Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۶)
*نَاصِيَةٍ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍ*
*یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۵)
*كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ*
*دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۴)
*أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ*
*کیا اس کو معلوم نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۳)
*أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ*
*اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۲)
*أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ*
*یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۱)
*أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ*
*بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۰)
*عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ*
*(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۹)
*أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ*
*بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۸)
*إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ*
*کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۷)
*أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ*
*جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۶)
*كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَيَطْغَىٰٓ*
*مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۵)
*عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ*
*اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۵)
*عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ*
*اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۴)
*ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ*
*جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۳)
*أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ*
*اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۲)
*خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَ مِنْ عَلَقٍ*
*جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱)
*ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ*
*(اے محمد ﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا*

mayamalik66
 

*أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

mayamalik66
 

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا اور اسی طرح جب چور چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 6782)

mayamalik66
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جو شراب پیے ہوئے تھا*
*تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے مارو،*
*ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم میں بعض وہ تھے جنہوں نے اسے ہاتھ سے مارا، بعض نے جوتے سے مارا اور بعض نے اپنے کپڑے سے مارا۔*
*جب مار چکے تو کسی نے کہا کہ اللہ تجھے رسوا کرے۔*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*
*اس طرح کے جملے نہ کہو، اس کے معاملہ میں شیطان کی مدد نہ کر۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 6777)