Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

*تقوی یہ ہے کہ آدمی اپنی زندگی کے ہر پہلو میں یہ سمجھتے* *ہوئے کام کرے کہ اسے اپنے افکار، اقوال اور افعال کا* *خدا کو حساب دینا ہے*
*ہر اس کام سے رک جائے جس سے خدا نے منع کیا ہے ہر اس خدمت پہ کمر بستہ ہو جائے* *جس کا خدا نے حکم دیا ہے اور پوری ہوشمندی کے ساتھ حلال و حرام، صحیح و غلط اور خیر وشر کے درمیان تمیز کرتا ہوا* *چلے*
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،اسلام کا روحانی نظام )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*یاالله ہر شر سے حفاظت فرمایئے اور خیر میں حصہ عطا فرما دیجئے!!*
*الله جس کی حفاظت کی ٹھان لیتا ہے تو اس پر مکڑی کے جالے کی چادر تان دیتا ہے ___ اگر زندگی لکھ دے* *تو سمندر راہ دے___ اگر موت لکھ دے تو مچھر جان لیتا ہے___*
*سو ذات پےمان کس بات کا___؟ اپنے اندر انکساری پیدا کیجئے۔*
سلامت رہئے،خوش رہئے۔

mayamalik66
 

*بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی......کوئی آپ کی وجہ سے تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے....!!!!*
*اللہ کے بندوں کو تکلیف نہ دیں۔۔۔۔۔ ان کی بد دعائیں نہ لیں ۔۔۔۔خوش رہیں،،،، خوشیاں بانٹیں۔۔۔!!!!*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۹)
*كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب*
*دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (اللہ) حاصل کرتے رہنا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۸)
*سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ*
*ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۷)
*فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ*
*تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۶)
*نَاصِيَةٍ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍ*
*یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۵)
*كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ*
*دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۴)
*أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ*
*کیا اس کو معلوم نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۳)
*أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ*
*اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۲)
*أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ*
*یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۱)
*أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ*
*بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۱۰)
*عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ*
*(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۹)
*أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ*
*بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۸)
*إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ*
*کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۷)
*أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ*
*جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۶)
*كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَيَطْغَىٰٓ*
*مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۵)
*عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ*
*اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۵)
*عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ*
*اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا*

mayamalik66
 

سورة العلق, آیات: ( ۴)
*ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ*
*جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا*