جہالت اور لاعلمی سے بچنے کی دعا
ہود 47
رَبِّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ وَ اِلَّا تَغْفِرْ لِیْ وَ تَرْحَمْنِیْۤ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ
اے میرے رب، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اِس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں اگر تو نے مجھ معاف نہ کیا اور رحم نہ فرمایا تو میں برباد ہو جاؤں گا
*Suno pyariiii!💞*
*وہ اللہ ہے وہ نہیں بدلتا۔۔۔!! ❤️*
*وہ وہیں کا وہیں ہے، ہم بھاگ جاتے ہیں، ۔۔۔ ہم اپنا رخ موڑ لیتے ہیں اس سے۔۔۔!! 🥺😭💔*
*⚫ سورۃ یونس*
*🔲آیت نمبر 40 تا 48*
*▪️وَمِنْهُمْ* *مَنْ يُؤْمِنُ بِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِهِ وَرَبُّكَ أَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِينَ*
اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لاتے اور تیرا رب فساد کرنے والوں کو زیادہ جاننے والا ہے۔
يونس : 40
*▪️وَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقُلْ لِي عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ أَنْتُمْ بَرِيئُونَ مِمَّا أَعْمَلُ وَأَنَا بَرِيءٌ مِمَّا تَعْمَلُونَ*
اور اگر وہ تجھے جھٹلائیں تو کہہ دے میرے لیے میرا عمل ہے اور تمھارے لیے تمھارا عمل، تم اس سے بری ہو جو میں کرتا ہوں اور میں اس سے بری ہوں جو تم کر رہے ہو۔
يونس : 41
*▪️وَمِنْهُمْ مَنْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ وَلَوْ كَانُوا لَا يَعْقِلُونَ*
اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو تیری طرف کا
*🌏⛅زمین و آسماں کی بادشاہت*
*زمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اور اللہ تعالٰی ہی کی طرف لوٹنا ہے۔*
📗«سورۃ النور -42»
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*نامحرم* ، نامحرم ہی رہتا ہے چاہے وہ نعت خواں ہو، قاری ہو، پیر ہو، اس نے عمامہ پہنا ہو، داڑھی رکھی ہو، دیور ہو جیٹھ ہو،، اللہ کا ولی ہو
اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہو جاتے
عورت کا اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ نا محرم سے برے اخلاق سے پش آئے
حرام تعلقات سے نکلنا اگر مشکل لگے تو خود سے کچھ سوال کریں...
میرے لیے سب سے ذیادہ اہم کون ہے...؟
اللّٰہ یا نامحرم...؟
میری زندگی کا کیا مقصد ہے...؟
اللّٰہ کو راضی کرنا یا نامحرم کو...
میں نے اپنے دن بھر کی روداد کس کو سنانی ہے...؟
اللّٰہ کو یا نامحرم کو...؟
مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے کہ ایک نامحرم کے لیے اللّٰه کو ناراض کرتے رہے....؟ اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کیا...؟
خود سے یہ سوال کریں اور پھر اپنی اصلاح کریں...
جزاکم اللّہ خیرا کثیرا...!💞
🥀 *ٹوٹے ہوئے برتن کو استعمال کرنا🥀* ==================
عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا مکروہ ہے یا نا پسندیدہ ہے۔ لیکن اس بات کی کوئی اصل نہیں ہے۔
اس کے برعکس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال کرنا ثابت ہے دلیل پیش خدمت ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پانی پینے کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ نے ٹوٹی ہوئی جگہوں کو چاندی کی زنجیروں سے جٖڑوا لیا۔
عاصم کہتے ہیں کہ میں نے وہ پیالہ دیکھا ہے اور اس میں میں نے پانی بھی پیا ہے۔
(صحیح بخاری: 3109)
*جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی*
آپ کےصرف ایک شعر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں کیا آپ کو پتا نہیں کہ قرآن مجید کے ایک لفظ سے دس نیکیاں ملتی ہیں
*پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY*
*پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha*
*پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq*
*پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq*
*پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk*
*پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2*
*پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS*
*پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4*
*پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0*
*پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd*
*پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5*
*پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9*
*پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l*
*پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid*
*پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3*
*🛑توجہ فرمائیں*
*ابھی* *خود سے سوال کریں👇*
*کیا آج آپ نے پانچوں نمازیں ادا کیں❓*
*اگر جواب ہاں میں ہے* ❤️
تو خوش ہو جائیں ۔۔اللہ کا شکر ادا کریں کہ بادشاہوں کے بادشاہ رب کائنات نے آپ کو اس قابل سمجھا کہ آپ اس کے سامنے حاضر ہو سکیں ۔۔۔الحمدللہ 🤍
لیکن 🫵
*اگر جواب نہ میں ہے* 💔
تو ابھی اللہ سے سچے دل سے رو کر گڑگڑا کرمعافی مانگیں ۔۔کیونکہ آپ نے آج خود کو شیطان، اللہ کی نافرمانی اور گناہوں سے نہیں بچایا ۔۔۔
*💕جیسا کہ قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیں 
*🪄مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾ ❓*
*قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾💔*
*ترجمہ
*جنت* *والے جہنم والوں سے پوچھیں گے 
*"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا❓*
*وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے ۔"* 💔
(📗 *سورہ المدثر، آیات 42-43)*
*🪄فَخَلَفَ* *مِنۡۢ بَ
*⚫ سورۃ یونس*
*🔲آیت نمبر 32 تا 39*
*▪️فَذَلِكُمُ* *اللّٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَالُ فَأَنَّى تُصْرَفُونَ*
سو وہ اللہ ہی تمھارا سچا رب ہے، پھر حق کے بعد گمراہی کے سوا کیا ہے؟ پھر کہاں پھیرے جاتے ہو؟
يونس : 32
*▪️كَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ فَسَقُوا أَنَّهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ*
اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پر سچی ہوگئی جنھوں نے نافرمانی کی کہ بے شک وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
يونس : 33
*▪️قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَائِكُمْ مَنْ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ قُلِ اللّٰهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ فَأَنَّى تُؤْفَكُونَ*
کہہ دے کیا تمھارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو پیدائش کی ابتدا کرتا ہو، پھر اسے دوبارہ بناتا ہو؟ کہہ دے اللہ ہی پیدائش کی ابتدا کرتا ہے، پھر اسے دوبارہ بناتا
آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتا ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللّٰه کو پیارے ہو گئے ،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں
(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللّٰه سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے
ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے
یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللّٰه من یخافه بالغیب) اللّٰه تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللّٰه تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔
یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے
{ الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ
*👑مسلمان عورتوں کو قرآن کا پیغام💕*
*مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں۔*
📗«سورۃ النور -31»
*🌷Islamic Msg Service🌷*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain