صورت اپنا رزق ان (غلاموں) پر لوٹانے والے نہیں جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں کہ وہ اس میں برابر ہو جائیں، تو کیا وہ اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں۔
النحل : 71
النحل : 68
*▪️ثُمَّ كُلِي مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ*
پھر ہر قسم کے پھلوں سے کھا، پھر اپنے رب کے راستوں پر چل جو مسخر کیے ہوئے ہیں۔ ان کے پیٹوں سے پینے کی ایک چیز نکلتی ہے جس کے رنگ مختلف ہیں، اس میں لوگوں کے لیے ایک قسم کی شفا ہے۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا ایک نشانی ہے جو غوروفکر کرتے ہیں۔
النحل : 69
*▪️وَاللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّاكُمْ وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلٰى أَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْ لَا يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَيْئًا إِنَّ اللّٰهَ عَلِيمٌ قَدِيرٌ*
اور اللہ نے تمھیں پیدا کیا، پھر وہ تمھیں فوت کرتا ہے اور تم میں سے کوئی وہ ہے جو سب سے نکمی عمر کی ط
سورۃ النحل*
آیت نمبر 67 تا 74*
*▪️وَمِنْ* *ثَمَرَاتِ النَّخِيلِ وَالْأَعْنَابِ تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا إِنَّ فِي ذٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ*
اور کھجوروں اور انگوروں کے پھلوں سے بھی، جس سے تم نشہ آور چیز اور اچھا رزق بناتے ہو۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا ایک نشانی ہے جو سمجھتے ہیں۔
النحل : 67
*▪️وَأَوْحٰى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ*
اور تیرے رب نے شہد کی مکھی کی طرف وحی کی کہ کچھ پہاڑوں میں سے گھر بنا اور کچھ درختوں میں سے اور کچھ اس میں سے جو لوگ چھپر بناتے ہیں۔
النحل : 68
*▪️ثُمَّ كُلِي مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِل
پتہ ہے انسان خاموش کب ہوتا ہے؟
شائد تب جب اسکا دل ٹوٹتا ہے۔ لیکن رکو
جب دل ٹوٹ جائے تو پیچھے رہ کیا جاتا ہے؟
شائد اسکا جواب یہ ہوگا کہ پیچھے تو سب خاک ہی ہو جاتا ہے۔
لیکن ایسا نہیں ہے۔
دل کا ٹوٹنا انسان ہونے کی دلیل ضرور پر پختگی کی جانب پہلا قدم یہی ہوتا ہے۔
انسان صبر کرتا ہے۔ اور جب ایک دفعہ صبر کر لے تو پھر انسان انسان کے سامنے نہیں خالق کے سامنے اپنے دکھ کو الفاظ کی شکل دے کر اپنا مقدمہ اسکے سپرد کر دیتا ہے۔ اور اللہ کی عدالت میں تمام فیصلے حق کے ہوتے ہیں۔
*اللہ انسان کو یہ کہتا ہے
*تم کہو میں سن رہا ہوں تم نا بھی کہو تب بھی سن رہا ہوں۔*
آئیے میرے ساتھ آپ سب بھی اس بات کا عہد کرلیں،
اس رمضان ممیں تصاویر سے بچنا ہے۔🏷️🤝🏻✌🏻
بچپن سے رمضان کے آتے ہی معمول ہوا کرتا تھا کہ،،
رمضان آتے ہی اخبار، ادبی رسائل، ٹیلیویژن، بچوں کی کتابیں سب چھپادی جاتیں۔۔
ڈھک کے رکھ دی جاتیں۔۔ کہ جس گھر میں تصویر ہو وہاں رحمت کا فرشتہ نہیں آتا!
الحمدللّٰہ اب تک یہی معمول ہے..
مگر چند سالوں سے یہ رمضان ٹرانسمیشنز کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے، اس نے کئی گھروں سے یہ خوبصورت ماحول ختم کردیا۔
ٹیلیویژن پہ دینی محفلوں کے ساتھ وہی ہنسی مذاق، میوزک، بےحیائی کے ساتھ ایڈورٹائزنگ جاری ہوتی ہے۔ اور سب لگے ہوتے ہیں بوریت بھگانے میں۔
اور اب تو موبائل فونز میں ایک کلک پہ سب موجود ہوتا ہے، جو ٹیلیویژن پر آرہا ہو۔
ہمیں رمضان شروع ہونے سے پہلے اس بات پہ توجہ دینے کی ضرورت ہے،،
پکا ارادہ کرلیں
خاردارجھاڑیوں پر؛
ٹہری ہوئی بوندوں نے؛
بس یہی بتایا ہے؛
پتوں نے تیرا ساتھ؛
چھوڑ دیا تو کیا؟
قُدرت نے تجھے؛
موتیوں سے سجایا ہے...!!!
سورۃ النحل*
*⚫آیت نمبر 61 تا 66*
*▪️وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ مَا تَرَكَ عَلَيْهَا مِنْ دَابَّةٍ وَلٰكِنْ يُؤَخِّرُهُمْ إِلٰى أَجَلٍ مُسَمًّى فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ*
اور اگر اللہ لوگوںکو ان کے ظلم کی وجہ سے پکڑے تو اس کے اوپر کوئی چلنے والا نہ چھوڑے اور لیکن وہ انھیں ایک مقرر وقت تک ڈھیل دیتا ہے، پھر جب ان کا وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے رہتے ہیں اور نہ آگے بڑھتے ہیں۔
النحل : 61
*▪️وَيَجْعَلُونَ لِلّٰهِ مَا يَكْرَهُونَ وَتَصِفُ أَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ أَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى لَا جَرَمَ أَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَأَنَّهُمْ مُفْرَطُونَ*
اور وہ اللہ کے لیے وہ چیز تجویز کرتے ہیں جسے وہ (خود) ناپسند کرتے ہیں اور ان کی زبانیں جھوٹ بیان کرتی ہیں کہ بے شک انھی کے
فراخ دلی یہی نہیں کہ آپ مجھے وہ کچھ دےدیں جسکی مجھے آپ سے شدید ضرورت ہو۔
بلکہ اصل فراخدلی یہ ہے کہ آپ مجھے وہ کچھ دے دیں جسکی اس وقت آپکو مجھ سے بھی زیادہ احتیاج ہو۔
————————————
ليس الجود أن تعطيني ما أنا أشدّ منك حاجة إليه ، وإنما الجود أن تعطيني ما أنت أشدّ إليه حاجة مني...!!🌹♥️
*🛑توجہ فرمائیں*
*ابھی* *خود سے سوال کریں👇*
*کیا آج آپ نے پانچوں نمازیں ادا کیں❓*
*اگر جواب ہاں میں ہے* ❤️
تو خوش ہو جائیں ۔۔اللہ کا شکر ادا کریں کہ بادشاہوں کے بادشاہ رب کائنات نے آپ کو اس قابل سمجھا کہ آپ اس کے سامنے حاضر ہو سکیں ۔۔۔الحمدللہ 🤍
لیکن 🫵
*اگر جواب نہ میں ہے* 💔
تو ابھی اللہ سے سچے دل سے رو کر گڑگڑا کرمعافی مانگیں ۔۔کیونکہ آپ نے آج خود کو شیطان، اللہ کی نافرمانی اور گناہوں سے نہیں بچایا ۔۔۔
*💕جیسا کہ قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیں 
*🪄مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾ ❓*
*قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾💔*
*ترجمہ
*جنت* *والے جہنم والوں سے پوچھیں گے 
*"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا❓*
*وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے ۔"* 💔
(📗 *سورہ المدثر، آیات 42-43)*
*🪄فَخَلَفَ* *مِنۡۢ بَ
*ساری عورتیں خوبصورت ہیں* 🪄
*مگر حسین ترین وہ عورت ہے*🍂💕
*جسے صرف اس کا محرم دیکھے*🫶🪄
*اور جولڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے*♥️🤲
*کچھ چیزیں تمہارے حق میں بہتر نہیں ہوتیں اس لیے اللّٰه انھیں تم سے دور کر دیتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ وہ ان چیزوں کو بہتر نہیں بنا سکتا بلکہ کبھی کبھار آپ اس چیز کی تمنا کر بیٹھتے ہو جو کسی اور کا نصیب ہوتی ہے جس کا تمہارے پاس رہنا ضرور تکلیف کا باعث ہوتا ہے اس لیے اللّٰه تمہیں مستقل اذیت سے بچانے کے لیے عارضی تکلیف دیتا ہے* 🤍🕊️
تمہاری روتی آنکھیں دیکھ کر اللَّه کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال دے گا
جو دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کبھی قبول نہیں کی جائے گی
جس پکار کا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا، مایوس نہ ہو جانا کہ اس پکار کو کبھی نہیں سنا جائے گا
وہ اپنے بندے کی تڑپ اور تکلیف کو کبھی ضائع نہیں کرتا
تمہارا صبر، گرتے آنسو اور مسلسل اسی سے مانگا ہی تو وہ تمہاری دعا کی قبولیت کا ذریعہ بنا دیتا ہے
ہو سکتا ہے وہ صبر آزما رہا کو، ہو سکتا ہے وہ دیکھنا چاہتا ہو کہ میرا بندہ مایوس تو نہیں ہو جاتا
جب بےبسی کے ساتھ جھولی اس کے در پہ لے جاتے ہو تو وہ کیسے نہیں سنے گا؟
میرا اللَّه پاک اتنا پیار کرنے والا مہربان ہے🤍
حلال رشتوں میں مرد عورت اگر ماں بیٹا ہیں تو بہترین رشتہ ہیں 😘
بھائی بھائی ہیں تو بہترین دوست ہیں❤
بہن بھائی ہیں تو دعاؤں کا مسکن ہیں 😍
میاں بیوی ہیں تو بہترین ہمسفر ہیں🤗
🗳📝✏📎🖇🔒
💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔
الٰہی ہم دعا گو ہیں___عمل میں جان پیدا کر ۔۔!!
جو تیرے در پہ ہو مقبول___وہ ایمان پیدا کر ۔۔!!
یہ چھپّر جھونپڑی فاقہ کشی منظور ہے ہم کو ۔۔!
مگر نسلوں میں ہماری حافظِ قرآن پیدا کر ۔۔!
💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain