Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

فتنوں اور فرقوں کے
گھٹن زدہ دور میں
آنے والی نسل کے لیے
والدین کا " راہ حق " پر
ہونا بہتـــــــ ضروری ہے...!!
📜🪶

mayamalik66
 

اے انسان کیا تجھے علم نہیں۔۔؟
دنیا کی زندگی دھوکے کے سوائے کچھ نہیں...!!
یہ جوانی یہ عیش و عشرت صدا بہار نہیں رہتی تیری جوانی ایک دن زیر ہوگی۔۔
اور جب تو پیش ہوگا پھر تیرے اعمال کا پلڑا تولا جائے گا۔۔
ابھی کر فکر اپنے اعمال کی۔۔۔

mayamalik66
 

⚠️ *ویلنٹائن ڈے* ⚠️
*کسی نامحرم کو ویلنٹائن بنا کر سرِعام اللہ کے فرمان سے روگردانی کرنے سے ڈرو اےحوا کی بیٹی۔۔۔یاد رکھنا کہ یہ گلاب کے پھول آگ کے انگارے ہیں😭 جو تماری قبر اور آخرت کو آگ سے سجائیں گے*
بتاؤ تم کس کا ساتھ دو گی❓ ادھر ھے شیطان ادھر خدا ہے۔۔
*⛔Boycott Valentine's Day..*

mayamalik66
 

تو انہوں نے جواب دیا :
*🚫 "ویلنٹائن ڈے منانا متعدد وجوہات کی بنا پر جائز نہیں ہے :*
🍂 *پہلی وجہ :* یہ ایک ایجاد کردہ تہوار ہے جسکی شریعت میں کوئی اجازت نہیں۔
🍂 *دوسری وجہ :* اسکی وجہ سے عشق اور دیوانگی جنم لیتی ہے۔
🍂 *تیسری وجہ :* اسکی بنا پر دل غیر اخلاقی چیزوں میں مبتلا ہو جاتا ہے جو کہ طریقِ سلف صالحین کے بالکل مخالف ہے۔
اس لئے اس دن کھانے، پینے، پہناوے، اور تحائف وغیرہ عید کے کاموں میں سے کوئی کام نہیں ہونا چاہئے۔
اور ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ اپنے دین پر کار بند رہے، اور ضعیف العقل بن کر ہر آواز لگانے والے کے پیچھے نہ چلے، میں ﷲ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ مسلمانوں کو ظاہری و باطنی تمام فتنوں سے محفوظ رکھے، اور ہماری راہنمائی فرمائے، اور توفیق بھی دے۔"
📕 *[ مجموع الفتاوى : ١٩٩/١٧ ]*

mayamalik66
 

🚫 *ویلنٹائن ڈے سے متعلق الشيخ ابن عثيمين رحمه الله کی نصیحت :*
👈 شیخ ابن عثیمین رحمه الله سے پوچھا گیا، جسکا متن یہ ہے ؛
"عہدِ قریب میں طالبات کے درمیان ویلنٹائن ڈے منانے کا بہت زیادہ رواج ہوگیا ہے، اور یہ عیسائیوں کا تہوار ہے، اس دن میں مکمل لباس سرخ پہنا جاتا ہے۔ کپڑے، جوتے سب کچھ سرخ ہوتا ہے اور طالبات اس دن میں سرخ پھولوں کا آپس میں تبادلہ بھی کرتی ہیں، ہم فضیلۃ الشیخ سے اس تہوار کو منانے کا حکم جاننا چاہتے ہیں، اور آپ مسلمانوں کو اس قسم کے معاملات میں کیا نصیحتیں کرینگے؟ ﷲ تعالی آپکی حفاظت اور نگہبانی فرمائے۔ آمین"

mayamalik66
 

ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے-
صحیح بخاری

mayamalik66
 

*ہوشیار رہیں ‼️*
کل 14 فروری 2023 بروز منگل آپ کو کوئی بھی شخص کسی بھی قسم کی پکی ہوئی چیز مثلاً مٹھائی، کھیر یا کونڈے وغیرہ کھانے کو دے تو ہرگز نہ کھائیں اور غیرت مند مسلمان ہونے کا ثبوت دیں کیوں کہ 14 فروری کو 22 رجب یومِ وفات امیر معاویہؓ ہے۔ اس دن دشمنان اسلام حضرت امیر معاویہؓ کی وفات کی خوشی مناتے ہیں اور اس خوشی میں کونڈے کھیر اور ہر قسم کی مٹھائی وغیرہ پکا کر یا خرید کر تقسیم کرتے ہیں۔ اور نام حضرت جعفر صادقؒ کی پیدائش کا لیتے ہیں نہ اس دن وہ پیدا ہوے نہ فوت یہ دھوکہ دیتے ہیں سادہ لوح عوام کو، بہت سارے مسلمان نا سمجھی میں کونڈے کرتے بھی ہیں اور کھاتے بھی ہیں۔
لہذا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں⚠️

mayamalik66
 

فتنوں اور فرقوں کے
گھٹن زدہ دور میں
آنے والی نسل کے لیے
والدین کا " راہ حق " پر
ہونا بہتـــــــ ضروری ہے...!!
📜🪶

mayamalik66
 

اے انسان کیا تجھے علم نہیں۔۔؟
دنیا کی زندگی دھوکے کے سوائے کچھ نہیں...!!
یہ جوانی یہ عیش و عشرت صدا بہار نہیں رہتی تیری جوانی ایک دن زیر ہوگی۔۔
اور جب تو پیش ہوگا پھر تیرے اعمال کا پلڑا تولا جائے گا۔۔
ابھی کر فکر اپنے اعمال کی۔۔۔

