لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی
ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔تو سبزی والا سبزی پر پانی چڑک رہا تھا جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا
استاد: اگر تمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے ہاں دو مہمان آجائیں تو تم کیا کروگے۔ شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔
خان صاحب: مولوی صاحب! کیا جنت میں نسوار ملے گی۔ مولوی صاحب: ہاں ضرور... لیکن اس کو تھوکنے کے لیے جہنم میں جانا پڑے گ
استاد: منّے تم کل اسکول کیوں نہیں آئے۔ شاگرد:آپ ہی نے تو کہا تھا کہ بغیر سبق یاد کیے، اسکول نہ آنا۔
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں
لڑکا اور لڑکی ریستوران میں ۔ ۔ ۔ لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو لڑکی : نہیں لڑکا: کہہ دو نا لڑکی : نہیں لڑکا : پلیز لڑکی : نہیں لڑکا : پلیز بس ایک بار کہہ دو لڑکی : جی نہیں لڑکا:ویٹر ہم دونوں کا بل الگ الگ لانا لڑکی:اچھا نا ۔ ۔ ۔ آئی لو یو
ایک بھکاری ہاتھ میں تختی لیے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس پر لکھا تھا، میں بہرہ اور گونگا ہوں۔ ایک آدمی نے اس سے پوچھا، آپ کب سے گونگے اور بہرے ہیں۔ اس نے فوراً کہا: ” پیدائشی گونگا اور بہرہ

ایک جن انسانی روپ میں شراب خانے گیا
جب - گلاس پی چکا تو بار مین نے پوچھا تمہیں چڑہتی نہیں ہے
تو اس نے جواب دیا میں جن ہوں مجھے کیا چڑہے گی
بار ٹینڈر نے چلا کر
اٹھا کر پھینکو سالے کو چڑھ گئی ہے
ایک لڑکا اپنے دوست سے۔۔
یار میں اپنی گرل فرینڈ کو سالگرہ پر کیا تحفہ دوں؟؟
دوست۔۔
وہ دکھنے میںکیسی ہے؟؟
لڑکا۔۔
خوبصورت
دوست۔۔
تو پھر میرا نمبر دے دو۔
ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو...
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....
سردارنی: بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی....
دوسری سردارنی: نی فیر تو کیتا....؟
پہلی سردارنی: فیر میں اکیس سال دی ہوئی تے ابے نے میرا ویا کر دیتا تے فیر میری اولاد ہوئی......
ایک پنجابی کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا ہوئی...
جج نے پوچھا: کوئی آخری خواہش...؟
پنجابی: جج صاحب! میری تھاویں تسی لڑک جاؤ.....
ایک پنجابی اپنے تین دوستوں کے ساتھ پیزا کھانے گیا...
ویٹر: پیزا کے چار ٹکڑے کروں یا آٹھ....؟
پنجابی: یار چار ای کر دے، آٹھ کھادے نہیں جانے.......
آدمی: تم نے مرے بیٹے کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے....
دوسرا آدمی: ہاں بچا لیا ہے لیکن اب آپ اس بات کا ذکر نہ کریں...
پہلا آدمی: ذکر کیوں نہ کروں..؟ مرے بچے کی گھڑی اور جوتے کہاں ہیں.....؟
دوست: بازارمیں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی کار کے نیچے آجاؤ گے....
دوسرا دوست: تم کار کی بات کرتے ہو مرے اوپر سے تو ہوائی جہاز گزر جاتے ہیں مجھے کچھ نہیں ہوتا.....
ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان...
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain