کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں🙊🙈
کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں🙊🙈
بس خوش قسمت تو وہی لوگ ہیں
جن کا نیٹ رضائی میں بھی چلتا ہے😁😀😀😂😃😃😁😀😁😂main chala by freind net problem 😂😁😀😁😁😁
ٹیچر بچوں سے: جو اندر آنے کے لئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اسے انعام ملے گا
انگلش بچہ: می آئی کم ان
اردو بچہ: میں اندر آجاؤ
پنجابی بچہ: وڑاں
😂😂
آپ سوشل میڈیا پر جتنے مرضی فیمس ھوں لیکن گھر والی کی نظر میں وہی"
آتے ہووے پیمپر لیتے آنا
آتے ہووے دہی لیتے آنا
ہوتے ہیں..😜😂😁😀😀😁😁
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے
کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟
نئے گانے سنو تو کہتی ہے
تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے
🙄🙄🙁
دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا
پہلا سست پڑے پڑے بولا پکڑو پکڑو
دوسرا سست رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا
تب پکڑ لیں 😂😁😀😀😂😂😀
چاند نے غصہ کرتے ہوئے کہا
جب لڑکیاں کنواری ہوتی ہیں،
تو چاند میں اپنا ہونے والا شوہر دیکھتی ہیں
اور جب شادی ہوجاتی ہے
تو اپنے بچوں سے کہتی ہیں
وہ دیکھو چندا ماما
کم سے کم رشتے کا تو خیال رکھیں
ہماری بھی کوئی عزت ہے کائنات میں😂😁😀😀😃😂😁😀😀😀
ایک آدمی فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والے رو رھے تھے...
آدمی نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے
پۓ نی.،😁😀😀😁😂😂😂😂😃😀😃😃😀😃😀😃😀😂😀😂😀😂😀😂😃😀😃😀😃😁
جس شہر سے کنواروں کو میسر نا ہو دلہن
اس شہر کے ہر شادی ہال کو گرا دو😋😋😀😂😁😁😁😂😂😃😃😀
میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو
پر کیا کروں میں نے کبھی کباڑ خریدا نہیں
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کر کیلشئم کی کمی ہے
ہر چیز کا ذمہ دار عشق نہیں ہوتا۔
مجھے ايسی لڑکی چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں
بس مرن آلی ہوۓ😁😁
ایک آدمی تم جامن کے درخت کے نيچے گلاب کيوں لگا رہے ہو؟
دوسرا آدمی تاکہ يہ دونوں مل کر گلاب جامن پيدا كريں
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﯽ ﭘﮍﮮ
ﮔﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ
ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ
نیند بہت قیمتی چیز ہوتی ہے
اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں باجی دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آ جائے گا
😕😞😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain