Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

mazahi_larka
 

زندگی میں کوئی بھی چیز
بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوتی
سواۓ موٹاپے کے
😁😁😂😂😉

mazahi_larka
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣

mazahi_larka
 

شوہر میں اگر مر جاؤنگا تو تم کیا دوسری شادی کروگی
بیوی نہیں میں میری بہن کے ساتھ رہونگی
بیوی اور میں مر جاؤنگی تو تم کیا کروگے
شوہر میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہونگا

mazahi_larka
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک سلجھی ہوئی بیوی کبھی اپنے خاوند کو ہسپتال نہیں جانے دیتی
کیونکہ اسے پتا ہے کہ اس کا خاوند بیماری سے مرے نہ مرے لیکن نرس پر ضرور مر سکتا ہے

mazahi_larka
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے

mazahi_larka
 

موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے

mazahi_larka
 

لڑکی میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے آپ نے
لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر جب کوئی کھانے کا پوچھے

mazahi_larka
 

کہتے ہیں سکندر جب گیا دنیا سے تو دونوں ہاتھ خالی تھے
بندہ پچھے باقی کیڑہ نال پیسے لے کہ جاندے آ

mazahi_larka
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی...

mazahi_larka
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂😀😀😁😃😁😄😁

mazahi_larka
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ😁😁😁😂😂😀😀😁😄😃😂😀🙆🙍🙆🎅💆👮👸🎅💟💥💔💗💞💔🗯💕💜💦

mazahi_larka
 

شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا

mazahi_larka
 

کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا
😆😆😆😅😅😅😅😅😅

mazahi_larka
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗😀😁😁😁😁😂😁😉😁😁

mazahi_larka
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
churailo
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں

mazahi_larka
 

ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے😀😀😁😁😁😂😂😁

mazahi_larka
 

امی:اپنی نکمی بیٹی سے مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😇👰
نکمی بیٹی :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😱😜
امی:کیا توڑا😡
بیٹی :بھروسہ😂🙊😁😁😁😁😀

mazahi_larka
 

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂

mazahi_larka
 

بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟
میڈم: وہ کیوں؟؟؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں