Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

کبھی اللہ سے محبت کا اظہار کیا ہے ؟؟ کیا کبھی اللہ کو بولا ہے کہ " یا اللہ مجھے آپ سے بُہت محبت ہے" یہ بھی کہ " یا اللہ میں نے آج آپ کو یاد کیا " ہم لوگوں کے پیچھے بہت بھاگتے ہیں اور اِن سے اکثر یہ کہتے رہتے ہیں مگر اللہ کو نہیں کہتے ۔ ہم اپنے آپ میں اتنا گم ہو جاتے ہیں کہ ہم اللہ کو بھول جاتے ہیں اور شاید اسی لیے اقبال نے کہا ہے کہ " نماز بھی پڑھتے ہیں تو پھر سے گناہ کرنے کے لیے" اور اللہ انتظار میں رہتا ہے کہ کب ہم اسے یاد کرتے ہیں کب ہم اسے ویسے پکارتے ہیں جیسے پکارے جانے کا حق ہے جب ہم اللہ کو اس حد تک یاد کریں گے تو اللہ کُن کیوں نہیں فرمائے گا ؟؟✨🫀

mayamalik66
 

یقین مانیں میں نے زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھیں ہیں۔۔۔۔😔😔
جہاں جانے سے پہلے لکھا ہوتا تھا،،،
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
آہستہ چلیں آگے خطرناک موڑ ہے🙈😂😂🙈🙈☝️☝️
😁😁
آپ میں سے کسی اور نے بھی دیکھے ہیں یا میں وہ صرف واحد ہوں جس کو یہ شرف حاصل ہوا ہے 🧐

mayamalik66
 

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم*🪷
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر* 
🔖 *23 شعبان 1444ھ* 💎
🔖 *16 مارچ 2023ء* 💎
🔖 *03 چیت 2079ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday*
*روزی حلال یا حرام ⁉️*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔*
📗«صحیح بخاری-2059»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*

mayamalik66
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayamalik66
 

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں ۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! وہ کیا ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تو اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کر ، جب وہ تمہیں دعوت دے تو اسے قبول کر ، جب وہ تم سے نصیحت چاہے تو اسے نصیحت کر ، جب وہ چھینک مار کر (الحمد للہ) کہے تو تو اسے (یرحمک اللہ) کہہ کر جواب دے ، جب بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کر اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ شریک ہو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

mayamalik66
 

خواتین کا عالمی دن
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ

mayamalik66
 

Remove you..
تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات.......🥳🥳🥳
بھاٸیوں اور 🙊ان کی بہنوں.........🥰🥰🥰...............😝😝☺😍
ہیلیو، .سہیلیو..............
چھوٹے بڑے بزرگوں.............😇😇
اور خاص کر .......😬😬😬😬😬
فیک I'd والوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😁😝😝
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ💕✌️🙋👋
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا ..........😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے 🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا ،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس 5 روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈🎈 ہیں.........😋😋😋😋😋
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینے آیا ہوں 😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہو..........
ریکٹ کیوں نہیں کرتے
🧐🙊🙉😜😝😁

mayamalik66
 

تعلق باقی رہے یا نہ رہے !!!
احترام باقی رہنا چاہیے ہمیشہ

mayamalik66
 

وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور بس کچھ دن دور اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرمائے
آمین ثم آمین

mayamalik66
 

دل ٹوٹا ہوا ہے لیکن مصروفیات کی وجہ سے دکھی ہونے کا ٹائم ہی نہیں ملتا
😥😁😁😁😁🤣😂

mayamalik66
 

یقین مانیں وہ رب سنتا ہے ..وہ جواب بھی دیتا ہے .بس کبھی کبھی ہمارا تعلق اس کے ساتھ کمزور پڑ جاتا ہے ...❤
یقین کا تعلق ..

mayamalik66
 

اللّٰہ سے ہمیشہ اچھے گمان رکھا کریں۔۔آپ انبیاء کرام کی زندگی کا مطالعہ کریں تو جانیں گے جن آزمائشوں سے انھیں گزارا گیا ہماری تکالیف تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں تو کیا وہ مایوس ہو جاتے تھے؟؟نہیں وہ ہمیشہ اچھا گمان رکھتے تھے اس بات کا یقین رکھتے تھے کہ یہ آزمائش کا وقت بھی گزر جائے گا ہمیں بھی ان کی پیروی کرنی چائیے۔۔💦

mayamalik66
 

📝📝📝
⭕⭕⭕
#گناہ پر خوش ہونا اور شیخی بگھارنا، گناہ کر بیٹھنے کی نسبت کہیں سنگین ہے۔
جبکہ گناہ پر درد ہونا اس بات کی دلیل کہ #دل میں #ایمان زندہ ہے۔
(یہ درد جو علامتِ ایمان ہے، اس کی البتہ کوئی حد نہیں۔ ’’زندگی‘‘ جس قدر توانا ’’درد‘‘ کی شدت اسی قدر زیادہ!)
#Muslim_sisters

mayamalik66
 

الناس كثيراً ما ينسون ما تقوله لهم لكنهم لا ينسون كيف جعلتهم يشعرون.
لن ينسى أحد من جاءه ببشارة كبرى، ولا من أهانه في موقف من المواقف.
إدخال الفرح على الناس، وجعلهم يشعرون بالكرامة والأمان، هو من اختصاص النبلاء ذوي القلوب الكبيرة، والأجر على ذلك أيضاً كبير .❤️
لوگ اکثر یہ تو بھول جاتے ہیں کہ آپ نے ان سے کیا کہا، لیکن وہ یہ کبھی نہیں بھولتے کہ آپ نے انہیں کیسا محسوس کروایا۔
کوئی بھی شخص یہ نہیں بھولتا کہ کون اس کے پاس بڑی خوشخبری لے کر آیا، اور نہ ہی وہ کسی ایسے آدمی کو فراموش کرسکتا ہے جس نے اس توہین کی ہو۔
لوگوں کو خوشی پہنچانا اور انہیں باوقار اور محفوظ محسوس کرانا بڑے دل والے شریف لوگوں کا خاصہ ہے اور اس کا اجر بھی بہت ہے۔❤️

mayamalik66
 

*ذکر واستغفار*
ابن کثیر فرماتے ہیں
اذکار کا غلاف پہن لو یہ تمھاری
انسانوں اور جنات کے
شر سے حفاظت کر سکے گا
اور اپنی روحوں کو
استغفار سے ڈھانپ لو تاکہ یہ
تمھارے روز و شب کے گناہ مٹا دے...!!
🤍🤍

mayamalik66
 

رَب کے ارادے بالاتر
ہیں ہماری سوچ سے
کاتبِ تقدیر کے لکھے
پہ شکایتــــــــ کیسی

mayamalik66
 

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔
ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔
وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین

mayamalik66
 

آج رات یہ دعا ضرور مانگیں۔
یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
⚡اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے

mayamalik66
 

کبھی کبھی انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی تو گھبرا جاتا ہے حالانکہ کچھ تکلیفین بہت سی تکالیف کو دور کرنے کے لئے بھی پہنچا کرتی ہیں
تو گھبرائیں نہیں یقین رکھیے اِنّٙ مٙعٙ العُسرِ یُسرا(بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے)
😇💙

mayamalik66
 

*ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ🤍🎧*
*اےالله ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما🤲🏻*