mayamalik66
 

سنو!!!
جب ڈیپریشن عروج پر ہو۔اور آپ کی کوشش رائیگاں جارہی ہو۔
آپ کا میڈیکل چیک اپ، یوگااورتھراپی ورکس آپ کو relief نہیں دے رہے۔💔
تو پھر ایک دفعہ بہترین وضو کےساتھ دورکعت نماز ادا کرکے اپنے لیے ایک اور بہترین کوشش کرلیں۔
ہوسکتا ہے۔آپ کا قلب اسی سکون کی تلاش میں ہو۔♥️

mayamalik66
 

بَس تو پھر جب تُم اُس کے رُوبرو ملاقات کے لئے کھڑے ہوتے ہو تو وہ محبت سے دیکھتا ہے اور جب تُم تھک کر سجدے میں گِرتے ہو تو وہ اُسی سجدے پہ تمہیں تھام لیتا ہے…یوں ساری تھکاوٹ اُتر جاتی ہے، یوں صلح ہو جاتی ہے اور جو مانگا گیا ہوتا ہے اُس سے نواز دِیا جاتا ہے…اِس عشق سے وہ مان جاتا ہے اور جب وہ مان جاتا ہے ناں تو سارا جَگ ہار جاتا ہے…!!✨🤗❤ . . .ی

mayamalik66
 

بعض دعائیں فقط شکر اور محبت سے لبریز ہونی چاہیئے، درد تو وہ جانتا ہے مگر اظہارِ محبت اسکو بھاتا ہے، سو کبھی ہاتھ فقط اس سے محبت بھری باتیں کرنے کے لئے بھی اٹھا لینے چاہیئے، دردوں کی دوائیں تو ہوتی رہیں گی مگر کیا ہو اگر موجودہ نعمتوں اور قبولیت پائی گئی دعاؤں پر فقط شکر ہو۔۔۔؟؟
ایک رات ایسی ہو جس میں فقط شکر ہو، محبت ہو، سکون ہو، آپ ہوں، رب ہو اور محبت کے وہ الفاظ ہوں جو افق کے اس پار مگر دل کے بہت قریب رب کی رحمت کو متوجہ کردیں؟؟
رب سے یوں ناز و نیاز ہو کہ فرشتے رشک کریں؟
ایسا لاڈ ہو کہ اسکو بھی بے اختیار پیار آجائے؟
ایسا احساس جو ہر احساس پر بھاری ہو؟
محبت ہو فقط محبت ہو۔۔۔
قلب سے رب تک۔۔۔۔ ( مسکراہٹ)
پھر کیا ہے نا وہ اتنا پیارا ہے کہ اظہارِ محبت سے خوش ہو کر وہ ان کہی دعاؤں پر بھی "کن" فرما دے گا۔۔۔

mayamalik66
 

اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا
( رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ
أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما )
"وأزواجنا"
زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ذہنی بھی ھم آہنگی ھو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام مرد و خواتین کو بہترین ہمسفر دے جو دین اور دنیا کہ لیے فائدہ مند ہو ۔۔۔۔۔.

mayamalik66
 

3- صاحبة :
جہاں پر كوئی کسی قسم کا جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو
اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ "صاحبة" بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی كوئی تعلق نہیں ہے
(ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ)
اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی يا ذہنی كسی طرح كا كوئی تعلق نہیں ہو گا تو فرمايا
( ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ )
كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے "صاحبته" بولا
اردو ميں:
امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة " بيوی" ہی كرنا پڑے گا
ليكن ميرے رب كے كلام پر قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے

mayamalik66
 

2- زوجة :
جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے
( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ )
اور نبی صلی اللّٰہ عليه والہ و سلم كے بارے فرمايا
( يأيها النبي قل لأزواجك .... )
شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا
ایک عجيب بات هے زكريا علیہ السلام كے بارے کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا
( و امراتي عاقرا .... )
اور جب أولاد مل گئی تو بولا
( ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه .... )
اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں
اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر
( وامرءته حمالة الحطب )
كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا

mayamalik66
 

صاحبة :
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو
اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے :
1- امراءة
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،
اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی
" وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے
(ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں)
یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا

mayamalik66
 

اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں
1- إمراءة
2- زوجة
3- صاحبة
إمراءة :
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو
زوجة :
ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو
صاحبة :
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو

Social media post
m  : *اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی شَكُورًا،وَاجْعَلْنِی صَبُورًا* *اے اللّٰہ مجھے - 
قبر پر کلمہ لکھنے یا 
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان  بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام  لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو⁉️
کیا گناہ نہیں ہو گا؟🚫
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔
سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
لہزا ہوش کے ناخن لیں۔‼️‼️‼️🤲🏼
کوٸ ایسا کام مت کریں جو گناہ کے لیے صدقہ جاریہ بنے۔
زندگی نبیﷺ اور صحابہ کو دیکھ کر گزارنی چاہیے۔
ایک دوسرے کو دیکھ کر نہیں۔💦💦💦🥺🤲🏼🤲🏼🤲🏼
m  : قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔  - 
mayamalik66
 

🍂﷽ 🍂
🍂ثُـمَّ يَتُـوْبُ اللّـٰهُ مِنْ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (27)🍂
🍂پھـــــر اســــں کــــــے بعـــد جســــے اللہ چـــــاہــــے تــــوبــہ نصیبــــ کـــرے گا، اور اللہ بخشنـــــے والا مہــــربان ہـــــــے۔🍂