Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈

mazahi_larka
 

یہ حسد پہلے روٹیوں میں تھی
اب تو جلتے ہیں مجھ سے چاول بھی

mazahi_larka
 

Allah hafiz friend sham ko miltay hai ab thora sa kam hain kr k ayen gyy

mazahi_larka
 

بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر
فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا

mazahi_larka
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈

mazahi_larka
 

پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣😃😂😊😁😂😂😀😃😃😀

mazahi_larka
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂

mazahi_larka
 

کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے
😂😂😁😁🙈🙈

mazahi_larka
 

ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے
😜😁🤭😂😂😂😂😂

mazahi_larka
 

میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنو تو
آلو مہنگے ہوگے پیٹرول مہنگا ہو گیا 😳😕
جب ابو کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو
رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹاپ کیا 😟😏😏😕

mazahi_larka
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝

mazahi_larka
 

لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂😜

mazahi_larka
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝

mazahi_larka
 

پولیس والا اپنے بیٹے سے
تمھارا رزلت بہت برا آیا ہے
آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی بند
بیٹا یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہی ختم کردو
😂😂😂😂😁😁😁

mazahi_larka
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جتنا میں اچھا ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😂😒😂

mazahi_larka
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐😂😂😁😀😀😁

mazahi_larka
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂

mazahi_larka
 

تصویر لینے کے لیے صرف کیمرہ اچھا نہیں
سامنے والا بھی برینڈیڈ ہونا چاہیے
😜 ...💪😎🔥🔥🔥

mazahi_larka
 

لڑکیاں آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں
سوائے "بیوٹی کریم" کے
🙈😝😂😁😀😀😁😂😁😊😊😁😁

mazahi_larka
 

تم کو کہیں جانے نہ دوں
کیسی کو اندر آنے نہ دوں
ہاں اب مجھے مل گئیں ہے تیرے گھر کی چوکداری