میں نے نئے سال کی دہلیز پر کھڑے شخص سے کہا:
مجھے روشنی درکار ہے تاکہ آنے والے کل کو منّور کر سکوں۔
اس نے کہا:
اپنا ہاتھ اللہ کے ہاتھ میں دے دو, وہ تمہیں منزلِ مقصود تک پہنچا دے گا۔
امام حسن البنّا شہید رح 🤍
بھاگنا چھوڑ دو ـ ٹھہر جاؤ ـ دعا کرو اور انتظار کرو ـ بند دروازوں پر غم نہ کرو ـ کُھلے دروازوں پر خوش ہو جاؤ ـ جو تمہیں چھوڑ گئے ان کو مت ڈھونڈو ـ جو تمہارے ساتھ رہا اس کو تلاش کرو ـ تم اسکے راستوں پر چل دو اور تمہاری رضا تک کے راستے خود ہی بنتے چلے جائیں گے ـ لاحاصل چاہتے ہو تو حاصل پر راضی ہو جاؤ ـ پھر کیا ممکن اور کیا ناممکن ـ سب تمہارا ـ رب تمہارا•
♥️☘️☘️☘️☘️.
وہ کن کہتا ہے چیزیں ہو جاتی ہیں
گمان سے آگے ، بیان سے باہر 🖤..
میرے اللّٰہ تعالیٰ❤️
🍁 *مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے والے!*
🔹 *جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔*🔹
📗«سورۃ النور-19»
شکر یا رب، ٹھوکر لگنے سے پہلے تھامنے کے لیے، نقصان سے پہلے اسکے فائدے ظاہر کرنے کے لیے، اچھے لوگوں کو میری زندگی میں شامل کرنے کے لیے، اور شر پسندوں کو مجھ سے دور کرنے کے لیے، تیری ہر مصلحت پر شکر❤
توبہ اس وقت سچی ثابت ہوتی ہے،جب عمل بدلتا ہے..
دنیا کی تکلیفوں کا تو ایک End ہے..
مگر آخرت کی تکلیف Endless ہے٬ کبھی دور نہ ہونے والی، کبھی ختم نہ ہونے والی....💔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس آدمی کو یہ بات پسند ہو کہ اس پر اس کا رزق کشادہ کیا جائے یا اس کے مرنے کے بعد اس کو یاد رکھا جائے تو چاہے کہ وہ اپنی رشتہ داری کو جوڑے۔
(صحیح مسلم حدیث نمبر: 6523)
نماز اور اذکار انسان کے لئے Fuel ہیں، تا کہ نیکی کی گاڑی چلتی رہے..✨
*Asar Salah Reminder*
"کچھ نیکیاں ایسی لازم کرتے جانا جس کا علم تمہیں اور تمہارے رب کو ہو ! وہی تمہارا سرمایہ ہیں باقی سب تو ریاکاری ہے..."
*اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کر لیں۔۔۔۔*🪷
💕ہم زندگی میں بہت بار گرتے ہیں اور بہت بار گراۓ جاتے ہیں کبھی کبھی تو لگتا ہے ساری دنیا مل کر ہمارے حوصلے توڑنے پہ لگی ہے ایسے میں جب دل تنہا ہوتا ہے نا تو دل کے قریب بہت قریب سے ایک صدا آتی ہے اللَّٰهُ ہے نا پھر نہ احساسِ تنہاٸی رہتا ہے نہ احساسِ اذیت یقین جانیں جسے اللَّٰهُ سنبھال لیتا ہے اسے کوٸی نہیں گرا پاتا اور اللَّٰهُ سے زیادہ قدردان بھلا کون ہے💕۔۔۔
💕ہم زندگی میں بہت بار گرتے ہیں اور بہت بار گراۓ جاتے ہیں کبھی کبھی تو لگتا ہے ساری دنیا مل کر ہمارے حوصلے توڑنے پہ لگی ہے ایسے میں جب دل تنہا ہوتا ہے نا تو دل کے قریب بہت قریب سے ایک صدا آتی ہے اللَّٰهُ ہے نا پھر نہ احساسِ تنہاٸی رہتا ہے نہ احساسِ اذیت یقین جانیں جسے اللَّٰهُ سنبھال لیتا ہے اسے کوٸی نہیں گرا پاتا اور اللَّٰهُ سے زیادہ قدردان بھلا کون ہے💕۔۔۔
"کچھ نیکیاں ایسی لازم کرتے جانا جس کا علم تمہیں اور تمہارے رب کو ہو ! وہی تمہارا سرمایہ ہیں باقی سب تو ریاکاری ہے.
اللہ میں راضی ہوں。
ہر طرف سے
وسوسوں کے وار
لوگ فکروں میں اضافہ کرنے والے
شیطان مستقبل سے ڈرانے والا
آنکھ آنسو بہانے والی
پر دل مطمئن سا اس بات پر🥹
کہ میرے اللہ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا
کبھی نہیں
میں راضی ہوں
ہر فیصلے پر
ہر حال میں
پر اللہ آپکی اطاعت والی زندگی چاہیے
اس اطاعت میں موت چاہیے
مجھے دنیا کی رنگینیوں میں نہیں کھونا
مجھے آپکی محبت چاہیے
میری محبت میرا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(;
مسکرا بھی لیا کریں😊
ایک قاری صاحب حفظ کے بچوں کا ٹیسٹ لینے آئے تو ان کا موڈ آف تھا۔ ٹیسٹ کے لیے آنے والے پہلے بچے کا نام پوچھا؛ کہنے لگا: یوسف، کہا: سورہ یوسف سناؤ۔ دوسرے کی باری آئی تو وہ یونس تھا؛ اس سے سورہ یونس سنی۔ تیسرے کا نام عمران تھا۔ کہنے لگا: استاد جی! نام تو میرا عمران ہے مگر لوگ مجھے کوثر کہتے ہیں...😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain