Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

الحمدللہ یارب العالمین 🥺🌸
ہم مسلمان ہیں یہ کوئی ہمارا کمال نہیں بس اللہ کا احسان ہے ہم گناہگاروں پر ❤🩹

mayamalik66
 

إلهي ہمیں ان میں داخل فرما
جن لوگوں کی روحیں....
بلند و بالا گھروں میں پرواز کر گئیں...!!
جن کے دلوں کے ارادے....
انتہائی تقوی کے مقام پر پہنچے...!!
یہاں تک نعمتوں والے باغات میں جاٹھرے
*..آمین یا ربی ..*
🥹🩵||•

mayamalik66
 

*اللہ تعالی کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں*
امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں:
"لا يمنعك سوء ظنك بنفسك وكثرة ذنوبك أن تدعوا ربك فإنه أجاب دعاء إبليس حين قال : ﴿قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلى يَومِ يُبعَثونَ (٧٩) قالَ فَإِنَّكَ مِنَ المُنظَرينَ (٨٠)﴾ سورة ص"
*"تمہیں اپنے نفس کے متعلق بد گمانی اور تمہارے گناہوں کی کثرت، اپنے ربّ کو پکارنے سے نا روکے؛ کہ اُس نے تو ابلیس کی دعا بھی قبول فرما لی تھی، جب ابلیس نے کہا تھا کہ: اے میرے ربّ! مجھے اُٹھائے جانے والے دن تک مہلت دے؛ تو الله نے کہا: تم مہلت دئیے گئے لوگوں میں سے ہو!"*
(فتح الباری : 168/11)

mayamalik66
 

🕸️ *توہمات کا رد!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” چھوت لگ جانا بدشگونی یا الو یا صفر کی نحوست یہ کوئی چیز نہیں ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-5757»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayamalik66
 

ابو نے ایک دفعہ پوچھا : فاطے ! واجبرنی کا مطلب آتا ہے؟
میں نے نفی میں سر ہلا دیا
ابو نے دوبارہ قدرے اشارہ دیتے ہوئے پوچھا : جب دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھتے ہیں نا، تو اس دعا میں کہتے ہیں. الھم اغفرلی، وارحمنی، واجبرنی
مجھے اس بار بھی مطلب یاد نہیں آیا
ابو کہنے لگے : جب کبھی انسان کو کہیں چیرا لگ جائے. گرم خون تیزی کے ساتھ بھل بھل گر رہا ہو. شدت سے رگوں کو کاٹ دینے والا درد ہو رہا ہو تو ایسے وقت میں اگر کوئی اس جلتے ہوئے زخم پر ٹھنڈے مرہم کا پھاہا رکھ دے.... تو اس مرہم رکھنے کے عمل کو کہتے ہیں واجبرنی.
جب بندہ اللہ سے دونوں سجدوں کے درمیان والی خوبصورت پوزیشن میں بیٹھ کر دل سے کہتا ہے کہ "واجبرنی". تو اس وقت وہ اپنی جسمانی، ذہنی، اور روحانی ہر طرح کی شکستگی کا مرہم اللہ سے مانگ رہا ہوتا ہے
فِلافطین

mayamalik66
 

وہ تمہارے گناہوں کو تمہارے چہرے پر ظاہر نہیں کرتا
کیا تمہیں لگتا ہے تمہیں اسے زیادہ کوئی پیار کر سکتا ہے

mayamalik66
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayamalik66
 

جن کو علماء اکرام پسند نہیں
میری رائے ہے ان کو مرنے کے بعد غسل بھی سائنسی طریقے سے دیں
واشنگ مشین میں 🙂

mayamalik66
 

سنا ہے روضے کی جالیوں کو
جو چومتے ہیں وہ جھومتے ہیں
ہمیں عطا ہو وہ معراج قربت
ہمیں بھی آتا ہے جھوم لینا
♥️🍃

mayamalik66
 

ان خیر البشرﷺ پر درود پڑھیے.
جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے
اور ایک بچے سےاس کی
چڑیا کے مرنے کی تعزیت کی..🫀
انﷺ پر درود بھیجیے
جو آپ کے غم میں زار
و قطار رویا کرتے تھے..🥺
ان نبیﷺ پر درود بھیجئے
جس پر فرشتےاور خود
رب تعالیٰ درود بھیجتا ہے..✨
جب آپ جمعہ کا دن پا لیں
تو درود وسلام میں کثرت
کر دیں یہی اسلاف کا شیوہ ہے
اور یہی ملائکہ کا طریقہ ہے..🍃♥️
*محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے*👑

mayamalik66
 

اپنے دلوں کو سکون دیں حاصل لا حاصل کی پریشانی سے نکلیں راضی با رضا ہونا سیکھیں جو ہوا جو ہورہا ہے اور جو ہوگا سب بہترین ہے کیونکہ وہ اللّٰــــــہ کی مرضی سے ہے اور یہی ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے
*غیب صرف اللّٰــــــہ جانتا ہے ہم نہیں جانتے ہم اپنا اچھا نہیں کر سکتے اللّٰــــــہ ہمارے حق میں بہترین کرتا ہے*
راضی رہیں پرسکون رہیں♥️✨

mayamalik66
 

روزِ محشر آپکے 𝐌ᵒᵇⁱˡᵉ 𝐏ʰᵒⁿᵉ کی 𝐀ᶜᵗⁱᵛⁱᵗⁱᵉˢ کا بھی حساب لیا جائے گا- کیا سوشل میڈیا پر آپکے 𝐒ᵗᵃᵗᵘˢ ، پوسٹ شیئرنگ، اور دیگر تمام 𝐀ᶜᵗⁱᵛⁱᵗⁱᵉˢ اور 𝐔ˢᵉˢ آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور..۔

mayamalik66
 

السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبركاته 🌼🤍
ہماری نمازیں اور ہمارا لباس
یہ پوسٹ خاص طور پر خواتین کے لیے ہے۔ میں اپنی پوسٹ میں بس ایک پوائنٹ کی طرف توجہ دلوانا چاہتی ہوں جس کا ہمیں احساس تک نہیں ہوتا ، ایک ٹائم تھا کہ میری بھی اس طرف بالکل بھی توجہ نہیں تھی ، ایک دن اچانک بیٹھے بیٹھے مجھے خیال آیا تو احساس ہوا کہ کیا میری نمازیں قبول ہو رہی تھیں؟؟ پہلے میں وہ پوائنٹ بتاتی ہوں۔
آج کل چلنے والے ٹراؤزرز ، کیپریز وغیرہ ، آپ نے ان کے ڈیزاینز پہ کبھی غور کیا ہے؟ ان میں cuts لگے ہوتے ہیں یا نچلا حصہ ایسے سٹف کا بنا ہوتا ہے جس سے ٹانگ کے اس حصے کا رنگ جھلکتا ہے یا پھر لیسز ایسی استعمال ہوتی ہیں جن میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں۔
اب آپ خود سے سوال کریں کہ کیا یہ کیپریز آپ کی نماز کو متاثر نہیں کرتے؟ نماز کی جو شرائط ہیں ، اس میں دوسری شرط ستر عورت ہ

mayamalik66
 

آپ یقیناً کسی ایسے شخص کے
مستحق ہیں جو دنیا سے زیادہ آپ کو
آخرت کے قریب رکھے...!!
جسے آپ کے بالوں ، جلد، رنگت کی
فکر نہ ہو بلکہ ایمان کی فکر کرے...!!
جس کی صورت آپ کو
کسی شاعر کے شعر کی نہیں بلکہ
اللّٰه رب العزت کی آیات یاد دلائے....!!
💍🩵||•

mayamalik66
 

آپ یقیناً کسی ایسے شخص کے
مستحق ہیں جو دنیا سے زیادہ آپ کو
آخرت کے قریب رکھے...!!
جسے آپ کے بالوں ، جلد، رنگت کی
فکر نہ ہو بلکہ ایمان کی فکر کرے...!!
جس کی صورت آپ کو
کسی شاعر کے شعر کی نہیں بلکہ
اللّٰه رب العزت کی آیات یاد دلائے....!!
💍🩵||•

mayamalik66
 

*دلوں کی تسخیر*
*غیر مسلموں کے ساتھ برتاؤ کرنے میں مسلمانوں کو* *تعصب اور تنگ نظری کی تعلیم نہیں دی گئی*
*ان سے خود جھگڑا نکالنے سے بھی روکا گیا ہے* -
*ہماری اسلامی شریعت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم سب بڑھ کر انسانی ہمدردی اور* *خوش اخلاقی برتیں* -
*کج خلقی ظلم اور تنگ دلی مسلمان کی شان سے بعید ہے*
*مسلمان اس لیے پیدا کیا گیا ہے کہ حسن اخلاق، شرافت اور نیکی کا بہترین نمونہ بنے اور اپنے اصولوں سے* *دلوں کو تسخیر کرے-*
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،دینیات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ واسلم کی
شان میں گستاخی برداشت نہیں
گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ
Pd CEF
 فارماسوٹیکل کمپنی کو سیل کیا جائے اور توہین رسالت کے قانون
PPC. 295C
کے تحت کاروائی کی جائے
m  : نبی کریم صل اللہ علیہ والہ واسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں گورنمنٹ سے - 
mayamalik66
 

درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا علم الله کو نہ ہو تو پھر وہ رحمن ذات آپ کی نم آنکھوں کو کیسے بھول سکتا ہے کیسے وہ آپ کی جائز دعاؤں کو کیسے رد کر سکتا ہے کبھی بھی الله کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے❤️

mayamalik66
 

*ہر کوئی ہمیشہ ساتھ نہیں رہے گا*
*حالات کو اپنا عادی مت ہونے دیں  آج میں جینا سیکھیں کل کا کیا پتہ ہم ہوں نہ ہوں*
*زندگی نہ کسی کے آنے سے روکتی ہے نہ ہی کسی کے جانے سے  دنیا کو دنیا ہی سمجھیں اس دنیا نے ہمیشہ نہیں رہنا اور زندگی میں مشکلات آتی رہتی ہیں  بس ہمیں صبر کرنا ہوتا ہے چھوٹی چھوٹی سی خوشیوں میں خوش رہیں #الحمدﷲ کریں کہ آپ کو جو ملا ہے وہ دوسروں  سے بہت بہتر ملا ھـــے*💜✨💜

mayamalik66
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*