📝📝📝
🍁🍁🍁
ہر ناجائز تعلق حرام ہے، خواہ تم رات میں قیام و سجود میں شریک ہو، خواہ وہ تمہیں فجر کی نماز کے لیے بیدار کرے، جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تم پر بھڑکتی ہوئی آگ کے عذاب سے ڈرتا ہے، تمہیں عزیز رکھنے کی کوشش کرتا ہے اور میلا نہیں کرتا۔ آپ، ایک ایسا رشتہ جس کا آغاز اللہ تعالیٰ کو راضی نہیں کرتا، یقیناً وہ انجام کار اس کے مالک کو بھی خوش نہیں کرے گا۔
عربی ٹویٹ
🍂﷽ 🍂
🍂ثُـمَّ يَتُـوْبُ اللّـٰهُ مِنْ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (27)🍂
🍂پھـــــر اســــں کــــــے بعـــد جســــے اللہ چـــــاہــــے تــــوبــہ نصیبــــ کـــرے گا، اور اللہ بخشنـــــے والا مہــــربان ہـــــــے۔🍂
ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے-
صحیح بخاری
🌸 *’’اَللّٰھُمَّ جَعَلْ فِیْ قَلْبِی نُوْرًا‘‘*
(اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے)
🌸 *’’وَفِی بَصَرِی نُوْرًا وَ فِیْ سَمْعِی نُوْرًا‘‘*
(اور میری بصارت و سماعت میں نور ہو)
🌸 *’’وَعَنْ یَّمِیْنِی نُوْرًا وَعَنْ یَّسَارِی نُوْرًا‘‘*
(اور میرے دائیں اور بائیں جانب نور ہو)
🌸 *’’وَ فَوْقِیْ نُورًا وَ تَحْتِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے اوپر اور نیچے نور ہو)
🌸 *’’وَاِمَامِیْ نُوْرًا وَ خَلْقِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے آگے پیچھے نور ہو)
🌸 *’’وَاجْعَلْ لِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے لیے نور بنا دے)
🌸 *’’اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِی نُوْرًا‘‘*
(اے اللہ! مجھے نور عطا کر)
’’آمین✨
*صحت مند دل کی نشانیوں میں سے ہے کہ: وہ اپنے "رب" کے ذکر سے ہمت نہیں ہارتا، اس کی عبادت سے تھکتا نہیں ہے، اور اس "رب" کے علاوہ کسی اور سے مانوس نہیں ہوتا ؛ سوائے اس کے جو "رب" کی طرف رہنمائی کرے اور اس کی یاد دلائے♥️*
*شُکۡراً یَا رَبِّیۡ شُکۡراً*
گناہ کو گناہ سمجھیں اسکی تاویل نا گھڑیں
اسکو چھوڑنے کی ہمت اور توفیق تبھی ملے گی جب اس پہ ندامت ہوگی
اگر گناہ کو جائز سمجھنا شروع کر دیں تو کبھی نہیں چھوڑ سکتے
گناہ کو گناہ سمجھیں اسکی تاویل نا گھڑیں
اسکو چھوڑنے کی ہمت اور توفیق تبھی ملے گی جب اس پہ ندامت ہوگی
اگر گناہ کو جائز سمجھنا شروع کر دیں تو کبھی نہیں چھوڑ سکتے
🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_💕 جـمـعـة کے دن کـے اہـم کـام_💕*
*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)
🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_💕 جـمـعـة کے دن کـے اہـم کـام_💕*
*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)
💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو !جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*
*❓کیا نماز میں دو یا تین بار قرآن کی کسی سورت کا تکرار جائز ہے؟ ❓*
*سوال
کیا ایک رکعت میں دو، تین یا اس سے زیادہ دفعہ قرآن کی کسی سورت کا تکرار جائز ہے؟
*جواب
جائز ہے اور اس کےلیے کوئی حد بھی مقرر نہیں ہے، بلکہ ایک ہی نماز کی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد اسی سورت کو دوسری رکعت میں دہرایا جائے تو بھی جائز ہے ایک ہی رکعت میں کافی زیادہ سورتیں بھی پڑھنا درست ہےاور نبی ﷺ سے صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ آپ نے پہلی دوسری رکعتوں میں سورۃ ’’إذا زلزلت‘‘پڑھی تھی۔
*مصدر: محدث فتوی*ٰ |
♥️Friday reminder♥️
♠️ *زیادہ نہ سوچیں* ♠️
*درود پاک پڑھیں درود پاک ڪی بدولــت اللہ تعالی وہ بند دروازے بھی ڪھول ديـتا ہــےجوسـوچـتےرہنے سے ڪبھی نہیں ڪُھلـتے*
♠️🌺 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد🌺♠️
🌺♠️اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♠️🌺
💐 *جمعہ کی نماز !*
اے ایمان والو !جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔
«سورۃ الجمعہ-9»
*ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان۔*
ہم سے معاذ بن فضالہ نے بیان کیا، ان سے ہشام نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے عائشہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ شعبان سے زیادہ اور کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے، شعبان کے پورے دنوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ سے رہتے۔ آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ عمل وہی اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں تھکتا۔ تم خود ہی اکتا جاؤ گے۔ نبی کریم ﷺ اس نماز کو سب سے زیادہ پسند فرماتے جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے خواہ کم ہی کیوں نہ ہو۔ چناچہ نبی کریم ﷺ جب کوئی نماز شروع کرتے تو اسے ہمیشہ پڑھتے تھے۔
صحیح بخاری : 1970
*تقوی یہ ہے کہ آدمی اپنی زندگی کے ہر پہلو میں یہ سمجھتے* *ہوئے کام کرے کہ اسے اپنے افکار، اقوال اور افعال کا* *خدا کو حساب دینا ہے*
*ہر اس کام سے رک جائے جس سے خدا نے منع کیا ہے ہر اس خدمت پہ کمر بستہ ہو جائے* *جس کا خدا نے حکم دیا ہے اور پوری ہوشمندی کے ساتھ حلال و حرام، صحیح و غلط اور خیر وشر کے درمیان تمیز کرتا ہوا* *چلے*
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،اسلام کا روحانی نظام )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*یاالله ہر شر سے حفاظت فرمایئے اور خیر میں حصہ عطا فرما دیجئے!!*
*الله جس کی حفاظت کی ٹھان لیتا ہے تو اس پر مکڑی کے جالے کی چادر تان دیتا ہے ___ اگر زندگی لکھ دے* *تو سمندر راہ دے___ اگر موت لکھ دے تو مچھر جان لیتا ہے___*
*سو ذات پےمان کس بات کا___؟ اپنے اندر انکساری پیدا کیجئے۔*
سلامت رہئے،خوش رہئے۔
*بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی......کوئی آپ کی وجہ سے تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے....!!!!*
*اللہ کے بندوں کو تکلیف نہ دیں۔۔۔۔۔ ان کی بد دعائیں نہ لیں ۔۔۔۔خوش رہیں،،،، خوشیاں بانٹیں۔۔۔!!!!*
سورة العلق, آیات: ( ۱۹)
*كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب*
*دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (اللہ) حاصل کرتے رہنا*
سورة العلق, آیات: ( ۱۸)
*سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ*
*ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے*
سورة العلق, آیات: ( ۱۷)
*فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ*
*تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain